نیوز

" دی بیلٹ اینڈ روڈ"کی اعلیٰ معیار کی ترقی کے لیے چینی صدر شی جن پھنگ کی تین نکاتی تجاویز

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے چھبیس اپریل  کو "دی بیلٹ اینڈ روڈ"سے متعلق دوسرے عالمی تعاون فورم میں کہا کہ "دی بیلٹ اینڈ روڈ "کی مشترکہ تعمیر کو  اعلیٰ معیار کی  ترقی کی سمت پر آگے بڑھانے کے لیے جامع مشاورت، تعمیری شراکت اور مشترکہ مفادات کے اصول پر ثابت قدم رہنا چاہیئے،

دی بیلٹ اینڈ روڈ بین سے متعلق عالمی تعاون کے دوسرے اعلی سطحی فورم کی افتتاحی تقریب سے چینی صدر شی جن پھنگ کا خطاب

چھبیس اپریل کی صبح دی بیلٹ اینڈ روڈ  کے حوالے سے عالمی تعاون کے دوسرے اعلی سطحی فورم کی افتتاحی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔

" دی بیلٹ اینڈ روڈ" عالمی تعاون کے دوسرے اعلی سطحی فورم کی افتتاحی تقریب

"دی بیلٹ اینڈ روڈ" عالمی تعاون کے دوسرے اعلی سطحی فورم کی افتتاحی تقریب چھبیس اپریل کو بیجنگ میں منعقد ہوئی ۔

پاکستان دی بیلٹ اینڈ روڈ کا مضبوط حامی ہے۔ عمران خان

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے  دی بیلٹ اینڈ روڈ  بین الاقوامی تعاون کے اعلی سطحی فورم میں شرکت کے لیے  بیجنگ روانگی سے قبل اسلام آباد میں چینی ذرائع ابلاغ کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ پاکستان دی بیلٹ اینڈ  روڈ  کا مضبوط حامی ہے۔

"دی بیلٹ اینڈ روڈ" بین الاقوامی تعاون کے اعلی سطحی فورم میں شریک غیرملکی رہنماوں سے چینی صدر شی جن پھنگ کی ملاقاتیں

پچیس اپریل کوچین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے دی بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون کے اعلی سطحی فورم میں شریک غیرملکی رہنماوں سے ملاقاتیں کیں 

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات کا بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے کنیکٹیوٹی پالیسی کے موضوعی اجلاس سے خطاب

پاکستانی وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ فی الحال 22 پراجیکٹس پر تیزی کے ساتھ  سے عملدرآمد  ہو رہا ہے ،  تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافہ علاقائی اور سماجی عدم مساوات کو کم کرنے اور خطے میں امن اور خوشحالی لانے کا سبب بنے گا ،وزیراعظم کے ویژن کے تحت پاکستان فعال طور پر بی آر آئی انیشی ایٹو میں شامل ہے ،سی پیک  صحیح سمت میں ترقی کر رہا ہے ۔

سینیٹر مشاہد حسین سید کا بی آ ر ایف میں سا ئیڈ لا ئن سیشن سے خطاب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں عالمی رہنمائوں ' اداروں اور شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت نے یہ ثابت کردیا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ کی قیادت میں متعارف ہونے والا بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹیو (بی آ ر آ ئی) تعمیر و ترقی کے حوالے سے اکیسویں صدی کا سب سے بڑا پروگرام ہے جس کے ذریعے مختلف ممالک' خطے' ثقافتوں  اور تہذیبوں کو آپس میں جوڑنے کا موقع ملا ہے۔ 

دی بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون کے دوسرے فورم کے تحت آمدورفت میں رابطہ رکھنے کے حوالے سے سیمنار کا انعقاد

دی بیلٹ اینڈ روڈ  بین الاقوامی تعاون کے دوسرے فورم   کے تحت آمدورفت  میں رابطہ رکھنے کے حوالے سے ایک سیمنار  پچیس تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوا ۔

دی بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون کے اعلی سطحی فورم میں شریک غیرملکی سربراہوں سے چینی صدر شی جن پھنگ کی ملاقاتیں

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے پچیس اپریل کو بیجنگ میں دی بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون کے اعلی سطحی فورم میں شریک سربیا کے صدر الیگزینڈر وزیج سے ملاقات کی.

دی بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون کے دوسرے فورم کے تحت تھنک ٹینکس کے تبادلے کے موضوع پر سیمنار کا انعقاد

دی بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون کے دوسرے فورم کے تحت تھنک ٹینکس کے تبادلے کے موضوع پر سیمنار  پچیس تاریخ کو بیجنگ کے نیشنل کانفرنس سینٹر میں منعقد ہوا ۔

دی بیلٹ اینڈ رو ڈ کی تعمیر اعلی معیار ی ترقی کے دور میں داخل ہو گی ، سی آر آئی کا تبصرہ

تین روزہ " دی بیلٹ اینڈ رود " بین الاقوامی تعاون کا دوسرا فورم پچیس تاریخ کو بیجنگ میں افتتاح پزیر ہوا ۔ ڈیڑھ سو  سے زائد ممالک اور نوے سے زیادہ بین الاقوامی تنظیموں کے تقریباً پانچ ہزار  نمائندے اس فورم میں شریک ہیں ۔ 

بیجنگ میں" دی بیلٹ اینڈ روڈ" انٹرپرائزز کا اجلاس

بیجنگ میں" دی بیلٹ اینڈ روڈ" صنعت کاروں کا اجلاس پچیس تاریخ کو منعقد ہوا .  اس کانفرنس میں  چین اور اسی سے زیادہ  ممالک اور علاقوں  سے آنے والے  850 سے زائد نمائندوں نے شرکت کی۔اجلاس میں غیر ملکی نمائندوں نے کہا کہ زیادہ سے زیادہ درمیانے اور چھوٹے صنعتی و کاروباری اداروں کو  "دی  بیلٹ اینڈ  روڈ"  انیشی ایٹو میں شامل ہونا چاہئے تاکہ تمام ممالک کے صنعتی اور تجارتی حلقوں کو "دی بیلٹ اینڈ  روڈ" میں موقع مل سکے.

HomePrev123456NextEndTotal 6 pages