نیوز

"دی بیلٹ اینڈ روڈ "عالمی تعاون کے دوسرے اعلی سطحی فورم میں ساٹھ سے زائد نتائج کا حصول

پچیس اپریل کو "دی بیلٹ اینڈ روڈ" کے دوسرے اعلی سطحی فورم کے پالیسی مشاورتی سب فورم میں ساٹھ سے زائد نتائج کا حصول ہوا، 

دی بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون کے اعلی سطحی فورم میں شریک غیرملکی رہنماوں سے چینی صدر شی جن پھنگ کی ملاقاتیں

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے پچیس اپریل کو بیجنگ میں دی بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون کے اعلی سطحی فورم میں شریک سربیا کے صدر الیگزینڈر وزیج سے ملاقات کی.

"دی بیلٹ اینڈ روڈ" کی پالیسی کے حوالے سے متعلق تجاویز کی رپورٹ کا اجراء

حالیہ دنوں  "دی بیلٹ اینڈ روڈ" عالمی تعاون کے اعلی سطحی فورم کی مشاورتی کمیٹی نے دوسرے اعلی سطحی فورم کی انتظامی کمیٹی کو  "دی بیلٹ اینڈ روڈ" اور اعلی سطحی فورم سے متعلق تحقیقی نتائج اور تجاویز پرمشتمل رپورٹ پیش کی۔

" دی بیلٹ اینڈ روڈ پر شی جن پھنگ کی باتیں" نامی کتاب کی انگریزی اور فرانسیسی زبان میں اشاعت

چوبیس اپریل کو بیجنگ میں "دی بیلٹ اینڈ  روڈ  پر چینی صدر شی جن پھنگ کی باتیں "نامی  کتاب کے انگریزی اور فرانسیسی زبان میں اجرا کی تقریب  منعقد ہوئی.

"دی بیلٹ اینڈ روڈ " سے مختلف ممالک کے درمیان فاصلہ کم ہو گیا ہے

دوسرا " دی بیلٹ اینڈ روڈ " بین الاقوامی فورم منعقد ہونے جارہا ہےجس مین شرکت کے لئے مختلف ممالک کے رہنما  بیجنگ پہنچ رہے ہیں ۔

چین اور چلی کے صدور کے درمیان ملاقات

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے چوبیس تاریخ کو بیجنگ میں چین کے دورے پر آئے ہوئے چلی کے صدر سباستیئن پنیرا سے ملاقات کی ۔

چین کے صدر شی جن پھنگ کی آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کرسٹینا لوگارڈ سے ملاقات

چین کے صدر شی جن پھنگ نے چوبیس تاریخ کو بیجنگ میں  آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کرسٹینا لوگارڈ سےملاقات کی۔

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کی موزمبیق کےصدر فلپ نیوسی اور ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد سے ملاقات

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے چوبیس تاریخ کو بیجنگ میں موزمبیق کےصدر فلپ نیوسی اور  ایتھوپیا کے وزیر اعظم  ابی احمد کے ساتھ الگ الگ  ملاقات کی۔

شی جن پھنگ کی جانب سے "دی بیلٹ اینڈ روڈ " عالمی تھنک ٹینک کی تعاون کمیٹی کے قیام کی تقریب کے لیے تہنیتی پیغام

" دی بیلٹ اینڈ روڈ " عالمی تھنک ٹینک کی تعاون کمیٹی کے قیام کی تقریب چوبیس تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوئی۔جس کے لیے چینی صدر شی جن پھنگ نے تہنیتی پیغام بھیجا ہے۔

چین انٹر کنکشن کے ذریعے دی بیلٹ اینڈ روڈ سے متعلق ممالک کے ساتھ کثیرالطرفہ تعاون کو مسلسل فروغ دے گا

" دی بیلٹ اینڈ روڈ " عالمی تعاون کے دوسرے اعلی سطحی فورم سے قبل ، یعنی بائیس تاریخ کو چین کی "دی بیلٹ اینڈ روڈ " کی تعمیر کو آگے بڑھانے کے لیے ورکنگ ٹیم نے بیجنگ میں "دی بیلٹ اینڈ روڈ کی مشترکہ تعمیر کی ابتدا :پیش رفت، شراکت اور امکانات" کے نام پر ایک رپورٹ جاری کی ۔

"دی بیلٹ اینڈ روڈ " فائو جی پلس فور کے مواصلاتی تخلیق کے حوالے سے بین الاقوامی فورم کا بیجنگ میں انعقاد

دی بیلٹ اینڈ روڈ کے دوسرے بین الاقوامی فورم کی آمد  کےموقع پر " دی بیلٹ اینڈ روڈ " مواصلاتی تخلیق کے حوالے سے بین الاقوامی فورم بائیس تاریخ کو بیجنگ مین منعقد ہوا ۔

وزیراعظم عمران خان دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے اہم سپیکر ہوں گے،چینی سفیر

  چینی سفیر یا ئو جنگ  نے  کہا ہے کہ   وزیراعظم عمران خان دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے اہم سپیکر ہوں گے، وہ  چین کے صدر شی  جن پھنگ اور  دیگر سربراہان حکومت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔پیر کو پاکستان میں تعینات چینی سفیر یا ئو جنگ  نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے اہم سپیکر ہوں گے۔ دورہ چین کے دوران وزیراعظم عمران خان چین کے صدر شی  جن پھنگ سے بھی ملاقات کرینگے۔ وزیراعظم اس موقع پر ہارٹیکلچرنمائش میں شرکت کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان دیگر سربراہان حکومت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

HomePrev...23456NextEndTotal 6 pages