رائے

ہم آہنگی اور مفاہمت چین اور بھارت دونوں کے وسیع مفاد میں ہے ، سی آر آئی اردو کا تبصرہ

چار ستمبر کو  ، چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر دفاع وی فنگ حہ  اور ہندوستان کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ماسکو میں ایک  ملاقات کی۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ چین اور ہندوستان کے درمیان سرحدی تنازعہ کے بعد دونوں فریقوں کے مابین یہ اعلی ترین سطح کا اجلاس تھا۔

ویکسین کا اشتراک اور وبا کے خلاف عالمی تعاون ، چین کا پختہ عزم : سی آر آئی اردو کا تبصرہ

دنیا بھر میں کووڈ -۱۹ کی وبا  بدستور آگ کی طرح  پھیل رہی ہے ، ویکسین وبا پر قابو پانے کا بہترین حل قرار دی جا رہی ہے ۔ لہذا مختلف ممالک نے   ویکسین پرتحقیقات اور اس کی تیاری کو خصوصی  اہمیت دی ہوئی ہےاور پوری دنیا کے باصلاحیت ممالک ایک دوسرے کے ساتھ  

کوئی بھی طاقت چینی قوم کی عظیم نشاۃ الثانیہ کے نصب العین کی جانب پیش قدمی نہیں روک سکتی ہے ۔ سی آر آئی کا تبصرہ

چینی صدر مملکت  شی جن پھنگ نےتین تاریخ کو جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ  اور  فاشزم کے خلاف عالمی  جنگ کی فتح کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر  بیجنگ میں منعقدہ ایک سمپوزیم سے خطاب میں اس جنگ کی تاریخی اہمیت کو اجاگر کیا  ، اور پانچ غیر متزلزل نکات کی وضاحت سے چینی قوم کی عظیم نشاۃ الثانیہ  کے نصب العین کی سمت متعین کی۔  جناب شی کی جانب سے چینی عوام کی ترقیاتی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے  والی تمام قوتوں کو ایک مضبوط انتباہ جاری کیا گیا ہے۔ 

شعبہ خدمات سماجی و معاشی ترقی شہ رگ، سی آر آئی اردو کا تبصر

خدمات کا شعبہ کسی بھی ملک کی معیشت کا ایک اہم جز ہے۔ یہ بیشتر ممالک کے جی ڈی پی میں ایک اہم حصہ ڈالتا ہے۔ ملازمتوں کے نئے مواقع تخلیق کرنے، تجارتی سرگرمیوں کو بڑھانے اور معشیت کی ترقی کے لئے نئے افق کھولنے میں اس شعبے کا اہم کردار ہے۔

سنکیانگ کی آبادی کے بارے میں امریکی سیاستدان غلط بیانی اور جھوٹے دعووں کا سہارا لے رہے ہیں ، آر آئی کا تبصرہ

سنکیانگ ترقیاتی تحقیقی مرکز نے  تین تاریخ کو "سنکیانگ میں ویغور آبادی کے  حوالے سے بیرونی قیاس آرائی پر مبنی تحقیقی رپورٹ" شائع کی۔  رپورٹ میں سنکیانگ میں ویغور آبادی سے متعلق امور کی وضاحت کی گئی ہے اور سنکیانگ میں ویغور آبادی اور خاندانی منصوبہ  بندی کے بارے میں  کچھ امریکی سیاستدانوں کے  جھوٹے بیانات اور  افواہ سازی کو مسترد کیا گیا ہے۔ 

غربت سے چھٹکارا خواب نہیں حقیقت

​اقوام متحدہ کے 2030 پائیدار ترقیاتی ایجنڈے کے سترہ اہم ترین اہداف میں غربت کے خاتمے کا ہدف اولین حیثیت کا حامل ہے۔ اس حوالے سے دنیا بھر کے تمام ممالک میں بھرپور کوششیں بھی کی جارہی ہیں۔ 

