رائے

" نئی سرد جنگ " کا تصور چین امریکہ تعلقات اور عالمی امن و ترقی کے لیے شدید نقصان دہ ہے: شعبہ اردو کا تبصرہ

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے حال ہی میں چین کے خلاف  اپنے ایک تازہ تقریر میں " نئی سرد جنگ " کا تصور پیش کیا  جو  بین الاقوامی تعلقات کے خلاف ہے اور چین  امریکہ تعلقات اور عالمی امن و امان کے لیے شدید نقصان دہ ہے

چین سفارتی وقار میں برابری کی بنیاد پر امریکہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کی بہتری کے لیے کوشاں، شعبہ اردو کا تبصرہ

​چوبیس جولائی کو چین کی جانب سے  چینگ دو میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ یہ اقدام امریکہ کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کرنے کا جوابی ردعمل ہے۔چین نے واضح کیا ہے کہ  "سفارتی وقار کی برابری" دوطرفہ تعلقات کا پہلا بنیادی اصول  ہے۔

حقائق کے سامنے چین پر امریکی الزامات کی کوئی حیثیت نہیں، سی آر آئی اردو کا تبصرہ

امریکہ کووڈ-19 کی وبا پر قابو پانے میں ناکامی ،چین کی ترقی کی وجہ سے اپنے ملک میں بڑھتی ہوئی داخلی تشویش اور دیگر معاملات سے توجہ ہٹانے کے لئے چین پر بلا جواز تنقید کا ایک سلسلہ شروع کئے ہوئے ہے۔ 

چین کا جوابی ردعمل امریکی سیاستدانوں کو واضح جواب ہے، سی آر آئی کا تبصرہ

چوبیس تاریخ کو چینی وزارت خارجہ نے چین میں امریکی سفارت خانے کو مطلع کیا کہ چین نے چھنگ دو میں امریکی قونصل خانے  کے قیام اور کام کرنے کے اجازت نامے کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور قونصل خانے کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ تمام امور کی انجام دہی بند کردے۔ چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے اختیار کیا جانے والا یہ اقدام ہیوسٹن میں چینی قونصل خانے کی یکطرفہ بندش کا جواب ہے۔

چین کی خلابازی کے شعبے میں خود انحصاری کی جانب نمایاں پیش رفت : شعبہ اردو کا تبصرہ

تئیس تاریخ کی دوپہر کو  چین نے مریخ کی جانب پہلا خلائی مشن کامیابی سے روانہ کر دیا ہے ۔ اس طرح مریخ کیلئے اس خلائِی مشن نے اپنے سفر کا آغاز کردیا ہے ۔ منصوبے کے مطابق یہ مشن  اگلے سات ماہ  تک  مریخ کے  مدار میں سفر کرتے ہوئے اس سرخ سیارے پر پہنچے  گا ۔

مائیک پومپیو کی چین کے خلاف اتجاد کے قیام کی اپیل اپنے اتحادیوں کے مفادات کے خلاف ہے، سی آر آئی کا تبصرہ

مقامی وقت کے مطابق بائیس تاریخ کو امریکی وزیرخارجہ مائیک  پومپیو نے اپنا برطانیہ اور ڈنمارک کا دورہ مکمل کیا۔ دورہ کے دوران مائیک پومپیو نے چین کے خلاف بیانات کاسلسلہ جاری رکھا اور چین کے خلاف ایک اتحاد قائم کرنے کی اپیل کی ۔تاہم ہر ذی شعور یہ بات جانتا ہے کہ مائیک پومپیو کی مذکورہ نام نہاد اپیل ناکامی سے دوچار ہوگی۔

مریخ کی تحقیق بنی نوع انسان کے لئے ہے۔ سی آر آئی کا تبصرہ

مریخ کی جانب چین کی پہلی تحقیقی مہم 23 تاریخ کو روانہ ہوگئی۔ سرخ سیارے کی جانب جانے والی اس مہم کا نام "تیان وین-1" ہے۔ماضی میں ، یہ میدان امریکہ ، سوویت یونین ، جاپان ، اور یورپ جیسے ترقی یافتہ ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں تک محدود تھا۔ اب ، عالمگیریت کی ترقی اور ترقی پذیر ممالک کے ابھرنے کے ساتھ ، ترقی پذیر ممالک جیسے  چین،بھارت اور متحدہ عرب امارات ایک دوسرے کے بعد "مریخ ایکسپلوریشن کلب" میں شامل ہو گئے ہیں ۔

