ٹھٹھہ(آئی این پی)سینئر سیاست دان اور عوامی تحریک کے بانی رسول بخش پلیجو کی نمازجنازہ منگارخان پلیجوگراونڈ میں ادا کردی گئی۔نمازجنازہ میں سیاسی رہنماؤں اورکارکنوں کی بڑی تعدادکے علاوہ ہزاروں افراد نے شرکت کی۔رسول بخش پلیجو کی نمازجنازہ میں خواتین بھی بڑی تعداد میں شریک ہوئیں۔اس موقع پر سیاسی رہنماؤں
16:07:00 08-06-2018اسلام آ با د (آ ئی این پی)پاکستان کے صدر مملکت ممنو ن حسین (آج) ہفتہ کو شنگھا ئی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے 18ویں سر برا ہی اجلاس میں شر کت کریں گے،صدر سر برا ہی ا جلاس میں شر کت کے علاوہ چینی صدر شی جن پھنگ اورروسی صدر و لا دیمر پیو ٹن سمیت دیگر عا لمی رہ نما ئو ں سے ملا قاتیں بھی کریں گے تا ہم ان کی بھا رتی ہم منصب سے ملا قات طے شدہ شیڈول کا حصہ نہیں ہے۔
16:04:42 08-06-2018شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان کی کونسل کی اٹھارہویں سمٹ چین کے شہر چھنگ تاؤ میں منعقد ہورہی ہے۔
15:52:51 08-06-2018لوئر دیر(آئی این پی )پاکستان کے لوئر دیر کے علاقہ میدان میں ریموٹ کنٹرول بم سے پولیس موبائل کو اڑا دیا گیا۔ دھماکے سے ایس ایچ او سمیت 3اہلکار شہید جبکہ2 زخمی ہوا گیا۔پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا'شواہد اکٹھے کئے ۔جمعرات کو نجی ٹی
17:16:39 07-06-2018اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کے الیکشن کمیشن نے نگران وزیر اعلی پنجاب کے نام کا اعلان کردیا،پروفیسر حسن عسکری رضوی نگران وزیر اعلی پنجاب ہو ں گے،ان کا نام اپوزیشن کی جانب سے نامزد کیا گیا تھا،جمعرات کو الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن اختر نذیر نے کہا کہ ن
17:16:11 07-06-2018شنگھائی تعاون تنظیم کی چھنگ تاؤ سمٹ میں شرکت کے لئے چین روانگی سے قبل پاکستان کے صدر ممنون حسین نے چھ تاریخ کو اسلام آباد میں چینی صحافیوں کو انٹرویو دیا،جس دوران انہوں نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم خطے کے امن و سلامتی کے تحفظ اور سماجی و معاشی ترقی کے فروغ کے لئے نہایت اہم ہے۔
16:34:23 07-06-2018راولپنڈی (آئی این پی ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹرجنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ پاکستان اورایران کی سیکیورٹی فورسز کے درمیان بہترین روابط اورنگرانی کاموثرنظام قائم ہے جس سے سرحد کے ساتھ صورتحال میں بہتری میں مدد ملی ہے۔
17:12:54 05-06-2018پاکستانی صدرممنون حسین شنگھائی تعاون تنظیم کے18ویں سربراہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے جو ہفتے کے روز چین کے صوبے شندونگ میں ہوگا۔
17:11:53 05-06-2018اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان نے کابل میں علمائے کرام کے اجتماع میں خود کش حملے کی شدید مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے ہرقسم کی دہشت گردی کی سخت مذمت کااعادہ کیاہے، دفتر خارجہ نے ایک بیان میں افغانستان اس خودکش حملے کی مذمت کی گئی جس میں کابل میں علمائے کرام کے اجتماع کونشانہ بنایاگیا۔
17:11:10 05-06-2018چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان محترمہ ہوا چھون انگ نے چار تاریخ کو بیجنگ میں پاکستان کے عام انتخابات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے عام انتخابات کا جو بھی نتیجہ نکلے ، اس سے چین پاک چار موسموں کے تعاون کے تزویراتی تعلقات متاثر نہیں ہونگے۔
16:48:23 05-06-2018لاہور(آئی این پی ) لاہور چڑیا گھر میں ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے نایاب نسل کا امریکن اونٹ گنیکو ہلاک ہوگیا ، گنیکو ڈیڑھ ماہ قبل 9 لاکھ روپے میں لاہور چڑیا گھر لایا گیا تھا
18:37:45 04-06-2018اسلام آباد (آئی این پی)پاسکتان کی سپریم کورٹ نے کالا باغ ڈیم اور پانی سے متعلق مقدمات کو آئندہ ہفتے مقرر کرنے کا حکم دیدیا' چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ ڈیمز سے متعلق تمام مقدمات آئندہ ہفتے سنیں گے' ہفتہ کو کراچی اور اتوار کو لاہور میں پانی سے متعلق کیسز سنیں گے۔ پیر کو سپریم کورٹ میں چیف جس
18:37:07 04-06-2018