رائے

 ووٹ سےتشدد کی روک تھام اور ہانگ کانگ کا بچاو : ریڈیو دی گریٹر بے کا تبصرہ

 ریڈیو دی گریٹر بے نے تیئیس تاریخ کو ایک  تبصرہ شائع  کیا جس کا عنوان ہے " ووٹ سےتشدد کی روک تھام اور ہانگ کانگ کا بچاو " ۔ مضمون میں  ہانگ کانگ کے مستقبل کے بارے میں تمام فکر مند  شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ  چوبیس تاریخ  کو منعقد  ہونے والے ہانگ کانگ  کے اضلاع کی  کونسل کے  انتخابات میں فعال طور پر ووٹ ڈالیں تاکہ "ووٹنگ کے ذریعے تشدد کی روک تھام اور ہانگ کانگ کو بچانے " کے اہم موقع سے محروم نہ  رہ جائیں۔ 

ہانگ کانگ کے ذریعے چین کی ترقی کو روکنے کی سازش یقیناً ناکام ہو گی : سی آر آئی کا تبصرہ

امریکی کانگریس  نے حال ہی میں نام نہاد  " دو ہزار انیس ہانگ کانگ کے انسانی حقوق اور جمہوریت سے متعلق بل کی منظوری  دی ہے ۔ اس بل میں حقائق کو نظر انداز کرتے ہوئے اور درست اور غلط کو  خلط ملط کرتےہوئے عام اصولوں کی خلاف ورزی کی گئی ہے ۔ 

امریکہ کے سیاستدان لاپرواہی کامظا ہرہ کر کے کیوں ہانگ کانگ میں تشدد کی حمایت کر رہے ہیں ؟ ریڈیو دی گریٹر بے کا تبصرہ

ہانگ کانگ میں تشدد کی حمایت  کرکےکیوں  چائنا میڈیا گروپ کے تحت ریڈیو  دی گریٹر بے نے بائیس تاریخ کو ایک تبصرہ نشر  کیا جس کا عنوان ہےامریکہ کے سیاستدان  لاپرواہی  کامظا ہرہ کر  کے کیوں ہانگ کانگ میں تشدد کی حمایت کر رہے ہیں  ؟

امریکہ کا ہانگ کانگ میں فسادات برپا کرکے فائدہ اٹھانے کا خواب خیالی پلاؤ کے سوا کچھ نہیں،سی آر آئی کا تبصرہ

حال ہی میں امریکی سینٹ میں دو ہزار انیس کے لیے ہانگ کانگ میں انسانی حقوق اور جمہوریت کے ایکٹ کی منظوری دی گئی ۔اس حوالے سے سی آر آئی نے بائیس نومبر کو ایک تبصرہ شائع کرتے ہوئے  لکھا ہے کہ امریکہ کے درپردہ مقاصد  کبھی پورےنہیں ہوں گے ۔

منفی فہرست کا نظام جتنا مکمل ہے ، چینی مارکیٹ اتنی ہی متحرک ہے۔سی آر آئی کا تبصرہ

​چینی حکومت نے بائیس تاریخ کو "مارکیٹ تک رسائی کی نئی فہرست ۲۰۱۹" جاری کردی ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین میں  مارکیٹ تک رسائی کی منفی فہرست کا نظام مسلسل مکمل اور بہتر ہورہا ہے۔

ہانگ کانگ امریکی سیاستدانوں کے لیے تماشے کا میدان نہیں ،وائس آف گریٹر بے کا تبصرہ

امریکی سینٹ میں نام نہاد ہانگ کانگ کے انسانی حقوق اور جمہوریت کے ایکٹ کی منظوری کے بعد نہ صرف چینی عوام نے اس کی سخت مخالفت اور مذمت کی ہے ،بلکہ عالمی رائے عامہ نے بھی اس پر بے حد توجہ دی ہے ۔

نیویارک ٹائمز کی جانب سے سنکیانگ کو منفی رنگ دینے کا عمل نامعقول ہے، سی آر آئی کا تبصرہ

حال ہی میں نیویارک ٹائمز  میں چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے حوالے سے شائع ہونے والی نام نہاد خصوصی رپورٹ میں  سنکیانگ میں انسداد دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے اقدامات کو منفی رنگ دینے کی کوشش کی گئی ہے ۔

صدر شی جن پھنگ کے اہم خطاب نے ہانگ کانگ کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے رہنمائی فراہم کی ہے،سی آر آئی کا تبصرہ

​حال ہی میں چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نےبرکس ممالک کی گیارہویں سربراہی ملاقات کے موقع پر ہانگ کانگ کی موجودہ صورتحال پر چین کے موقف پر روشنی ڈالی۔

برکس کی ترقی میں چینی دانش کا کلیدی کردار:سی آر آئی تبصرہ

​برازیل کے دارالحکومت برازیلیا میں چودہ تاریخ کو  برکس رہنماؤں کا گیارہویں اجلاس اختتام پذیر ہوا۔ چینی صدر شی  جن پھنگ نے اس سربراہی اجلاس سے ایک اہم خطاب کرتے ہوئے نے عالمی معیشت کی ترقی اور بین الاقوامی نمونہ کے ارتقا کا گہرائی سے تجزیہ کیا ،اہم لمحات میں برکس ممالک کی ذمہ داری کے حوالے سے تین تجاویز پیش کیں۔ 

مغربی میڈیا اور سیاست دان ہانگ کانگ میں انتشار پھیلانےکےحوالےسے اپنے گناہ کا ازالہ نہیں کر سکتے۔سی آر آئی کا تبصرہ

​ہانگ کانگ حکومت کے لئے کام کرنے والے ایک اہلکار  جو  گزشتہ دنوں   کسی آہنی شے کے سر پر ٹکرانے سے  زخمی ہو گئے تھے،یہ مضروب اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چودہ تاریخ کو انتقال کر گیے۔یہ اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ شائد یہ  اہلکار ہنگامی میں شریک کسی فرد کی جانب سے پھینکی گئی  وزنی چیز سے زخمی ہوئے تھے۔

مستحکم طور پرآگے بڑھتی چینی معیشت اپنے مقررہ اہداف کو پورا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سی آر آئی تبصرہ

​چودہ تاریخ  کو چین کے قومی اعدادوشمار کے محکمہ نے بتایا کہ رواں سال کےپہلے  دس ماہ کے دوران چین کی  قومی معیشت  مستحکم انداز میں ترقی کرتی رہی ہے۔

اعتماد اور عمل کے ساتھ برکس کے تعاون کو مضبوط کیا جائے ، سی آر آئی تبصرہ

​چینی صدر شی جن پھنگ نے  تیرہ تاریخ کو  برکس بزنس فورم کی اختتامی تقریب میں تقریر کرتے ہوئے  اشارہ دیا کہ کھلے پن کے لیے  چین کے عزم میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔

HomePrev...31323334353637...NextEndTotal 55 pages