پاکستان

وفاقی حکومت کی خصوصی اقتصادی زونز کیلئے صوبوں کیلئے مراعاتی منصوبے کوحتمی شکل دینے کی ہدایت، احسن اقبال

​ اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی اوراصلاحات  احسن اقبال نے صوبائی حکومتوں سے کہاہے کہ وہ خصوصی اقتصادی زونز کیلئے مراعات کو حتمی شکل دیں جو ان مراعات کے علاوہ ہیں جن کاوفاقی حکومت پہلے ہی اعلان کرچکی ہے

19:02:18 07-10-2017

سی پیک منصوبہ ، پاور پروجیکٹس کی بدولت پاکستان سے لوڈ شیڈنگ عنقریب ختم ہو جائیگی ،چینی سفیر سن وی ڈونگ

 اسلام آباد(آئی این پی)  چین کے سبکدوش ہونیوالے سفیر  سن وی ڈونگ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ    سماجی اقتصادی مسائل کے حل کیلئے چین    پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے

18:57:49 07-10-2017

صدر مملکت ممنون حسین کی چین کے سبکدوش ہونے والے سفیر سن وی ڈونگ اور ان کی اہلیہ مادام وی ڈونگ سے بات چیت

اسلام آباد (آئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات میں گزشتہ چار برس کے دوران تاریخ ساز وسعت اور گہرائی پیدا ہوئی 

15:51:55 06-10-2017

جھل مگسی کے درگاہ فتح پورمیں خودکش حملہ، 22 افراد جاں بحق ،35 زخمی

نصیر آباد(آئی این پی ) بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں درگاہ فتح پور میں خود کش حملے کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہوگئے

15:31:28 06-10-2017

پاکستان سرحد پارسے دہشت گردی کرنے والی قوتوں کوبھی شکست دے گا، ملیحہ لودھی

​ نیو یارک (آئی این پی )اقوام متحدہ میں سفیرملیحہ لودھی  نے کہاہے کہ پاکستان نے دنیا میں سب سے بڑا انسداد دہشت گردی آپریشن کیا ، پاکستان کو سرحد پار سے دہشت گردی کے خطرے کا سامنا ہے ،پاکستان سرحد پارسے دہشت گردی کرنے والی قوتوں کو بھی شکست دے گا، پاکستان نقصانات کے باوجود اپنی سرزمین سے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ لڑے گا

15:27:56 06-10-2017

پاکستان سمیت دنیا بھر میں اساتذہ کا عالمی دن منایا گیا

اسلام آباد(آئی این پی )  پاکستان سمیت دنیا بھر میں  اساتذہ کا عالمی دن منایا گیا  ۔ہر سال 5 اکتوبر کو اساتذہ کا عالمی دن منایا جاتا ہے

16:16:17 05-10-2017

پاکستانی وزیر خارجہ خواجہ آصف 3 روزہ دورے پر امریکا روانہ

پاکستانی  وزیر خارجہ خواجہ آصف تین روزہ دورے پر امریکا روانہ ہوگئے جہاں وہ امریکی ذمہ داران سے ملاقاتیں کریں گے۔

15:31:27 03-10-2017

چینی سفیر سن وی ڈونگ کی مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد(آئی این پی) چینی سفیر سن وی ڈونگ نے کہا کہ  پاک چین دوستی  سنہرے دور میں داخل  ہوچکی ہے

19:10:23 02-10-2017

آرمی چیف اور افغان صدر کی ملاقات، غلط فہمیاں دور کرنے پر اتفاق

راولپنڈی(آئی این پی )  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی جس میں دہشت گردی کے خاتمے سمیت خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا 

17:46:21 02-10-2017

چینی کمپنی کا پاکستان میں چار ارب روپے کی سرمایہ کاری کا فیصلہ، مفاہمتی یاداشت پر دستخط

) چینی کمپنی نے پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن سے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دیئے ۔

19:09:51 30-09-2017

سی پیک کے باعث پاکستان کی عالمی مسابقتی رینکنگ میں بہتری

) سی پیک کے نتیجے میں پاکستان کی عالمی اقتصادی رینکنگ بہتر ہوگئی،عالمی اقتصادی فورم کی رپورٹ میں پاکستان 7 درجہ بہتری کے ساتھ 137 ممالک میں 115 ویں نمبر پر آگیا۔

19:09:04 30-09-2017

چینی سفیر اپنی چار سالہ مدت مکمل کرکے آئندہ ماہ اپنی ذمہ داریوں سے سکبدوش ہوجائیں گے

پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ دونوں ممالک کے درمیان تعاون  پر مبنی شراکت داری کو نئی بلندیوں پر پہنچانے میں اہم  کردار ادا کرنے کے بعد آئندہ ماہ  اپنی چار سالہ مدت مکمل کرنے کے بعد  اپنی ذمہ داریوں سے سکبدوش ہوجائیں گے

19:08:01 30-09-2017
HomePrev...85868788899091NextEndTotal 91 pages