رائے

سنکیانگ کے امور کے حوالے سے چین مخالف اداروں کا چہرہ بے نقاب ،سی آر آئی کا تبصرہ

امریکہ کی ایک آزاد نیوز ویب سائٹ  "گرے زون" نے حال ہی میں ایک مضمون شائع کیا ، جس میں چین مخالف تنظیموں اور اہلکاروں کی جانب سے سنکیانگ کےامور کے حوالے سے جعلی معلومات  اور دنیا کو دھوکہ دینے  کی سرگرمیوں اور مخفی طریقہ کار  کی تفصیلات بتائی گئی ہیں۔

چین کھلے پن پر مبنی عالمی معیشت کو فروغ دینے کے لیے کوشاں ،سی آر آئی کا تبصرہ

چین کی ریاستی کونسل کے کسٹمز ٹیرف کمیشن نے حال ہی میں ایک نوٹس جاری کیا ہے کہ یکم جنوری 2020 سے کچھ اشیا پر درآمدی محصولات میں تبدیلی کی جائے گی۔ 

آئندہ برس دو ہزار بیس کے دوران بھی چین کی مضبوط اقتصادی ترقی کا عمل جاری رہے گا ، سی آر آئی کا تبصرہ

​دو ہزار انیس میں ، چینی معیشت کو مقامی اور بین الاقوامی  پیچیدہ صورتحال کا سامنا ہے ۔

بری افواہیں ، مذموم مقاصد : سی آر آئی کا تبصرہ

حال ہی میں چین میں قید کی سزا کاٹنے والے سابق برطانوی صحافی پیٹر  ہمفرے نے برطانوی اخبار " دی سنڈے  ٹائمز  " میں شائع اپنے ایک مضموں میں کہا کہ لندن کی ایک چھ سالہ لڑکی نے برطانوی ریٹیلر ٹیسکو سے  ایک کرسمس کارڈ  خریدا جس میں لکھا گیا ہے کہ "ہم شنگھائی چنگپو جیل میں غیر ملکی قیدی ہیں اور ہمیں کام کرنے پر مجبور کیا گیا ہے۔

چین کی جانب سے درآمدی محصولات میں کمی، دنیا میں کھلی معیشت کی تشکیل کے لیے ،سی آر آئی کا تبصرہ

چین کے ریاستی کونسل کے تحت  کسٹمز ٹیرف کمیشن نے حال ہی میں گاڑیوں کے پرزہ جات سمیت دیگر کئی اشیاء   پر درآمدی محصولات میں کمی کا اعلان  کیا ہے۔ 

چین کے خصوصی انتظامی علاقے مکاو کی اقتصادی سماجی ترقی،ایک پاکستانی کی نظر میں

لعل دنو مری بلوچ چین کے خصوصی انتظامی علاقے ہانگ کانگ میں پاکستان کے اعزازی کمرشل قونصلر اور معروف صنعتکار ہیں۔اُن کی مکاو میں تعمیر وترقی کے حوالے سے چائنا میڈیا گروپ سے خصوصی بات چیت

چین " ایک ملک دو نظام " کی پالیسی پر کامیاب عمل درآمد کی دانش و صلاحیت رکھتا ہے : سی آر آئی کا تبصرہ

چین  کے صدر مملکت شی  جن پھنگ نے بیس تاریخ کو مکاو کی مادر وطن میں واپسی کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب سے اہم خطاب کیا ۔ انہوں نےاپنے خطاب میں " ایک ملک دو نظام " کی پالیسی  پر  کامیاب عملدرآمد  کے حوالے سے چار پہلووں پر اظہار خیال کیا اور چند توقعات بھی ظاہر کیں ۔ انہوں نے اپنے خطاب میں ہانگ کانگ اور مکاو کے معاملات میں کسی بھی بیرونی قوت کی  مداخلت کی سخت مخالفت کا عزم ظاہر کیا ۔ اپنے خطاب میں شی جن پھنگ نے" ایک ملک دو نظام" کی پالیسی پر احسن انداز سے عمل درآمد کے غیر متزلزل عزائم کا اظہار بھی کیا ۔ 

مکاؤ میں اقتصادی شعبے میں ترقی کی نئی گنجائش کو مزید وسعت حاصل ہوئی ہے:سی آر آئی کا تبصرہ

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے انیس تاریخ کو مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کے  چیف ایگزیکٹو کے ہمراہ، مکاو میں چین اور پرتگالی زبان بولنے والے ممالک کے" تجارتی تعاون کمپلکس" کا دورہ کیا ۔ یہ   کمپلکس چین اور پرتگالی بولنے والے ممالک کے مابین دوستانہ تعاون کے لئے سہولیات اور  خدمات فراہم کرے گا۔یہ   کمپلکس مکاؤ  میں متوازن اور متنوع معاشی ترقی کو ایک نیا رنگ دینے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔ 

سی پیک مخالف امریکی بیانیہ اور پاکستان کا سخت ردعمل

​چین۔پاک تعلقات اور عالمی و علاقائی امور کے حوالے سے سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر امجد عباس خان مگسی کی چائنا میڈیا گروپ سے خصوصی بات چیت
 

مکاو میں " ایک ملک دو نظام " کی پالیسی پر کامیاب عمل درآمد : سی آر آئی کا تبصرہ

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ مکاو کی مادر وطن کی آغوش میں واپسی کی بیسویں سالگرہ کی تقریب اور مکاو خصوصی انتظامی علاقے کی پانچویں حکومت کی تقریب حلف بر داری میں شرکت کے لیے اٹھارہ تاریخ کو مکاو پہنچ گئے ہیں  ۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مرکزی حکو مت مکاو کی خوشحالی اور اس کے استحکام کو انتہائی اہمیت دیتی ہے ۔ 

چینی فارمولے کا عالمی انتظامی خسارے سے نمٹنے میں اہم کردار : سی آر آئی کا تبصرہ

"نئے عہد کا چین اور دنیا "نامی بین الاقوامی سیمنیار سولہ تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوا ۔ دنیا کے بیس سے زائد ممالک کے  اعلی سیاست دانوں اور دوسرے شعبوں کے نمائندوں نے اس سیمنار میں شرکت کی ۔

چین کی معیشت میں استحکام اور ترقی کے ساتھ متوقع اہداف کے حصول کا امکان ہے،سی آر آئی کا تبصرہ

سولہ تاریخ کو  چین کے قومی شماریاتی  بیورو کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق  نومبر میں چین کی قومی معیشت  میں مثبت تبدیلیاں آئی ہیں ، چین کے  اہم اقتصادی اشاریے توقع سے بہتر ہو چکے ہیں اور  چین کی معاشی  سرگرمیوں نے مجموعی طور پر  استحکام  اور ترقی کا رجحان برقرار رکھا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین کے معاشی استحکام اور طویل مدتی بہتری کے  رجحان میں تبدیلی نہیں آئی۔

HomePrev...28293031323334...NextEndTotal 55 pages