پاکستانی
17:27:15 23-01-2019پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مستونگ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا' حادثے میں پاک فضائیہ کا پائلٹ شہید ہوگیا' حادثے کی تحقیقات کیلئے بورڈ آف انکوائری تشکیل دیدیا گیا۔ بدھ کو ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ ایف سیون پی
17:26:33 23-01-2019پاکستان میں چائنا ریدیو انٹرنیشنل کے کنفیوشس کلاس روم نے بائیس جنوری کو پشاور یونیورسٹی کی لائبریری میں چینی زبان کو اردو زبان کے ذریعے سیکھنے سے متعلقہ کتب اور چین میں پاکستانی دانشوروں کی کہانیوں سمیت دیگر موضوعات پر متعدد کتب عطیہ کیں. پشاور یونیورسٹی کی انتظامیہ نے کہا کہ یہ کتب پشاور یونیورسٹی کے طلبہ کو چینی زبان سیکھنے کے لیے بہترین آگہی فراہم کریں گی .
15:23:35 23-01-2019پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے قطرکے وزیراعظم عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ الثانی سے دوحہ میں ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات خصوصا اقتصادی تعاون پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ قطری وزیراعظم نے اپنے پاکستانی ہم منصب کے اعزازمیں عشائیہ بھی دیا۔ملاقات کے دوران وز
16:46:14 22-01-2019پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزارت خارجہ کی ذمہ داری سنبھالنے پر پاک امریکہ تعلقات ازسر نو بہتر بنانے کے مقصد میں کامیابی ہوئی
16:43:52 22-01-2019پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جینگ نے اکیس جنوری کو پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی. دونوں اطراف نے چین-پاکستان تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا.
14:17:28 22-01-2019عالمی جریدے فارن پالیسی نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کو عالمی سوچ کے رہنماوں اور عوامی دانشوروں کی فہرست میں شامل کر تے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد مشکلات کا مقابلہ کرنا ہے۔
16:58:50 21-01-2019پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر عوام کے غم و غصے کو جائز قرار دیتے ہوئے یقین دلایا ہے کہ ذمہ داران کو مثالی سزا دی جائے گی، قطر سے واپسی پر پنجاب پولیس میں اصلاحات کا عمل
16:56:06 21-01-2019چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام پاکستان ، ترکی ، مصر ، بنگلہ دیش ، افغانستان اور سری لنکا کے صحافیوں پر مشتمل ایک وفد نے گزشتہ روز سنکیانگ ویغورخود اختیار علاقے کے شہر کاشغر کے ضلع سو فو میں سنکیانگ کے روایتی آلاتِ موسیقی کی تیاری کی وجہ سے شہرت یافتہ گاوں کا دورہ کیا۔ گاوں میں مقامی گلوکاروں نے مغربی اور جنوبی ایشیا کے گیتوں سے وفد کا خیر مقدم کیا ۔ اس موقع پر پاکستان سے ایف ایم۹۸ دوستی چینل کے میزبان تصور زمان بابر نے بھی پاک چین دوستی کا نغمہ سنایا ۔
16:20:49 17-01-2019پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بنیادی عوامی مسائل کے حل کے لئے نیشنل ایکشن پلان بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
18:47:46 16-01-2019پندرہ جنوری کو پاکستان میں متعین چینی سفیر جناب یاؤ جنگ نے پاکستان کے وفاقی وزیرساحلی امور سید علی حیدر زیدی سے ملاقات کی۔
15:31:58 16-01-2019بین الاقوامی شہرت یافتہ پاپ گلوکار اکون پاکستان آئیں گے۔
18:44:59 11-01-2019