رائے

شن جن کی ترقی کی کامیابی کا راز : سی آر ائی کا تبصرہ

چھبیس اگست کو شن جن خصوصی اقتصادی زون کے قیام کی چالیسویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ ماضی کا شن جن ماہی گیری کا ایک پسماندہ اور چھوٹا سا گاوں تھا جو گزشتہ چالیس برسوں میں زندگی سے بھرپور ، جدید بین الاقوامی شہر بن گیا ہے ۔ شروعات میں اس خطے کا جی ڈی پی بیس کروڑ یوآن سے بڑھ کر ستائیس کھرب یوآن تک

شن جن، ماہی گیر گاؤں سے جدت طرازی کے عالمی مرکز تک، شعبہ اردو کا تبصرہ

مستحکم معاشی نمو ، صنعت کاری اور شہرکاری کے حصول میں جہاں مغرب کوسو سال لگے وہاں چین نے یہ اہداف صرف چند دہائیوں میں حاصل کرلیےاور اس کی کامیاب مثال شینزین سے بڑھ کر کوئی نہیں۔عوامی جمہویہ چین کے جنوب مشرقی صوبے گوانگ ڈونگ کے جنوب میں واقع ساحلی شہر، شینزین،۱۹۷۹میں ایک پسماندہ ماہی گیری گاوں تھا جس

چین اعلیٰ معیار کی ترقی کی بدولت مستقبل میں عروج کی بلندیوں کو چھوئے گا ۔شعبہ اردو کا تبصرہ

چوبیس اگست کو چینی صدر شی جن پھنگ نے "چودہویں پنچ سالہ منصوبے" یعنی آئندہ پانچ سالوں میں چین کی اقتصادی اور سماجی ترقیاتی منصوبہ بندی کے بارے میں متعلقہ شعبوں کے ماہرین سے ملاقات کی اور ان کی آراء اور تجاویز سنیں ۔اس موقع پر انہوں نے چودہویں پنچ سالہ منصوبے سے وابستہ اہم امور اور نکات کی

لان چھانگ -مےکونگ ممالک کی مشترکہ ترقی کے لیے چین کی مثبت تجاویز : سی آر آئی کا تبصرہ

لان چھانگ - مے کونگ تعاون کی تیسری سربراہی کانفرنس چوبیس اگست کو منعقد ہوئی ۔ چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آبی وسائل ، تجارت اور انٹرکننیکشن ، پائیدار ترقی اور روز مرہ ضروریات زندگی کے شعبے میں تعاون کے فروغ اور کھلے پن و اشتراک کے تصور پر عمل درآمد کے حوالے سے چ

ٹک ٹاک کی جانب سے امریکی انتظامیہ کے خلاف قانونی چارہ جوئی : ٹیکنالوجی پر پابندی کسی کے مفاد میں نہیں ؟ شعبہ اردو کا تبصرہ

​چوبیس تاریخ کو ٹک ٹاک نے کیلیفورنیا کی ضلعی عدالت میں باضابطہ طور پر امریکی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے جس میں کہا گیا کہ امریکی انتظامیہ کی جانب سے ٹک ٹاک اور بائٹ ڈینس کمپنی کےخلاف صدارتی فرمان غیر قانونی ہے۔

خوراک کے تحفظ کے حوالے سے چین کی قومی حکمت عملی ،شعبہ اردو کا تبصرہ

​چین کی آبادی دنیا کی آبادی کا تقریباً پانچواں حصہ ہے جبکہ ملک میں اناج کی پیداوار دنیا کی مجموعی پیداوار کا تقریباً ایک چوتھائی ہے ۔ چین پیداوار میں خودکفالت پر انحصار کرتے ہوئے خوراک کی بھر پور فراہمی کو یقینی بنانے میں ہمیشہ کامیاب رہا ہے۔

امریکی سیاستدانوں کی ویکسین کے حصول کے لیے "خودغرضی " ، عالمی سطح پر وبا پر قابو پانے کے لیے نقصان دہ ہے ، سی آر آئی کا تبصرہ

