اسلام آباد (آئی این پی ) افغانستان کے سفیر عمر زخیلوال نے کہا کہ پاکستان دنیا کے لئے خطے کا دروازہ اور افغانستان پل ہے' دونوں ممالک ایک دوسرے کے لئے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں، علاقائی سطح
16:41:04 15-05-2018اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان میں چینی سفیر یائو جنگ نے کہا کہ پاکستان چین روابط افغان امن کے لئے اہم ہے' پاکستان اور افغانستان ون بیلٹ ون روڈ کا مرکز ہیں،خطے کی ترقی
16:40:33 15-05-2018اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان کے
16:40:03 15-05-2018سٹیٹ گرڈ کارپوریشن آف چائنا نے چودہ تاریخ کو پاکستانی حکومت کے ساتھ متیاری -لاہور ہائی وولٹیج ڈائریکٹ کرنٹ ٹرانسمیشن پروجیکٹ کے لیے سلسلہ وار دستاویزات پر دستخط کیے جس سے مراد یہ ہے کہ اس پروجیکٹ کو مکمل طور پر عمل میں لایا جائے گا۔
10:55:44 15-05-2018اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان کے وزیر خارجہ خرم دستگیرخان نے کہاہے کہ پاکستان نے پختہ عزم کے ساتھ اپنی سرزمین سے دہشت گردی کاخاتمہ کردیا ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے دہشت گردوں کے خلاف جنگ لڑرہے ہیں۔
16:40:15 12-05-2018واشنگٹن(آئی این پی)امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزاز چودھری نے کہا ہے کہ پاک امریکہ مابین معاملات حل کرنے کیلئے سنجیدہ کوشش کرنی چاہیے' پاکستان میں موجود سفارتکاروں کی بہت قدر کرتے ہیں' پاکستان کے سفارت کاروں کے ساتھ بھی بہتر سلوک ہونا چاہیے'امید ہے معاملات سلجھاؤ کی طرف آئیں گے' ہم نے سفارتکاروں کے مسائل کے حل کیلئے میکنزم بنایا ہے'امریکہ کو بھی میکنزم کو قبول کرنا چاہیے۔
16:39:13 12-05-2018اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ علاقائی مسائل کے حل کے لئے میڈیا کا کردار اہم ہے' جمہوریت پنپنے کے ساتھ اداروں کا ارتقاء بھی ہورہا ہے' عوامی روابط کے فروغ سے مسائل میں کمی آسکتی ہے' میڈیا سی پیک کے خطے کے لئے فوائد اجاگر کرے' میڈیا ملکوں کا تشخص بدلنے کے لئے سفیر کا کردار ادا کرتا ہے۔
16:37:55 12-05-2018دریا ئے چناب پر ستائس ارب روپے کی لاگت سے پاکستان کے پہلے جدید کمپیوٹرائزڈ خانکی بیراج کی ری ماڈلنگ کا کام مکمل ہو گیا۔
15:40:21 11-05-2018امریکا میں پاکستانی سفارت کاروں پر سفری پابندی عائد کردی گئی،پاکستانی سفارتکاروں کو 25 میل سے زائد سفر کرنے کے لئے اجازت نامہ لینا ہوگا،نقل و حرکت کے لیے انہیں اجازت نامہ سفر سے 5 روز قبل لینا ہوگا۔
15:39:25 11-05-2018اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان اور افغانستان نے پائیدار اقتصادی تعلقات کیلئے کوششیں کرنے اور دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی سرگرمیوں کو باضابطہ بنانے کیلئے اقدامات کرنے پراتفاق کیا ہے۔
15:43:06 10-05-2018اسلام آباد (آئی این پی )پاکستانی وزارت ریلوے کے چیئرمین جاویدانور اورچائناریلوے کنسٹرکشن کارپوریشن کے نائب صدر مسٹریانگ نے پاکستان میں ریلوے کی بہتری کیلئے تعاون بڑھانے پراتفاق کیاہے۔
15:42:01 10-05-2018اسلام آباد/بنوں(آئی این پی )پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں5.5 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، لو گو ں میں خوف و ہراس پھیل گیا ، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ،بنوں میں زلزلے کے باعث گورنمنٹ مڈل اسکول ٹانچی میں بھگدڑمچنے سے 11 طلبہ زخمی ہوگئے۔
16:15:19 09-05-2018