پاکستان

چیف جسٹس ثاقب نثار عالمی چیف جسٹس کانفرنس اورعالمی جوڈیشل کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے

​اسلام آباد (آئی این پی) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار روس میں عالمی چیف جسٹس کانفرنس  اورچین میں منعقدہ عالمی جوڈیشل کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے 13روزہ سرکاری دورہ پر 14مئی کو روانہ ہوں گے ' چیف جسٹس کی بیرون ملک روانگی   کے بعد سینئر جج جسٹس آصف سعید کھوسہ قائم مقام چیف جسٹس کے فرائض سر انجام دیں گے۔

16:12:05 09-05-2018

بنک آف چائنا کی طرف سے پاکستان میں یوآن کی کلئیرنگ اور سیٹلمنٹ مکنیزم کا آغاز

بنک آف چائنا کی طرف سے پاکستان میں  یوآن کی کلئیرنگ اور سیٹلمنٹ مکنیزم کا آغاز بنک آف چائنا  کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق بنک نے  باہمی تجارت، سرمایہ کاری  کی سرگرمیوں، درآمدات، برآمدات اور مالیاتی لین دین کے لۓ چینی یوآن  کی کلئیرنگ  اور سیٹلمنٹ

16:11:00 06-05-2018

امریکہ کا خطے میں امن وسلامتی کیلئے پاکستان کیساتھ ملکر کام کرنے پر آمادگی کا اظہار

واشنگٹن(آئی این پی )  امریکہ  نے  خطے میں امن وسلامتی کیلئے پاکستان کیساتھ ملکر کام کرنے پر آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا  ہے کہ   طالبان اورداعش عوام کو خوفزدہ کرنے کیلئے حملے کررہے ہیں۔ پینٹاگون کی مرکزی ترجمان ڈانا ڈبلیووائٹ  نے واشنگٹن میں معمول کی بریفنگ

18:48:02 05-05-2018

پاکستان غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش مقام بن گیا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مختلف مسائل پر قابو پانے کے بعد اب پاکستان غیرملکی سرمایہ کاروں کے لئے پرکشش ملک بن کر ابھر رہا ہے

18:50:42 04-05-2018

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ باضابطہ طور پر آپریشنل ہو گیا

 اسلام آباد(آئی این پی )  جمعرات کو نیواسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے باضابطہ طور پر آپریشنل ہونے کے بعد مدینہ سے قومی ائِرلائن کی پہلی بین الاقوامی پرواز پی کے 714 اور  جدہ سے نجی ائیرلائن کی پرواز نیو ائیرپورٹ پر لینڈ کر گئی جب کہ اندرون و بیرون ملک 23 پروازیں لینڈ اور ٹیک آف کریں گے

16:59:34 03-05-2018

پاک روس دوستی مضبوط شراکت داری میں تبدیل ہورہی ہے،پاکستان

پاکستان کے  دفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹرمحمدفیصل نے کہاہے کہ پاکستان روس کو ایک اہم عالمی طاقت اور شراکت دار سمجھتا ہے جو علاقائی استحکام میں اہم کرداراداکرسکتاہے

17:51:19 02-05-2018

شاہد آفریدی کی سماجی خدمات پر ہلیری کلنٹن کا نیک خواہشات کا اظہار

پاکستان کی  قومی کرکٹ  ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی  سماجی خدمات پر سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے  نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے  سراہا ۔

17:21:39 02-05-2018

ملک میں کسی جگہ جبری لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی، پاور ڈویژن

پاکستان کے چشمہ  تھری پاور پلانٹ میں فنی خرابی دور کرکے اس کو نیشنل گرڈ کے ساتھ منسلک کردیا گیا

17:19:44 02-05-2018

ہزارہ برادری کو نشانہ بنانے والوں کا عبرتناک انجام ہوگا، آرمی چیف

پاک  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کرنے والوں کو انجام تک پہنچانے کا اعلان  کرتے ہوئے کہا  ہے کہ  قومی کوششوں سے دہشت گردی کی لہر پر قابو پاکر دشمن کے بہت سے نیٹ ورک تباہ کردیئے گئے ہیں،

17:18:25 02-05-2018

سی پیک وسط ایشیائی خطے کیلئے گیٹ وے کے طورپرسامنے آئے گا ، وسطی ایشیائی ممالک کے سفیروں کا اظہار خیال

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان میں وسطی ایشیائی ممالک کے سفیروں نے امیدظاہر کی ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری وسط ایشیائی خطے کیلئے ایک گیٹ وے کے طورپر ابھرکرسامنے آئے گی 

19:02:39 01-05-2018

صدر،وزیراعظم کاپاکستان کے بہادرمحنت کشوں کو شاندارخراج تحسین

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستانی  صدرممنون حسین اوروزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے محنت کشوں کے دن کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات میں پاکستان اوردنیابھر کے بہادرمحنت کشوں کو شاندارخراج تحسین پیش کیاہے۔

19:01:30 01-05-2018

افغانستان میں بم دھماکوں پر پاکستان کی طرف سے شدید مذمت

 پاکستان نے پیر کے روز افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو خود کش حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جن کے نتیجے میں  کئی بے گناہ افراد ہلاک اور زخمی ہوئے

15:06:27 01-05-2018
HomePrev...57585960616263...NextEndTotal 91 pages