پاکستان

اقتصادی راہداری منصوبے پر قومی اتفاق رائے پایاجاتا ہے،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل

​  اسلام آباد (آئی این پی )پاکستانی  وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے پر قومی اتفاق رائے پایاجاتا ہے اور تمام سیاسی جماعتیں قومی مفاد میں اسے تسلیم کررہی ہیں

19:00:46 24-05-2018

موڈیز کا پاکستان کی درجہ بندی ایک بار پھر بی تھری میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

​ اسلام آباد (آئی این پی ) درجہ بندی کرنے والے دنیا کے ایک بڑے ادارے موڈیز نے پاکستان کی درجہ بندی ایک بار پھر بی تھری میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ادارے نے یہ فیصلہ اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کیا ہے

17:45:47 22-05-2018

پاکستان چین پاکستان اقتصادی راہداری کی وجہ سے جغرافیائی معیشت کی راہ پر گامزن ہے،احسن اقبال


​  اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستانی   وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ترقی  احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین نے تمام منصوبے سی پیک کے تحت مقررہ قواعد و ضوابط کے تحت مکمل کرنے کا یقین دلایا ہے

17:45:11 22-05-2018

​دہشت گردوں کی کمر توڑ دی،ہر شہری کو امن اور ہم آہنگی کی فضاء دینا ہمارا فرض ہے، احسن اقبال

​اسلام آباد (آئی این پی) پاکستانی   وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ ہر شہری کو امن اور ہم آہنگی کی فضاء دینا ہمارا فرض ہے

19:25:47 21-05-2018

پاکستان نے چینی سینٹرل ملٹری کمیشن کو نشان امتیاز ملٹری عطاء کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان نے چینی سینٹرل ملٹری کمیشن کو نشان امتیاز ملٹری عطاء کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو چیئرمین چینی سینٹرل ملٹری کمیشن کو نشان امتیاز ملٹری عطاء کر دیا گیا۔ جنرل چانگ یوشا کو اعزاز ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں دیا گیا۔ قائمقام صدر صادق سنجرانی نے چینی جنرل کو نشان ام

16:41:07 18-05-2018

چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین کی آرمی چیف سے ملاقات

  راولپنڈی (آئی این پی ) چین کے سینٹرل ملٹری  کمیشن  کے وائس چیئرمین    چانگ یو شانے جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاکستانی بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی ملاقات کی اور باہمی دلچسپی اور علاقائی سلامتی کے امور پرتبادلہ خیال کیا۔جنرل

16:40:33 18-05-2018

پاکستان نے دہشت گردوں کیخلاف بھرپورکارروائی ، حقانی نیٹ ورک،طالبان کیلئے جگہ تنگ کررہا ہے ،اعزازچوہدری

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکہ میں پاکستانی سفیراعزازچوہدری  نے کہا  ہے کہ پاکستان نے دہشت گردوں کیخلاف بھرپورکارروائی کی ہے، کوئی نہیں کہہ سکتا

16:39:53 18-05-2018

اقوام متحدہ کی جانب سے اسرائیل کی مذمت نہ کرنا باعث افسوس ہے' پاکستان

نیویارک (آئی این پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتا ہے' فلسطینیوں کے قتل عام پر اسرائیل کی شدید مذمت کرتے ہیں' اقوام متحدہ کی جانب سے اسرائیل کی مذمت نہ کرنا باعث افسوس ہے' سلامتی کونسل نے بھی اسرائیل مظالم کے خلاف ب

16:36:57 17-05-2018

وزیراعظم کا کرنل سہیل کی شہادت پر اظہار افسوس

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بلوچستان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں شہید ہونے والے کرنل سہیل عابد کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا   ہے

16:36:26 17-05-2018

پاکستان بھر میں (کل) یوم یکجہتی فلسطین منایا جائیگا

پاکستانی وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی ہدایت پر جمعہ کو ملک بھر میں یوم یکجہتی فلسطین منایا جائیگا۔یہ 

18:09:26 16-05-2018

مشرق وسطیٰ امن و امان کی خرابی کا باعث اسرائیل ہے'ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ امن و امان کی خرابی کا باعث اسرائیل ہے

18:06:27 16-05-2018

پاکستان کا امریکی سفارتخانہ القدس الشریف منتقل کرنے پر شدیدتشویش کا اظہار

  اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان نے امریکی سفارتخانہ القدس الشریف منتقل کرنے پر شدیدتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا

16:41:39 15-05-2018
HomePrev...55565758596061...NextEndTotal 91 pages