نیوز

شاہراہ ریشم سےوابستہ ممالک کی عوامی تنظیموں کے درمیان تعاون کے دوسرے نیٹ ورک فورم کا انعقاد

 ستائیس اپریل کو  بیجنگ میں شاہراہ ریشم  سےوابستہ ممالک کی عوامی تنظیموں کے درمیان تعاون کےدوسرے نیٹ ورک فورم کا  افتتاح ہوا ۔ بائیس ممالک اور علاقوں سے آنے والے ایک سو ستر  نمائندوں نے اس فورم میں تعاون کے حوالےسے تبادلہ خیال کیا ۔ 

عالمی برادری کا چینی صدر مملکت کے خطاب پرمثبت رد عمل

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے چھبیس اپریل کو دی بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون کے دوسرے فورم سے " دی بیلٹ اینڈ روڈ کے روشن مستقبل کے لیے مشترکہ کوشش" کے موضوع پر خطاب کیا ۔

چین کے نائب صدر مملکت کی پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات

چین کے نائب صدر مملکت وانگ چھِی شان نے ستائیس اپریل کو  بیجنگ میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی.

دی بیلٹ اینڈ روڈ کھلی عالمی معیشت کے لیے نئی تاریخ کا آغاز:سی آر آئی کا تبصرہ

دی بیلٹ اینڈ روڈ سے متعلق دوسرا عالمی تعاون فورم ستائیس تاریخ کو اختتام پذیر ہوا۔اجلاس میں شریک سربراہان نے دی بیلٹ اینڈ روڈ سمیت شراکت داری تعلقات کے ذریعے بین الاقوامی تعاون کو مضبوط بناتے ہوئے مزید خوشحال مستقبل تشکیل دینے کے عزم کا اظہار کیا۔انہوں نے بی آر ایف کے باقاعدگی سے انعقاد کے لیےبھی توقعات  کااظہار کیا۔

چینی صدر شی جن پھنگ کی دی بیلٹ اینڈ روڈ سے متعلق دوسرے عالمی تعاون فورم کے ثمرات پر روشنی

ستائیس اپریل کو چینی صدر شی جن پھنگ نے دی بیلٹ اینڈ روڈ سے متعلق دوسرے عالمی تعاون فورم کے اختتام پر اخباری نمائندوں سے ملاقات کی۔

چینی خاتون اول کی جانب سے غیرملکی سربراہان کی بیگمات کو روایتی چینی ڈرامہ دکھانے کا اہتمام

چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے ستائیس اپریل  کو دی بیلٹ اینڈ روڈ سے متعلق دوسرے عالمی تعاون فورم میں شریک غیرملکی سربراہان کی بیگمات کو روایتی چینی ڈراموں سے لطف اندوز ہونے کی دعوت دی۔

دی بیلٹ اینڈ روڈ سے متعلق دوسرے عالمی تعاون فورم سے چینی صدر کے خطاب کی عالمی پذیرائی

سنہوا نیوز ایجنسی کے مطابق چینی صدر شی جن پھنگ نے چھبیس اپریل کو  بیجنگ میں دی بیلٹ اینڈ روڈ سے متعلق دوسرے عالمی تعاون فورم کی افتتاحی تقریب سے ایک اہم خطاب کیا جسے عالمی برادری  کی جانب سے بے حد پذیرائی ملی۔

وزیراعظم پاکستان سمیت مختلف ممالک کے رہنماؤں اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دی بیلٹ اینڈ روڈ کی ترقی کو خراج تحسین

​چھبیس اپریل کو منعقدہ دی بیلٹ اینڈ روڈ سے متعلق دوسرے عالمی تعاون فورم کی افتتاحی تقریب میں مختلف ممالک کے رہنماؤں اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے گزشتہ پانچ سالوں میں دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیرسےحاصل کردہ اہم ثمرات کو بہت سراہا ہے۔انہوں نےمختلف ممالک کے ایک ساتھ مل کر دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر کو آگے بڑھانے پر  اتفاق کیا ہے ۔

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

​چھبیس اپریل کو چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے بیجنگ میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز سے ملاقات کی ۔

دی بیلٹ اینڈ روڈ سے متعلقہ دوسرے عالمی فورم کی گول میز سمٹ سے شی جن پھنگ کا خطاب

​"دی بیلٹ اینڈ روڈ"سے متعلقہ دوسرے عالمی تعاون فورم کی گول میز سمٹ ستائیس اپریل کو  بیجنگ میں منعقد ہوئی۔

پانچ نئے اقدامات سے چین کے کھلے پن کو اعلی معیار تک لے جایا جائے گا ، سی آر آئی کا تبصرہ

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے چھبیس تاریخ کو دی بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون کے دوسرے فورم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتےہوئے اس بات پر زور دیا کہ دی بیلٹ اینڈ روڈ کی مشترکہ تعمیر  کو  اعلی معیار تک لے جایا جائےگا اور اس مقصد کی تکمیل کے لئے چین پانچ اہم اقدامات اختیار  کرے گا ۔

سی پیک کی تعمیر میں کام کرنے والے تین پاکستانیوں کی کہانیاں

پشاور سے کراچی  موٹر وے   کا ایک  حصہ سکر  ملتان  موٹر وے (PKM )کی تعمیر چین پاک اقتصادی راہداری کا سب سے بڑا نقل و حمل کا منصوبہ ہے ۔اس کی تکمیل  رواں سال جون میں متوقع ہے ۔

HomePrev12345...NextEndTotal 6 pages