رائے

نوجوانوں کو ترقی کے ہر موقع کی پاسداری کرنی چاہئے

​آج 7 جولائی ،چین کی جامعات میں داخلے کے  امتحان کا دن ہے۔ چینی  وزارت تعلیم کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، رواں سال ملک بھر میں جامعات میں داخلے کے امتحانات کے لیے درخواست دہندگان کی تعداد 10.71 ملین  ہے ۔ 

پومپیو کی حقائق کے برعکس سنکیانگ سے متعلق دروغ گوئی اور چین کو بدنام کرنے کی ناکام کوششیں ،سی آر آئی کا تبصرہ

حال ہی میں چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے سنکیانگ سے متعلق ایک دستاویزی فلم جاری کی گئی جسے غیر ملکی شہریوں کی جانب سے بھی سراہا گیا ہے۔ ایک غیر ملکی شہری فرانسیسکا نے اس حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہر ملک کا حق ہے کہ وہ دہشتگردی و انتہا پسندی کے خلاف اقدامات اٹھائے۔یہ ایک بنیادی

لوگوں کے علم میں آنے سے قبل بھی کووڈ _۱۹ کی موجودگی

عالمی سطح پر کووڈ -۱۹ کی وبا پر کی جانے والی  خاطر  خواہ تحقیقات  سے پتہ چلا ہے کہ عالمی سطح پر   کووڈ -۱۹ کا پہلا تشخیص شدہ کیس   اور وبا کے پھیلاو کا وقت عام لوگوں کے علم میں آنے سے   کافی  پہلے کا تھا ۔ یہاں ہم آپ کے سامنے  متعدد

مودی کا چین ۔ بھارت سرحدی علاقے کا ہنگامی دورہ ، کون "توسیع پسندی" کا پرستار؟

تین جولائی کو بھارتی وزیراعظم مودی نے چین ۔ بھارت سرحدی علاقے میں واقع  لیہ کا ہنگامی دورہ  کیا۔لیہ بھارتی فوج کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل علاقہ ہے ۔

وبا پر سیاست : امریکہ غلط ٹرین میں سوار ہو چکا ہے!

​اس وقت امریکہ میں کووڈ-19 کی وبائی صورت حال انتہائی سنگین ہو چکی ہے۔

ہانگ کانگ میں انتشار پھیلانے والوں اورامریکی سیاستدانوں کی شکست،سی آر آئی کا تبصرہ

​حال ہی میں ، امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں  نے  نام نہاد "ہانگ کانگ خود مختاری ایکٹ" منظور کیا ، جس میں ہانگ کانگ کی خود مختاری کو مبینہ طور پر نقصان پہنچانے والے افراد ، مالی اداروں سمیت دیگر اداروں پر پابندی لگانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ 

ہانگ کانگ کی قومی سلامتی کا انحصار قانون کی حکمرانی پر ہے،سی آر آئی کا تبصرہ

​ہانگ کانگ کی قومی سلامتی کے قانون کے نفاذکے ساتھ ہی  ہانگ کانگ نے انتشار سے  حکمرانی تک کی درست راہ  پر واپس آنے کے ایک اہم تاریخی مرحلےکا آغاز کیا ہے اور  قومی سلامتی کے طویل  مدتی "ویکیوم" کا خاتمہ کیا ہے۔

غربت کے خاتمے سے چینی عوام خوشحالی کی راہ پر گامزن ہیں :شعبہ اردو کا تبصرہ

​چین میں غربت کے  خاتمے  کے سلسلے میں حاصل کردہ نمایاں  کامیابیوں کی تعریف کرتے ہوئےصدر پاکستان عارف علوی کا کہنا تھا کہ یہ کامیابی تاریخ میں اپنی نوعیت کی منفرد کامیابی ہے ، پاکستان چین کے غربت کے خاتمے کے تجربے سے استفادہ کررہا ہے۔ 

مائیک پومپیو کی یورپ کو کنٹرول کرنے کی سازش، سی آر آئی کا تبصرہ

​امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو ، جو تنازعات کو بھڑکانے کے ماہر ہیں ،انہوں  نے حال ہی میں اپنی توجہ  چین-یورپی یونین تعلقات پرمبذول کرتے ہوئے یورپی یونین کو اپنی کٹھ پتلی کے طور پر استعمال کرنے اور چین کے خلاف ایک چھوٹا سا  گروہ بنانے کی پوری کوشش کی ہے۔
 

چینی کمیونسٹ پارٹی کی کامیابی کا راز،سی آر آئی کا تبصرہ

​یکم جولائی 2020 کو ، چینی کمیونسٹ پارٹی نے اپنی 99 ویں سالگرہ منائی۔

چینی کمیونسٹ پارٹی کے 99 سال

​چین کی کمیونسٹ پارٹی کویہ امتیاز حاصل ہے کہ یہ چین میں تمام مکاتب فکر اور تمام عمر کے افراد کی نمائندہ  جماعت ہے۔ 

قومی سلامتی کا قانون :ہانگ کانگ کی ترقی کے تحفظ کی ضمانت

​چین کی تیرھویں ویں قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ  کے بیسویں اجلاس میں تیس جون کی صبح ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقےمیں قومی سلامتی کے تحفظ سے متعلق عوامی جمہوریہ چین کے قانون کی منظوری دے دی گئی۔ 

HomePrev...14151617181920...NextEndTotal 55 pages