اس وقت ، دنیا بھر میں کووڈ-۱۹ سے متاثرہ تصدیق شدہ کیسز کی تعداد دو کروڑ تیس لاکھ سے زائد ہو گئی ہے جبکہ اسی لاکھ سے زائداموات ہو چکی ہیں ۔ اس پریشان کن صورتحال کے تناظر میں ویکسین کو وبا کے خلاف ایک طاقتور اور موثر ترین ہتھیار کے طور پر دیکھا جا رہا ہے ۔ حال ہی میں کچھ ممالک میں ویکسین پر ہونے

امریکی عوام بھی ٹرمپ کی چین پالیسی سے نالاں، شعبہ اردو کا تبصرہ

۳۰جولائی سے ۱۲ اگست تک منعقد کیے جانے والے گیلپ سروے کے 1031 امریکی بالغ افراد کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ۴۱ فیصد شرکا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسی کی تو ثیق کی ہے ۔ جو فروری کے شروع میں ۴۸ فیصد سے کم ہے۔ تقریبا ۵۷ فیصد نے صدر کی چین پالیسی کورد کیا ہے ۔ اگر چہ یہ نہیں بتایا گیا کہ

دسواں بیجنگ بین الاقوامی فلمی میلہ،خصوصی رنگوں اور روشنیوں سے سجا امید بھرا پیغام۔ شعبہ اردو کا تبصرہ

رواں برس 10ویں بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا انعقاد اپریل میں کیا جانا تھا مگر دنیا میں کووڈ-۱۹کی شدید سنگینی کے باعث میلے کے انعقاد کو عارضی طور پر ملتوی کر دیا گیا تھا۔انسداد وبا کی بہتر صورتحال کے بعد بائیس اگست کو ، 10 واں بیجنگ بین الاقوامی فلمی میلہ شروع ہوا جو انتیس تاریخ تک جاری رہے گا۔عالم

کووڈ-۱۹ کی ویکسین کے منصفانہ حصول اور تقسیم کے لئے سنجیدہ سیاسی وعدے کی ضرورت ، شعبہ اردو کا تبصرہ

​ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم گبریسس نے اٹھارہ اگست کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ عالمی برادری کو انسداد وبا سے متعلق سازو سامان کی فراہمی ،خاص طور پر ویکسین کی فراہمی میں "قوم پرستی" سے گریز کرنا چاہئے۔

شن زن خصوصی اقتصادی زون ،چین میں معاشی اصلاحات اور کھلے پن پر مبنی ترقی کی مضبوط بنیاد ،شعبہ اردو کا تبصرہ

آج عالمگیریت کے ترقی یافتہ دور میں معاشی اعتبار سے مضبوط ممالک کا عالمی گورننس میں بھی ایک کلیدی کردار ہے۔ چین بھی انہی ممالک میں شامل ہے جس نے گزشتہ چار دہائیوں میں معجزاتی ترقی کی ہے اور دنیا کی دوسری بڑی معیشت ہے۔چین میں جدت پر مبنی ترقی کے سفر کا آغاز 1978 سے ہوتا ہے جب ملک میں معاشی اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسیاں متعارف کروائی گئیں۔

اسٹیو بینن جیسے نام نہاد قابل احترام افراد کتنے گھناؤنے کاروبار کر رہے ہیں ؟ سی آرآئی کا تبصرہ

مقامی وقت کے مطابق بیس تاریخ کو وائٹ ہاوس کے  سابق مشیر  اسٹیو بینن کو امریکہ کی جنوبی سرحدی دیوار کے حوالے سے عطیات میں فراڈ  میں ملوث ہونے کی وجہ سے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ اس سے ثابت ہوا ہے کہ امریکہ کے کچھ چین مخالف سیاستدان اپنے ذاتی مفادات کی خاطر

HomePrev...891011121314...NextEndTotal 55 pages