پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا ترکی کے پارلیمانی وفد سے ملاقات میں گفتگو

 پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلی شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے ہیلتھ کیئر سسٹم میں اصلاحات کے دور رس نتائج سامنے آئیں گے،پنجاب کے ہیلتھ کیئر سسٹم کو خوب سے خوب تر بنانے کے لئے ہر ضروری تعاون مہیا کریں آپ ہمارے بھائی ہیں اوربھائیوں کا ہاتھ تھامنا کوئی احسان نہیں یہ توہماری ذمہ داری اور فرض ہے

16:51:13 29-09-2017

پنجاب حکومت اور چینی کمپنی کے درمیان ایل این جی سے بجلی کی پیداوار کیلئے معاہدہ طے

(آئی این پی)پاکستان کے صوبہ  پنجاب کی حکومت اور چینی کمپنی کے درمیان ایل این جی سے بجلی کی پیداوار کیلئے معاہدہ طے پا گیا

16:49:57 29-09-2017

پاکستان اور ترکی کے درمیان شعبہ صحت میں بے مثال تعاون کا سلسلہ جاری ہے

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے  وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان شعبہ صحت میں بے مثال تعاون کا سلسلہ جاری ہے' موٹر سائیکل پر ایمبولینس  سروسز کا جلد آغاز کررہے ہیں

17:01:01 28-09-2017

پاکستان یواین امن مشن میں سب سے زیادہ فوج بھیجنے والا ملک ہے

  امریکا میں پاکستانی سفیراعزازچوہدری  نے کہا  ہے  کہ پاکستان یواین پیس مشن میں سب سے زیادہ فوج بھیجنے والا ملک ہے

16:50:28 28-09-2017

افغان مسئلے کا عسکری نہیں صرف سیاسی حل ممکن ہے،پاکستانی خواجہ آصف

پاکستانی وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا ایک بار پھرافغانستان میں فوجیوں کی تعداد بڑھانے کی بات کررہا ہے

16:49:37 28-09-2017

پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات ۔

 پاکستان کے وزیر داخلہ اور  وفاقی وزیر برائے  ترقی ،منصوبہ بندی و اصلاحات ،  احسن اقبال جو کہ  انٹرپول کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لئیے بیجنگ میں  موجود ہیں ، نے شنگھائی تعاون تنظیم کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور تنظیم کے سیکرٹری جنرل جناب راشد علیموف سے ملاقات کی ۔

19:14:26 27-09-2017

چین میں پاکستان کے سفیر جناب مسعود خالد نے بین الاقوامی ثقافتی تصویری نمائش 2017 جسکا عنوان" تصویر کی طاقت " تھا کے دوران پاکستان اور چین کے تاریخی تعلقات پر روشنی ڈالی

 چین کے شانسی صوبے  کے داتونگ شہر میں 23 ستمبر 201۷ کو ایک  بین الاقوامی ثقافتی تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا جسکا عنوان تھا " تصویر کی طاقت"

19:41:22 26-09-2017

پاکستان کے وزیر داخلہ جناب احسن اقبال نے بیجنگ میں انٹر پول کی چھیاسیویں جنرل اسمبلی کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی

 پاکستان کے وزیر داخلہ جناب احسن اقبال نے  بیجنگ میں  منعقد ہونے والی انٹرپول کی چھیاسیویں جنرل اسمبلی  کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ، اس موقع پر انہوں نے کہا  کہ  پاکستان   علاقائی اور بین القوامی سطح پر  امن قائم کرنے کی کوششوں میں ہر ممکن

19:40:07 26-09-2017

پاکستان اپنی سرزمین پرافغان جنگ لڑنے کوتیارنہیں، ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا   سکیورٹی کونسل میں افغانستان  بارے  مباحثے کے دوران اظہار خیال

17:16:27 26-09-2017

امریکا طالبان کو تباہ کرنے کے بجائے مذاکرات کرے، عمران خان

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا طالبان کوتباہ کرنیکی کوشش کے بجائے ان سے مذاکرات کرے۔

17:15:26 26-09-2017

پاکستان اور چین کے مابین گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور  چین کے مابین گوادر  ایسٹ بے ا یکسپریس وے سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط   ہو گئے

17:14:12 26-09-2017

چینی اور پاکستانی فضائیہ کی مشترکہ تربیتی مشقیں اختتام کو پہنچ گئی

  چینی اور  پاکستانی فضائیہ کے درمیان " شاہین سکس"  نامی  مشترکہ تربیتی مشقیں پچیس تاریخ کو چین کے سنکیانگ علاقے میں کامیابی سے اختتام پزیر ہو گئی۔   مذکورہ مشترکہ تربیتی مشقوں میں انسداد دہشت گردی کے لیے دفاعی صلاحیت میں اضافے سمیت

15:14:22 26-09-2017
HomePrev...868788899091NextEndTotal 91 pages