رائے

مادر وطن کی حمایت ہانگ کانگ کی خوشحالی اور استحکام کی بنیادی ضمانت ہے،سی آر آئی کا تبصرہ

​حالیہ دنوں ، امریکہ نے نام نہاد "ہانگ کانگ انسانی حقوق اور جمہوریت بل" کو قانونی شکل دی جو چین کے داخلی امور میں مداخلت کی ایک اور" مثال"  ہے ۔ 

چین مضبوط تجارتی ملک بننے کی راہ پر گامزن ہے، سی آر آئی کا تبصرہ

​حال ہی میں چین نے اعلیٰ معیار کی تجارتی  ترقی کے لیے رہنماء ہدایات جاری کی ہیں۔

دریائے یانگسی کے ڈیلٹا علاقے کے جامع ترقیاتی منصوبے کے اجرا ء پر سی آر آئی کا تبصرہ

چینی حکومت نے حال ہی میں دریائے یانگسی کے ڈیلٹا علاقے میں جامع ترقی سے متعلق منصوبے کا خاکہ جاری کیا۔ یہ خاکہ ایک مکمل دستاویز ہے جو  آئندہ 5 سے 15 سالوں میں دریائے یانگسی کے ڈیلٹا خطے کی جامع ترقی سے متعلق رہنمائی فراہم کرتا ہے۔

​ہانگ کانگ کے خلاف امریکی اقدام عالمی برادری کی امنگوں کے برعکس ، سی آر آئی کا تبصرہ

امریکہ نے حال ہی میں نام نہاد "ہانگ کانگ انسانی حقوق اور جمہوری بل" کو قانون کی شکل دے دی ہے۔ 

چینی عوام کبھی بھی بیرونی دھمکیوں اور دباو کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے : سی آر آئی کا تبصرہ

گزشتہ پانچ مہینوں کے دوران ہانگ کانگ میں وسیع پیمانے پر  پرتشدد سرگرمیوں میں اضافہ ہوتا رہا  جس کی وجہ سے ہانگ کانگ  خطرات سے دوچار رہا ۔ مختلف فریقوں کی کوششوں کے نتیجے میں اس وقت ہانگ کانگ تشدد کی روک تھام اور نظم و نسق کی بحالی کے اہم لمحے سے  گزر رہا ہے ۔ 

ہانگ کانگ کے امور میں امریکہ ایک ولن کا کردار ادا کررہا ہے : ریڈیو دی گریٹر بے

امریکہ نے ستائیس تاریخ کو " ہانگ کانگ کے انسانی حقوق اور جمہوریت سے متعلق ایکٹ " کو قانونی شکل دے دی ۔ امریکی عوام نے انٹرنیٹ کے ذریعے   امریکی صدر سے کہا کہ ہانگ کانگ امریکہ کا حصہ نہیں ہے چین کا  حصہ ہے ۔ ہمیں  ایک ملک  کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیئے ۔

ہانگ کانگ سے متعلق ایکٹ ایک سیاسی تماشا ہے : سی آر آئی کا تبصرہ

امریکی حکومت نے ستائیس تاریخ کو نام نہاد " ہانگ کانگ  کے انسانی حقوق اور جمہوریت سے متعلق ایکٹ " کو قانونی شکل  دے دی  ۔ امریکہ  نے اس اقدام کے ذریعے  چین کے اندرونی معاملات میں سفاکانہ مداخلت کی ہے  ۔  یہ ایکٹ عوام کی خواہشات کے خلاف ہے اور امریکہ کے متعدد سیاستدانوں کا پیش کردہ ایک سیاسی تماشا ہے ۔ چین  اور عالمی برادری اس کی سخت مذمت کرتی ہے ۔ 

بیرونی سرمایہ کاروں کا چین کی منڈی پر مضبوط اعتماد : سی آر آئی کا تبصرہ

 منگل کو اے حصص کی بندش کے بعد  دنیا کی سب سے بڑی انڈیکس کمپنی منگ شینگ (ایم ایس سی آئی) نے  اے حصص  میں اس سال کی اپنی  سب سے بڑی  توسیع کو باضابطہ طور پر نافذ  کردیا۔