چینی صدر کی جانب سے اشیا ئے خوراک کی فراہمی کو یقینی بنانے کی اہمیت : شعبہ اردو کا تبصرہ

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے بائیس تاریخ کو صوبہ جی لین کے سی پینگ شہر  کا دورہ کیا ۔ اس وقت وبا کے بعد  چین میں معاشی و سماجی سرگرمیوں کی  بحالی بطریق احسن جاری ہیں۔ غربت  کے خاتمے اور   خوشحال معاشرے کے قیام کا منصوبہ کلیدی مرحلے سے گزر رہا ہے۔ایسے وقت میں

"سائنس انوویشن بورڈ وائٹ پیپر 2020" کا اجرا۔سی آر آئی کا تبصرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی انوویشن بورڈ ، جسے "چین کی سرمایہ کاری کی مارکیٹ کے تجرباتی میدان" کے نام سے جانا جاتا ہے ، نے 22 تاریخ کو اپنی پہلی سالگرہ منائی۔ پچھلے ایک سال کے دوران ، سائنس ٹیک انوویشن بورڈ  کے پائیلٹ رجسٹریشن سسٹم کو نافذ کیا گیا ہے ،مارکٹ کا کلیدی انتظامی نظام نہایت موئثر ثابت ہوا ہے ، سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی کی حمایت  کے سلسلے میں بورڈنے نمایاں کردار ادا کیا ، اور عالمی معاشی ترقی کو ایک نئی قوت محرکہ فراہم کی۔ بائیس تاریخ کو ، چائنا میڈیا گروپ نے  "سائنس انوویشن بورڈ وائٹ پیپر 2020" جاری کیا ۔
 

چینی صدر کا صنعتی و کاروباری اداروں کے ساتھ بھرپور حمایت کا اظہار ،شعبہ اردو کا تبصرہ

​چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے اکیس تاریخ کو بیجنگ میں  صنعتی و کاروباری اداروں کے سات نمائندوں  کے ساتھ ایک سمپوزیم کی صدارت کی۔ سمپوزیم کے انعقاد کے مقصد کے حوالے سے انہوں نے کہا ، "  میں آپ سے بات چیت کرنا چاہتا ہوں  اور دوسرا مقصد میں آپ کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتا ہوں۔"

چین میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں مسلسل اضافہ۔ سی آر آئی کاتبصرہ

کووڈ-۱۹کے اثرات کی وجہ سے اس وقت دنیا میں سرحد پار سرمایہ کاری سست روی کا شکار  ہے۔اقوام متحدہ کی تنظیم برائے تجارت و ترقی کی پیش گوئی کے مطابق  ، دو ہزار بیس تا دو ہزار اکیس  کے دوران براہ راست عالمی غیر ملکی  سرمایہ کاری یعنی ایف ڈی آئی میں تیس تا چالیس فیصد   کمی واقع ہوسکتی ہے۔ تاہم ، اس سال کی دوسری سہ ماہی میں ، چین کی غیر ملکی سرمایہ کاری کے حقیقی استعمال میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 8.4 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ عالمی سرمایہ کاری کی منزل کی حیثیت سے چین کی طویل مدتی مقبولیت میں کمی واقع نہیں ہوئی ہے۔

اگر پوری قوم متحد ہو تو کسی بھی آفت کو شکست دی جا سکتی ہے ،شعبہ اردو کا تبصرہ

​آج"وانگ جیا با"  چینی عوام کے دل میں گھر کر گیا  ہے۔  در اصل یہ صوبہ آنہوئی میں واقع ایک ڈیم کا نام ہے ۔ بیس جولائی کو سیلاب کے پانی کے اخراج کیلئے یہاں کے تمام تیرہ فلڈ گیٹس کو کھول دیا گیا ۔فلڈ گیٹس کھولنے سے تقریباً دو ہزار کسان متاثر ہوئے ،تاہم انہوں نے کہا کہ قوم کی خاطر اس قربانی کی کوئی قیمت   نہیں  ہے ۔ اگر پوری قوم متحدہو جائے ، تو کسی بھی آفت کو شکست دی  جاسکتی ہے۔

HomePrev...12131415161718...NextEndTotal 55 pages