) پاکستان اور روس کے درمیان مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہوگئی ہیں
15:43:49 25-09-2017پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت چارنئی شاہراہیں تعمیر کی جائیں گی
15:42:54 25-09-2017پاکستان کے وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے واضح کیا ہے کہ افغانستان میں امن سے ہماری دائمی خوشحالی کے راستے نکلتے ہیں
15:42:00 25-09-2017سی پیک نے ترقی اور خوشحالی کی نئی جہتیں کھولی ہیں ' منصوبہ پاکستان کیلئے گیم چینجر بن چکا ہے ' پاکستان میں سی پیک کے باعث ترقی کی رفتار تیز ہوئی۔
16:48:38 23-09-2017چینی فضائیہ نے جمعرات کو ایک بیان میں پاکستانی فضائیہ کے ساتھ جاری تربیتی مشقوں کے حوالے سے دیگر ممالک کے تحفظات کو مسترد کیا ہے اور اسے ایک معمول کی سرگرمی قرار دیا ہے۔
16:46:00 22-09-2017امن کے عالمی دن کی مناسبت سے اکیس تاریخ کو بیجنگ میں ایک امن میلے کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انسانیت کی خوشحالی کے لیے دیر پا قیام امن کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
16:25:25 22-09-2017چین کے سبکدوش ہونے والے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان کے ساتھ ہر ممکن اقتصادی ،معاشی اور دفاعی تعاون جاری رکھے گا، سی پیک سے خطے کے تمام ممالک کے عوام کے لیے ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی جبکہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا پاکستان اور چین بہترین ہمسائیگی اور لازوال دوستی کے رشتے میں بندھے ہوئے ہیں، سی پیک نہ صرف پاکستان اور چین کی عوام کے لیے خوشحالی کا پیغام ہے ۔
19:25:13 21-09-2017چین کے نینگ شیا ہوئی قومیت کے خوداختیار علاقے کا صدر مقام این چھوان دی بیلٹ اینڈ روڈ سے وابستہ ایک شہر ہے ۔اس وقت این چھوان میں مشین سازی ، صنعت اور تجارت کے معیار کو بہتر بنانے کی بھر پور کوشش ہو رہی ہے ۔
14:45:40 21-09-2017بیس ستمبر کو چین کے سنکیا نگ ویغور خوداختیار علاقے میں چین اور پاکستان کی فضائیہ کی مشترکہ فوجی تربیت منعقد ہوئی۔
14:42:50 21-09-2017افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھمل کر انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں،
19:45:31 20-09-2017چینی سفیر سن وی ڈونگ کا سی پیک سے متعلق تقریب سے خطاباسلام آباد (آئی این پی) پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ سی پیک ون بیلٹ ون روڈ کا فلیگ شپ منصوبہ ہے .
19:19:32 19-09-2017پاکستان کی تاجکستان کو سی پیک کے تجارتی روٹ سے استفادہ کرنے کی دعوت، دونوں ملکوں کے درمیان زمینی، فضائی اور ریل رابطے ،تجارت اور خوشحالی کو فروغ دینے میں مدد گار ثابت ہونگے
19:35:49 18-09-2017