رائے

چیلنجز پر قابو پاتے ہوئے مواقع سے فائدہ اٹھاتی ، چینی نیو انرجی آٹوموبائل صنعت، سی آر آئی اردو کا تبصرہ

حال ہی میں پاکستان کے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے فحر کے ساتھ اس بات کا اعلان کیا کہ پاکستان جنوبی ایشیا کا وہ پہلا ملک بن جائے گا، جہاں رواں سال سڑکوں پر الیکٹرک بسیں رواں دواں نظر آئیں گی۔ڈائیوو پاکستان ایکسپریس بس سروس اور اسکائی ویل آٹوموبائل چائنا کے مابین الیکٹرک گاڑیاں ک

قدرتی وسائل قومی ترقی کی قوت حیات، سی آر آئی اردو کا تبصرہ

​اس وقت دنیا کو ماحولیاتی تبدیلی، خشک سالی، بنجر پن، اچانک بارشوں،نباتاتی تنوع میں کمی اور بعض جانداروں کی نسل کے خاتمے جیسے سنجیدہ مسائل کا سامنا ہے اور ان مسائل کے حل کے لئے پوری انسانیت کا باہم متحدہ ہونا ضروری ہے۔

اتحاد و تعاون دنیا میں ترقی کا ضامن، سی آر آئی اردو کا تبصرہ

دنیا کا کوئی ایک ملک چاہے وہ کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو پوری دنیا کے مسائل حل نہیں کر سکتا۔ اسی طرح طاقت اور پیسے کے زور پر کسی دوسرے ملک کے اقتدار اعلیٰ کو پامال نہیں کیا جاسکتا۔ 

نوجوان توانائی سے بھرپور ہوں ، تو قوم طاقتور ہو گی ، شعبہ اردو کا تبصرہ

آٹھ ماہ سے زائد عرصے تک گھر میں رہنے کے بعد، چینی طلبہ یکم ستمبر کو اپنے کیمپس واپس جا رہے ہیں۔ اچانک پھوٹنے والی وبا نئی نسل کے نوجوانوں کے لیے ایک نئی اور غیر معمولی صورتحال ہے۔ بے شک اس سے کافی دقت ہوئی ہے،لیکن ساتھ ہی ان کے ذہن میں اس خیال نے بھی راہ بنائی ہے کہ بدلتی صورتحال کے تناظر ہمیں کس قس

چینی فلم انڈسٹری کا مستقبل روشن ہے اور چینی معیشت کی تیزرفتار بحالی سےعالمگیر مضبوط اعتماد سازی کو فروغ ملے گا، شعبہ اردو کا تبصرہ

​چین میں وبا کی روک تھام اور کنٹرول کی صورتحال میں بہتری آرہی ہے اور صارفین کا مارکیٹ پر اعتماد فروغ پا رہا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ چینی سینما گھروں کی باکس آفس کارکردگی بھی مزید نمایاں ہو چکی ہے۔ 

امریکی سیاستدانوں کی چین سے الگ ہونے کی رائے امریکی کاروباری اداروں کے لئے زہر کی مانند ہے،سی آر آئی کا تبصرہ

​حالیہ دن ، امریکی رہنما نے ایک انٹرویو میں ایک بار پھر چین سے الگ ہونے کا نظریہ پیش کیا اور کہا کہ امریکہ کے لیے "چین کے ساتھ کاروباری مراسم لازمی نہیں ہیں۔" حالیہ عرصے میں ، امریکی سیاستدان تواتر سے ایسے بیانات دیتے آئے ہیں ، لیکن درحقیقت یہ رواں برس کے صدارتی انتخاب کے لیےمحض ایک دبنگ سیاسی شو کے سوا کچھ نہیں ہے۔

کیون چین بیرونی تجارت کو مستحکم بنانے کی بھرپور کوشش کررہا ہے؟شعبہ اردو کا تبصرہ

۲۳ آگست کو چین کے مشرقی بندرگاہ لیان یون گان سے چائنہ ریلوے ایکسپریس کا ایک سامان بردار ٹرین یورپ کی طرف روانہ ہوا۔ اعدادوشمار کے مطابق رواں سال جنوری سے جولائی تک لیان یون گان بندر گارہ سے روانہ ہونے والے ٹرین کی تعداد تین سو ستر تک پہنچی، جو پیچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں تقریباً چوالیس فیصد اضافہ ہوئی۔ 

تعاون و اتحاد ایشیا کے روشن مستقبل کی ضمانت، شعبہ اردو کا تبصرہ

عالمی مشاورتی کمپنی ، "فیوچر میپ" کے بانی کونر نے 26 تاریخ کو کہا کہ اقتصادی بحالی کے لحاظ سے ایشیا اگلے ایک سے دو سالوں میں وبائی بحران سے نجات پانے والا دنیا کا پہلا خطہ بن سکتا ہے۔ اس سے عالمی سطح پر ایشیائی ممالک میں وبائی صورتحال کے کنٹرول پر اطمینان اور اعتماد کا اظہار ہوتا ہے۔تجزیہ

امریکہ کی آٹو صنعت پر امریکہ کی طرف سے چھیڑی گئی تجارتی جنگ کے منفی اثرات نمایاں ، شعبہ اردو کا تبصرہ

امریکی نشریاتی ادارے نیشنل براڈکاسٹنگ کارپوریشن کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکومت کی طرف سے چین کے ساتھ چھیڑی گئی تجارتی جنگ کی وجہ سے امریکہ کی آٹو صنعت کو فائدے کی بجائے نقصان ہورہا ہے ،رپورٹ کے مطابق امریکہ کی محصولات میں اضافے کی تجارتی پالیسی کی وجہ سے آٹو صنعت سے روزگار کے مواقع چین منتقل ہورہے ہ

ساوتھ چائنا سی کے حوالے سے امریکہ کی ناکام سازش ، سی آر ائی کا تبصرہ

امریکی وزارت تجارت نے چھبیس اگست کو اعلان کیا کہ وہ پابندی کی فہرست میں 24 چینی کمپنیوں کو اس بنیاد پر شامل کرے گی کہ ان کمپنیوں نے ساوتھ چائنا سی میں مصنوعی جزیروں کی تعمیر میں حصہ لیا تھا۔اسی دن ، امریکی محکمہ خارجہ نے ساوتھ چائنا سی میں جزیروں کی تعمیر میں شامل چینی شہریوں پر نام نہاد &qu

چین میں تعلیمی اداروں کی بحالی وبا کے خلاف سائنسی طریقہ کار کے ثمرات کا مظہر ہے ، شعبہ اردو کا تبصرہ

ماہ ستمبر میں چین میں موسم خزاں کے تعلیمی سمیسٹر کا آغاز ہوگا۔ چین کی وزارت تعلیم کے مطابق وبا پر قابو پانے کے بعد ملک بھر میں موسم خزاں کےسمیسٹر کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں جن کے تحت ملک کے بیشتر علاقوں میں تعلیمی ادارے دوبارہ کھول دئیے جائیں گے۔ یہ نصف سال سے زائد عرصے تک وبا سے لڑنے کے بعد بم

سی پیک کے خلاف تمام سازشیں ناکام ہوں گی، شعبہ اردو کا تبصرہ

وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات اورچیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک سے متعلق ملازمتوں کے بارے میں جعلی خبروں اور غلط پروپیگنڈے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی مختلف کوششیں کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے عوام سے سی پیک میں ملازمتوں سے مت

HomePrev...78910111213...NextEndTotal 55 pages