ہانگ کانگ ہمیشہ چین کا ہانگ کانگ رہےگا: ریڈیو دی گریٹر بے کا تبصرہ

ریڈیو دی گریٹر بے نے چھبیس تاریخ کو ایک مضمون شائع کیا جس کا عنوان ہے " ہانگ کانگ ہمیشہ چین کا ہانگ کانگ رہے گا " ۔ بائیس سال پہلے چین میں واپسی کے بعد ہانگ کانگ نے  نہ صرف   نوآبادیاتاتی نظام کے ظلم و ستم سے  چھٹکارا حاصل کیا  بلکہ چین کی  مرکزی حکومت کی حمایت میں مادر وطن کے اندرونی علاقے  کے ساتھ اصلاحات  اور کھلے پن کے ثمرات  سے استفادہ کیا ۔ہانگ کانگ نے  چینی قوم کی عظیم نشاۃ ثانیہ کے نصب العین کی رہنمائی میں زبردست  خوشحالی  اور پیش رفت حاصل کی ہے ۔ 

تشدد کی روک تھام ہانگ کانگ کے شہریوں کا فوری مطالبہ : سی آر آئی کا تبصرہ

امریکی  کانگریس نے حال ہی میں نام نہاد " دو ہزار انیس ہانگ کانگ کے انسانی حقوق اور جمہوریت سے متعلق  ایکٹ " کی منظوری دی ۔ امریکہ نے اس اقدام  کے ذریعے چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی اور  شر پسند عناصر  کی کھلم کھلا حمایت کی  ۔ چین اس کی سخت مخالفت کرتا ہے ۔ اس وقت ہانگ کانگ کا مسلہ " انسانی حقوق " اور " جمہوریت " کانہیں بلکہ تشدد کی روک تھام ، نظم کی بحالی اور قانون  کی حکمرانی کاہے ۔ 

تشدد کو ہوا دے کر دوسرے ممالک کو نقصان پہنچانے والے اقدام کی سخت مخالفت : سی آر ائی کا تبصرہ

امریکی کانگریس نے حال ہی میں نام نہاد " دو ہزار انیس ہانگ کانگ کے انسانی حقوق اور جمہوریت  سے متعلق بل " کی منظوری دی ۔ اس بل کے ذریعے امریکی کانگریس نے  ہانگ کانگ کے  امور  اور چین کے اندرونی معاملات میں کھلم کھلا  مداخلت کی ہے اور تشدد کو ہوا دیتے ہوئے دوسرے ممالک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے ۔  امریکہ کے اس اقدام  نےایک  مرتبہ  پھر  امریکی بالادستی اور  پاور  پالیٹیکس کا چہرہ  دنیا کے سامنے بے نقاب کردیاہے ۔  عالمی برادری میں  امریکی دست درازی کے اس بلاجواز عمل  اور قانون کی  پامالی سے ناگوار ی پیدا ہو گی ۔ 

 امریکہ کے ہانگ کانگ کے حوالے سے بل کی منظوری بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہے جو ضرور ناکام ہو گا : سی آر آئی کا تبصرہ

امریکی کانگریس نے حال ہی میں نام نہاد " دو ہزار انیس ہانگ کانگ کے انسانی حقوق اور جمہوریت  سے متعلق بل " کی منظوری دی ۔ انہوں نے جمہوریت اور آزادی کے  نام پر لاپرواہی  کا مظاہر ہ کرتے ہوئے ہانگ کانگ کے  امور  اور چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی ۔ امریکہ کے اس اقدام نے بین الاقوامی قوانین اور بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی کی ہے ۔ اس نےایک  مرتبہ  پھر  امریکی بالادستی اور  پاور  پالیٹیکس کا چہرہ  دنیا کے سامنے بے نقاب کردیاہے ۔  عالمی برادری میں  امریکی دست درازی کے اس بلاجواز عمل  اور قانون کی  پامالی سے ناگوار ی پیدا ہو گی ۔ 

HomePrev...30313233343536...NextEndTotal 55 pages