پاکستان میں چینی زبان کی مقبولیت سے چین پاک تعاون کے فروغ میں مدد ملے گی، سی آر آئی اردو کا تبصرہ

"چینی برج" عالمی کالج کے طلباء کے لئے چینی زبان کا 19 واں مقابلہ اور "چینی برج" عالمی مڈل اسکول کے طلبا کے لئے چینی زبان کا 13 واں مقابلہ رواں سال ستمبر سے دسمبر تک منعقد ہوں گے۔ وبا کی وجہ سے چینی وزارت تعلیم کے تحت چین کا زبان کوآپریشن اینڈ ایکسچینج سینٹر چینی نیشنل فائیو جی نی

فاشزم سے کووڈ-۱۹ کے خلاف جنگ تک ، انسانیت کے مستقبل کے لیے متحد ہونا چاہیئے ، سی آر آئی اردو کا تبصرہ

فاشزم کے خلاف عالمی جنگ کی فتح کی ۷۵ ویں سالگرہ تین ستمبر کو منائی جا رہی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اس وقت بنی نوع انسان کو دوسری جنگ عظیم کے بعد کے سب سے سنگین بحران، -کووڈ-۱۹ وبا کا سامنا ہے۔ اس بحران سے نمٹنے کے لیے فاشزم سے ہونے والے سانحات کو بھولنا نہیں چاہیئے ،اور موجودہ دور میں ہمیں ، انسان کے لیے

امریکی سیاستدان تاریخ کے درست دھارے اور حقائق کا احترام کریں ، سی آر آئی کا تبصرہ

چینی عوام کی جاپانی جارحیت  اور فاشزم کے خلاف عالمی جنگ میں فتح کی 75 ویں سالگرہ تین ستمبر کو منائی جا رہی ہے۔متعدد تجزیہ نگاروں کے مطابق فاشزم کے خلاف عالمی جنگ میں فتح ، عالمی اتحادوتعاون کا نتیجہ ہے۔75 برسوں بعد ، رواں سال کووڈ-۱۹ کی اچانک وبا دوسری عالمی جنگ کے بعد بین لاقوامی برداری کو درپیش سب سے بڑا چیلنج ہے۔ 

تعصبات کا سیاہ چشمہ اتار کر حقیقت دیکھی جا سکتی ہے، سی آر آئی اردو کا تبصرہ

عالمی انتظام و انصرام کے پرامن انداز میں چلانے کے لئے بین الاقوامی برادری نے چند سنہرے اصول وضع کیے ہیں۔ جن کے مطابق ریاستوں کے باہمی تعلقات برابری، باہمی احترام اور عدم مداخلت کی بنیاد پر قائم ہونے چاہییں۔

ماحول دوست ترقی ،آنے والی نسلوں کے لیے انمول دولت ، سی آر آئی اردو کا تبصرہ

تیس اگست کو چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے نواح میں واقع می یون آبی ذخیرے کی تکمیل کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر دیہی باشندوں کو مبارکباد کا جوابی خط تحریر کرتے ہوئے اُن کی حوصلہ افزائی کی۔ یہ چین کے ماحول دوست ترقیاتی تصور پرعمل پیرا ہونے کا ایک اور مظہر ہے۔ساٹھ سال قبل ،می یون میں فیکٹریاں اور دکان

مائیک پومپیو کو شرمندگی محسوس کرنی چاہیے ،۔سی آر آئی کاتبصرہ

امریکی وزیر خارجہ مائیک  پومپیو نے حال ہی میں  سوشل میڈیا پر غلط دعوی کیا ہے کہ چین کی معاشی ترقی ماحولیاتی تحفظ  کی نا کامی پر مبنی ہے۔ اس کے جواب میں ، چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا  کہ"مسٹر پومپیو کو خود کو آئینے میں دیکھنا چاہئے۔

HomePrev...6789101112...NextEndTotal 55 pages