رائے

کھلے پن کے فروغ کا عزم اور وبا کے خلاف شاندار کارکردگی، غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کا باعث ہے،شعبہِ اردو کا تبصرہ

اسی کے عشرے میں اٹلی کی چاکلیٹ کمپنی فیریرو چینی منڈی میں داخل ہوئی اور اس وقت چینی منڈی میں اس کا تناسب بیس فیصد بنتا ہے۔چاکلیٹ اور کینڈی کی صنعت میں فیریرو کو ایک ممتاز حیثیت حاصل ہے۔کووڈ-۱۹ کی وبا کے باعث رواں سال اس چاکلیٹ کمپنی کا کاروبار کافی متاثر ہوا تھا تاہم چین میں اس کمپنی کے سربراہ مورو

بیدو، چینی قومی روح کا ایک اور شا ہکار ،شعبہ اردو کا تبصرہ

​تیس جولائی 2020 کو ، چین کا بیدو -3 عالمی سیٹلائٹ نیویگیشن سسٹم مکمل ہوا اور باضابطہ طورپر فعال کردیا گیا۔

اب مجھے زکربرگ پسند نہیں رہا، شعبہ اردو کا تبصرہ

​امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 31 جولائی کو بیان دیا کہ وہ اس خدشے کی بنیاد پر چینی کمپنی ٹک ٹاک پر امریکہ میں کاروبار کرنے پر پابندی عائد کرنے جارہا ہے کہ ٹِک ٹاک کا سافٹ ویئر امریکی شہریوں سے معلومات چوری کرتاہے اور امریکی قومی سلامتی کے مفادات کو نقصان پہنچاتاہے۔

Die on the fourth of July،​شعبہ اردو کا تبصرہ

​جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اعدادوشمار کے مطابق ، اس وقت ا مریکہ میں کووڈ-۱۹ کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد پینتالیس لاکھ ساٹھ ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ اس وبا سے ایک لاکھ ترپن ہزار سے زیادہ اموات واقع ہوچکی ہیں۔

"قومی سلامتی"کے بہانے چینی صنعتی و کاروباری اداروں پر دباؤ ڈالنا بیکار ہے،سی آر آئی کا تبصرہ

​امریکی وزیر خارجہ پومپیو نے اپنی ایک تقریر میں ایک بار پھر چینی ٹیک کمپنی ہواوے پر الزام لگایا ہے کہ وہ "امریکی قومی سلامتی کے لیے خطرہ" ہے۔

کثیرالجہتی دنیا کو درپیش مسائل کو حل کرنے کی بہتر راہ ہے, شعبہ اردو کا تبصرہ

​چار سال قبل بیجنگ میں منعقدہ ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک یعنی اے آئی آئی بی کی انتظامی کونسل کے پہلے سالانہ اجلاس میں پاکستان میں ایم ۴ ہائی وے کی تعمیرکے لیے سرمایہ کاری کرنے کی منظوری دی گئی۔

چین کا بیدو ، دنیا کے لئے، شعبہ اردو کا تبصرہ

​چین کے اپنے تیار کردہ بیدو نمبر تین عالمی سیٹلائٹ نیویگیشن سسٹم کی تکمیل اور افتتاح کی تقریب 31 جولائی کی صبح بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری ، صدر مملکت ، اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے تقریب میں شرکت کی اور بیدو نمبر تین عالمی سیٹلائٹ نیویگیشن سسٹم کو باضابطہ طور پرفعال کرنے کا اعلان کیا۔

مائیک پومپیو کو امریکی صنعتی و کاروباری اداروں کی کوئی پرواہ نہیں ہے،سی آر آئی کا تبصرہ

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے حال ہی میں اپنی ایک تقریر میں کہا کہ چین کے ساتھ تجارت کرنے والے امریکی صنعتی ادارے "چینی حکمراں پارٹی"کو خوش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔درحقیقت مائیک پومپیو جیسے امریکی سیاستدان ہی

کووڈ-۱۹سے مقابلے میں، ہم ہانگ کانگ کے ساتھ ہیں،شعبہ اردو کا تبصرہ

​ہانگ کانگ میں کووڈ-19 کی  وبائی صورتحال حالیہ دنوں نہایت  تیزی سے خراب ہوتی جارہی ہے ، متعدد دنوں سے روزانہ 100 سے زائد تصدیق شدہ کیسز سامنے آ رہے ہیں جن میں سے  بہت سارے کیسز کا ماخذ معلوم نہیں ہے ، اور ہانگ کانگ میں وبائی صورتحال سنگین ہوتی جا  رہی ہے۔ 

چین امریکہ کے لئے سفارتی محاذ کھلا نہیں چھوڑے گا

چین امریکہ سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے پہلی مرتبہ یہ تعلقات انتہائی نچلی سطح پر ہیں۔ چین کی کبھی بھی یہ خواہش نہیں رہی کہ وہ کسی

کووڈ ۔19 ویکسین کی تیاری کے حوالے سے چین ۔مصر تعاون ، عالمی مسائل کے حل میں بین الاقوامی تعاون کا بہترین عکاس، شعبہ اردو کا تبصرہ

پچیس جولائی کو مصر  کے مقامی میڈیا" ایجپٹ انڈیپنڈنٹ "  نے اپنی ایک خبر میں بتایا کہ مصر کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کی تیاری  کے لئےچین کے ساتھ تعاون پر آمادہ

پومپیو کی جانب سے چینی حکمران پارٹی پر بہتان بےبنیاد اور احمقانہ ہیں ۔ سی آر آئی کا تبصرہ

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے حال ہی میں اپنی ایک تقریر میں چینی حکمران جماعت پر نہایت ہی نامناسب انداز میں  الزام تراشی کرتےہوئے چینی عوام اور کمیونسٹ پارٹی کے درمیان فاصلے  پیدا کرنے کی کوشش کی۔ اس بارے میں

HomePrev...11121314151617...NextEndTotal 55 pages