پاکستان میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ، ایف سی بلوچستان نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا۔
18:44:27 11-01-2019پاکستان کے وفاقی وزیرخزانہ اسدعمرنے کہاہے کہ پاکستان قرض کے لئے عالمی مالیاتی فنڈ سے رجوع کئے بغیر اپنے مالیاتی خسارے میں کمی اورمعیشت کی صورتحال کو بہتربناسکتاہے۔
18:43:53 11-01-2019 پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ملک میں منافع خوری اورذخیرہ اندوزی کی روک تھام کے لئے قیمتیں کنٹرول کرنے کامربوط نظام وضع کرنے کی ہدایت کی ہے۔
18:42:59 11-01-2019پاکستان کی معروف اداکارہ میر اصحت کی خرابی کے باعث دبئی کے ہسپتال میں داخل ہوگئیں۔اداکارہ میرا کی جانب سے انسٹاگرام پر ہسپتال کے بستر کی تصویر شیئر کی گئی ہے۔
16:59:10 10-01-2019پاکستان کے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کا راز معیاری تعلیم اور صحت کی سہولیات کی فراہمی میں پوشیدہ ہے۔تعلیم اور صحت ہی لوگوں کو غربت سے نکال سکتی
16:58:33 10-01-2019بالی ووڈ کی خبروں پر چھائی اداکارہ دپیکا پڈوکون نے 2018کی سب سے زیادہ اسٹائلش دلہن کا اعزازاپنے نام کرلیا۔
16:57:17 10-01-2019پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ آڈٹ کے ادارے کا مضبوط ہونا معاشی ترقی اور استحکام کے لئے ضروری ہے۔ہم چین کے آڈٹ نظام سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ سرکاری فنڈز شفاف اور دانشمندانہ طریقے سے خرچ کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ وفاقی حکومت اداروں کو مضبوط کرنے پر یقین رکھتی ہے۔
16:56:31 10-01-2019ناروے کی وزیر اعظم ارنا سولبرگ نے پاکستان اور بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے مذاکرات کریں
17:12:00 08-01-2019پاکستان کے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہر ضلع میں سڑکوں پر سونے والوں کیلئے پناہ گاہیں بنانے کا فیصلہ کیا ہے ،
17:11:00 08-01-2019پنجابی فلموں کے بادشاہ سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 23 برس بیت گئے ۔
17:09:34 08-01-2019پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ڈی جی عالمی ادارہ صحت ڈاکٹر ٹیڈروس نے ملاقات کی۔
17:07:28 08-01-2019پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے آسٹریلیا کو اس کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز ہرانے پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور بھارتی ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔
17:03:25 08-01-2019