رائے

نئے سال میں چین افریقہ تعاون سے دنیا کی نئی صورت کی تشکیل ہوگی،سی آر آئی کا تبصرہ

سات سے تیرہ جنوری تک چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نےپانچ افریقی ممالک مصر ، جبوٹی ،اریٹیریا ،برونڈی اورزمبابوے  کا دورہ کیا۔

چین کے اعلی ترین سائنس اور ٹیکنالوجی ایوارڈ میں چین کی ترقی کا راز پنہاں ہے ، سی آر آئی کا تبصرہ

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل کے زیر اہتمام نیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ایوارڈ ز کانفرنس دس تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ چین کی پہلی نسل کی جوہری آبدوز کے چیف ڈیزائنرہوانگ شو حوا  اور مشہور ماحولیاتی سائنسدان زینگ جھینگ چھون نے  سال ۲۰۱۹

آسٹریلیا میں جنگل کی آگ سے کیا سبق ملتا ہے؟ ، سی آر آئی کا تبصرہ

آج کل آسٹریلیا میں جنگل کی آگ کا سالانہ موسم ہے۔ تاہم گزشتہ برسوں کے مقابلے میں رواں برس لگنے والی آگ بہت زیادہ سنگین ہے اور اس کے نتائج تباہ کن ہیں۔ مقامی وقت کے مطابق  نو  تاریخ کی صبح  آسٹریلیا کے وزیر اعظم سکاٹ  موریسن نے کہا کہ اب تک  پہاڑی آگ سے ستائیس

مشرق وسطی میں حالات کی خرابی سے کسی کو بھی کچھ حاصل نہیں ہوگا، سی آرآئی کا تبصرہ

امریکی حملے میں ایرانی جنرل کی ہلاکت کے بعد سے مشرق وسطی میں صورت حال کشیدہ ہوتی جا رہی ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ خطے میں تناؤ بڑھ رہا ہے۔ اس صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے سی آرآئی نے کہا کہ مشرق وسطی میں کشیدگی کو جلد از  جلد ختم

شنگھائی اسپیڈ " چین کی قوت حیات کی عکاس ہے : سی آر آئی کا تبصرہ

امریکی کمپنی ٹیسلا نے سات تاریخ کو چین کے شہر شنگھائی میں چینی ساختہ ماڈل وائی گاڑی کی تیاری کے آغاز کا اعلان کیا ۔ اس کے ساتھ ساتھ چین میں تیار کردہ ماڈل تھری کاروں کی پہلی کھیپ بھی صارفین کو دے دی گئی ہے۔ یہ کامیابیاں، ٹیسلا کی شنگھائی سپر فیکٹری کی تعمیر شروع ہونے کے محض ایک سال میں حاصل کی گئیں

صف آرائی کی شیطانی گردش سے نکلنے کی ضرورت ہے : سی آر آئی کا تبصرہ

ان دنوں مشرق وسطی کی صورت نہایت کشیدہ ہے۔ خطے میں ہر گزرتے دن کے ساتھ تناؤ بڑھ رہا ہے۔ آنے والے دنوں میں صورت حال مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ امریکہ اور ایران کی موجودہ صف آرائی ظاہر کرتی ہے کہ دونوں ممالک شیطانی گردش کا شکار ہو رہے ہیں۔ عالمی برادری کو اس صورت حال پر بہت زیادہ تشویش ہے۔خلیج کی صورت

چائنا میڈیا گروپ کے سربراہ شن ہائی شون کے پیغام کے حوالے سے پاکستان کے سینئر صحافی تجزیہ نگارریاض احمد ملک کا خیال

چائنا میڈیا گروپ کے سربراہ شن ہائی شون کے پیغام کے حوالے سے پاکستان کے سینئر صحافی تجزیہ نگارریاض احمد ملک کا خیالمیں نے چائنا میڈیا گروپ کے سربراہ شن ہائی شون کا پیغام پڑھا اور سنا بھی ہے۔سال نو کے موقع پر اُن کا پیغام انتہائی متاثر کن اور قابل فہم ہے ۔میں یہ سمجھتا ہوں کہ شن ہائی شون کی سربراہی می

چینی صدر شی جن پھنگ کا ایک ملک دو نظام کے تحت ہانگ کانگ اور مکاو میں اقتصادی سماجی ترقی کا عزم

صدر شی جن پھنگ کے خطاب میں سال دو ہزار بیس کے حوالے سے اہم ترجیحات کا اعلان کیا گیا ہے۔صدر شی نے دو ہزار بیس  کو چین سےغربت کے خاتمے کا سال قرار دیا ہے۔چین دنیا میں واحد ایسا ملک ہے جس نے کروڑوں لوگوں کو غربت سے نجات دلائی ہے اور میں پر اعتماد ہوں کہ چین غربت کے خاتمے کا ہدف کامیابی سے حاصل کر لے گا۔

دنیا سے غربت کے خاتمے کے لیے چینی صدر شی جن پھنگ کا وژن قابل ستائش

صدر شی جن پھنگ کا خطاب نہ صرف چین بلکہ پوری دنیا کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔چینی صدر نے اپنے خطاب میں دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کو مزید وسعت دینے کی خواہش ظاہر کی ہے تاکہ دنیا کے زیادہ سے زیادہ ممالک اس منصوبے سے فائدہ اٹھا سکیں۔

صدر شی جن پھنگ کا خطاب ساری دنیا کے لیے امید کا ایک پیغام

صدر شی جن پھنگ کے خطاب میں دنیا کے دیگر ممالک کو ترقی کے سفر میں ساتھ لے کر چلنے کاعزم ظاہر کیا گیا ہے۔صدر شی کے خطاب میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے دائرہ کار کو مزید وسعت دینے کی بات کی گئی ہے جس سے پاکستان بھی سی پیک کے تحت بڑے پیمانے پر مستفید ہو گا۔

صدر شی جن پھنگ کی پر امن ترقی کی خواہش

صدر شی جن پھنگ نے اپنے خطاب میں پر امن ترقی کی بات کی ہے اور انسانیت کے لیے ایک ہم نصیب سماج اور مشترکہ منزل کا عزم ظاہر کیا ہے۔ 

سنکیانگ کے حوالے سے مغربی میڈیا کا دوہرا معیار اور حقائق کے برعکس بے بنیاد رپورٹنگ ، سی آر آئی کا تبصرہ

نیویارک ٹائمز کی جانب سے حال ہی میں جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چینی حکومت  سنکیانگ میں بچوں کو بورڈنگ اسکولوں میں بھیج دیتی ہے ، انہیں والدین سے علیحدگی پر "مجبور" کیا جاتا ہے، بچوں کو ان کی مقامی زبان کے بجائے چینی زبان  میں  حب الوطنی کی تعلیم دی جاتی ہے اور  بچوں کا "برین واش" کیا جاتا ہے۔

HomePrev...27282930313233...NextEndTotal 55 pages