پاکستان

یو اے ای پاکستان میں تیل صاف کرنے کاایک کارخانہ لگائے گا، وزیر اطلاعات

​پاکستان کے  وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چودھری فوادحسین نے کہاہے کہ ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمدبن زیدالنیہان کے دورے سے پاکستان اورمتحدہ عرب امارات کے درمیان پہلے سے موجودخوشگوار تعلقات مزیدمستحکم ہوں گے۔

18:20:13 07-01-2019

​پاک بحریہ کے چار ریئر ایڈمرلز کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

​پاک بحریہ کے چار ریئر ایڈمرلز کو  وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی  دیدی گئی،ترقی پانے والے فلیگ آفیسرز کئی اہم تقرریوں سمیت کمانڈ اینڈ اسٹاف عہدوں پر کام کرنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں ۔

18:19:19 07-01-2019

نیلم جہلم پروجیکٹ رواں سال پوری صلاحیت کے مطابق بجلی پیدا کرنے کو تیار

​واپڈا یعنی پاکستان کے واٹر اینڈ پاور ڈسٹری بیوشن اتھارٹی کے  ترجمان نے کہا  ہے کہ نیلم جہلم پروجیکٹ پچھلے 8 ماہ سے نیشنل گرڈ کو بجلی مہیار کررہا ہے

18:33:42 05-01-2019

پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش ،سردی کی شدت میں اضافہ، بالائی علاقوں میں شدید برفباری، سڑکیں بند

​اسلام آباد ،لاہور ،پشاور سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش سے سردی بڑھ گئی، مری میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا

18:32:55 05-01-2019

پشاور کے علاقے کالی باڑی میں دھماکا، 2خواتین سمیت 6 افراد زخمی

​پشاور کے علاقے صدر کالی باڑی میںدھماکے کے نتیجے میں دوخواتین  سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے

18:32:06 05-01-2019

پاکستان،ترکی کاتجارتی تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

​پاکستان اور ترکی نے موجودہ باہمی اقتصادی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ 

18:31:20 05-01-2019

پاکستان میں کاروبار اورسرمایہ کاری کو منافع بخش بنانا حکومت کا عزم ہے،وزیر اعظم عمران خان

انقرہ(آئی این پی ) پاکستانی   وزیر اعظم عمران خان نے ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے  کہا

18:27:29 04-01-2019

چین کی اصلاحات و کھلے پن کی حکمت عملی عالمی مفادات کے مطابق ہے، پاکستانی اسکالر

​چین میں اصلاحات وکھلے پن کی پالیسی پر عمل درآمد کی چالیسویں سالگرہ منانے کی کانفرنس سے صدر مملکت شی جن پھنگ کی تقریر نے پاکستانی ماہرین کے ازہان پر گہرے اثرات چھوڑے ہیں ۔ پاک چین  اقتصادی راہداری سینٹر آف ایکسیلنس کےڈپٹی ڈائریکٹر یاسر مسعود نے حال ہی میں سی ار آئی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چین کی اصلاحات و کھلے پن کی حکمت عملی ترقی کی ایسی راہ ہے

11:30:22 02-01-2019

پاکستانی بحری جنگی جہاز مشترکہ مشق کے لیے قطر پہنچ گئے

​اکتیس دسمبر دو ہزار اٹھارہ کو چار پاکستانی بحری جنگی جہاز قطر کی بندرگاہ حماد پہنچ گئے جہاں وہ قطری بحریہ کے ساتھ مشترکہ فوجی مشق میں شریک ہوں گے۔
 

11:24:18 02-01-2019

نئے سال کے موقع پر چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے لیے چین میں تعینات پاکستانی سفیر کا تہنیتی پیغام

​نئے سال کے موقع پر چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کےنام چین میں تعینات پاکستانی سفیر مسعود خالد نے مبارک باد کا پیغام بھیجا۔ 

15:01:42 01-01-2019

سی پیک کے تمام منصوبوں پر چین اور پاکستان کے درمیان مکمل اتفاق رائے ہے: چینی سفارت خانہ


 ​چینی سفارت خانے نے سی پیک کے تحت 40 ارب امریکی ڈالرز قرض چین کو واپس کرنے کی رپورٹس کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

16:40:43 30-12-2018
HomePrev...27282930313233...NextEndTotal 91 pages