پاکستان

پاکستان میں عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع

 اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان کے ریٹرننگ افسران نے کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع کردیا،کاغذات نامزدگی 8 جون تک حاصل اورجمع کرائے جائیں گے، قومی اسمبلی کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی سیکیورٹی فیس 30 ہزار اور  صوبائیکے لئے 20 ہزارروپے رکھی گئی ہے ۔ پیر کو

18:36:31 04-06-2018

بین الاقوامی پیس کیپرز ڈے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے 7پاکستانی امن فوجیوں کو میڈلزدیئے

راولپنڈی (آئی این پی ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریز نے امن مشنوں میں خدمات سرانجام دینے کے دوران شہید ہونے والے سات پاکستانی امن فوجیوں کو میڈلزدیئے ہیں۔

16:39:20 02-06-2018

فضل الرحمن نے نگران وزیراعلیٰ سندھ کا حلف اٹھالیا

کراچی (آئی این پی)پاکستان کے صوبہ سندھ کے نگراں وزیراعلیٰ فضل الرحمان نے حلف اٹھالیا، حلف برداری کی تقریب گورنرہائوس کراچی میں ہوئی' گورنرسندھ محمد زبیر نے نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔

16:38:25 02-06-2018

بی ایم ایس اے،آئی سی جی مذاکرات دوطرفہ تعاون کیلئے معاون ثابت ہونگے،پاکستانی ہائی کمشنر

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر سہیل محمود نے کہاہے کہ پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اوربھارتی کوسٹ گارڈزکے درمیان حالیہ مذاکرات دوطرفہ تعاون کیلئے جاری کوششوں میں معاون ثابت ہوں گے،آلودگی اورقدرتی آفات سے نمٹنے سے متعلق فریقین کے درمیان تعاون کو فروغ حاصل ہوگا۔ 

16:37:00 01-06-2018

جسٹس (ر)ناصر الملک نے 7ویں نگراں وزیراعظم پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(آئی این پی ) سابق چیف جسٹس (ر)ناصر الملک نے پاکستان کے 7ویں نگراں وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا،

16:35:25 01-06-2018

سی پیک طویل المدتی تعاون کا منصوبہ ہے ۔چینی وزارت خارجہ

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان محترمہ ہوا چھون انگ نے  حالیہ دنوں  بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس میں کشمیر کے مسئلے پر چین کے موقف کے بارے میں نامہ نگار کے سوال کا جواب دیا۔

11:02:32 31-05-2018

 پاکستان میں چینی سفیر یاؤ چِنگ کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم کی چھینگ تاؤ سمٹ کے حوالے سے نیوز بریفنگ

​پاکستان میں چینی سفیر یاؤ چِنگ نے انتیس تاریخ کو چین کے سفارت خانے میں شنگھائی تعاون تنظیم کی چھینگ تاؤ سمٹ کے حوالے سے ایک نیوز بریفنگ کا اہتمام کیا ۔

15:26:34 30-05-2018

کراچی میں ہیٹ ویوکی نئی وارننگ،شہریوں کو 3 روز تک محتاط رہنے کی ہدایت

کراچی(آئی این پی) پاکستان کے محکمہ موسمیات نے  شہر قائد میں ہیٹ ویوکی نئی وارننگ جاری کرتے ہوئے شہریوں کواگلے تین روز تک محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ گلے تین روز تک درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا، شہری صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک غیر ضروری طور پر باہر نہ نکلیں، ہلکے رنگوں کے ڈھیلے ڈھالے کپڑے پہنیں اور سرپر گیلا کپڑا رکھیں۔

16:02:19 28-05-2018

پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے گلگت میں سول سیکرٹریٹ فیز ون کی تعمیر کا سنگ بنیاد ر رکھ دیا

گلگت (آئی این پی ) پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے  گلگت میں سول سیکرٹریٹ فیز ون کی تعمیر کا سنگ بنیاد ر رکھ دیا ۔

16:01:20 28-05-2018

پاکستانی وزیراعظم نے سکھر ملتان موٹروے کے ملتان ،شجاع آباد سیکشن اور کوٹ مٹھن میں بے نظیر بھٹو پل کا افتتاح کر د یا

پاکستانی وزیراعظم نے سکھر ملتان موٹروے کے ملتان ،شجاع آباد سیکشن اور کوٹ مٹھن میں بے نظیر بھٹو پل کا افتتاح کر د یاپاکستانی وزیراعظم نے سکھر ملتان موٹروے کے ملتان ،شجاع آباد سیکشن اور کوٹ مٹھن میں بے نظیر بھٹو پل کا افتتاح کر د یاپاکستانی وزیراعظم نے سکھر ملتان موٹروے کے ملتان ،شجاع آباد سیکشن اور ک

18:45:43 26-05-2018

​۔پاکستانی نوجوان انتہائی باصلاحیت ہیں، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

​  اسلام آباد (آئی این پی )پاکستانی  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ لڑکیوں سمیت پاکستانی نوجوان انتہائی باصلاحیت ہیں اور دنیابھر میں زندگی کے ہرشعبے میں مقابلہ کرنے کی تمام صلاحیتوں سے مالامال ہیں۔

18:19:10 25-05-2018

دہشتگردی کوکسی مذہب ملک یاقومیت سے نہیں جوڑاجاناچاہیے،سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ

​   اسلام آباد (آئی این پی ) سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ  پاکستان خطے سے دہشت گردی کی عفریت کے موثر طورپر خاتمے کے لئے شنگھائی تعاون تنظیم  کی چھتری تلے علاقائی ملکوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے

19:01:34 24-05-2018
HomePrev...54555657585960...NextEndTotal 91 pages