رائے

ننانوے سال، عوامی خدمت کا جذبہ مزید توانا

یکم جولائی کو چینی کمیونسٹ پارٹی کے قیام کی ننانوے ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔  سنہ انیس سو اکیس میں اپنے قیام کے وقت  چینی کمیونسٹ پارٹی کے صرف  پچاس ارکان پر مشتمل تھی۔ آج اس جماعت کے  ممبرز کی تعداد  نو کروڑانیس لاکھ چودہ ہزار سے زائد ہے اور یہ تمام ارکان عوام کی خوشحال زندگی کے لیے بھرپور کاوشیں کر رہے ہیں۔

مائیک پومپیو کی ہانگ کانگ میں انتشار پھیلانے کی تدبیریں ناکام ہوں گی ،سی آر آئی کا تبصرہ

​29 تاریخ کو امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نےایک بیان جاری کیا۔

نیکی کا بدلہ نیکی

وبا سے مقابلے کے دوران ہمیں ایسی لاتعداد کہانیاں ملتی ہیں جن میں ایک انسان نے دوسرے انسان کی مدد کے لئے نیک نیتی اور خلوص کا  بھر پور مظاہرہ کیا ۔ ایسی ہی ایک کہانی بیجنگ کے ایک نوجوان کورئیر بوائے کی ہے۔ یہ کہانی دو طرفہ نیک نیتی کے جذبات سے عبارت ہے۔

دروغ گوئی کے عادی مائیک پومپیو انسداد وبا کے بین الاقوامی تعاون میں رکاوٹیں کھڑی کرنے میں مصروف ہیں، سی آر آئی کا تبصرہ

​​امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو جو کہ عادی دروغ گو ہیں انہوں نے حال ہی میں چین پر بے بنیاد الزام لگایا کہ افریقہ کے لیے چین کی امداد محض وعدہ ہی ہے۔ 

باہمی تعاون: چین کی اقتصادی بحالی کا راز

اقتصادی بحالی کی اس  تیزرفتاری کا سبب  کئی پہلوؤں پر مشمل ہے ،جن میں قومی سطح پر امدادی اقدامات و پالیسیاں اورصنعتی و کاروباری اداروں کی اپنے پاؤں پر کھڑا  ہونے کی ذاتی کوششیں بھی  شامل ہیں۔علاوہ ازیں صنعتی اداروں کے درمیان باہمی تعاون بھی ایک بہت اہم عنصر ہے۔

چین کی معیشت تیزی سےکیسے بحال ہوسکتی ہے؟ سی آر آئی کا تبصرہ

چین کی وزارت ثقافت اور سیاحت کی طرف سے 27 جون کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، صرف ڈریگن بوٹ فیسٹیول کی تین دن کی تعطیلات کے دوران ، 48809ہزار مقامی سیاحوں نے ملک بھر میں مختلف مقامات کی سیر کی ۔

بیدو نیویگیشن : تعاون اور خوشحالی کا نظام

حال ہی میں چین کے بیدو نیویگیشن سسٹم کے لیے آخری سیٹلائٹ کو  کامیابی سے مدار تک پہنچایا گیا ہے جس سے بیدو  نیویگیشن سسٹم مکمل ہو گیا ہے۔دنیا کے چار اہم نیویگیشن سسٹمز میں سے ایک بیدو نیویگیشن سسٹم تعاون پر مبنی اور عوام کی خوشحالی کو اہمیت دینے والا سسٹم ہے۔

ہانگ کانگ سے متعلق امریکہ کے نام نہاد بل نے ہانگ کانگ میں چین مخالف انتشار کو مزید بے نقاب کر دیا۔سی آر آئی کا تبصرہ

امریکی سینیٹ نے حال ہی میں نام نہاد "ہانگ کانگ خود مختاری ایکٹ" منظور کیا ، جس میں ہانگ کانگ کی خودمختاری کو نقصان پہنچانے والے افراد ، مالیاتی اداروں سمیت دیگر اداروں پر پابندیاں لگانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ 

ڈریگن بوٹ فیسٹیول اور اس جڑی چند روایات

ڈریگن بوٹ فیسٹیول  چین کا ایک قدیم ثقافتی تہوار ہے جو  غیر مادی ثقافتی ورثوں کی عالمی فہرست میں بھی شامل ہے۔ چینی شاعر چو یوان کی یاد میں منائے جانے والے اس تہوار سے بہت سی روایات  منسوب ہیں۔ آج  ہم ایسی ہی چند دلچسپ چیزوں کے بارے میں جانیں گے۔

بیدو نیو گیشن نظام کی تشکیل مکمل

چین کے بیدو نیو گیشن نظام کی تشکیل مکمل ہوگئی ہے۔ یہ سنگ میل 23 جون کی صبح اس نظام کے 55 ویں سیٹلائیٹ کی لانچنگ کے ساتھ عبور کیا گیا۔تئیس جون کی صبح نو بج کر تینتالیس منٹ پر چین نے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر  سے لانگ مارچ -تھری بی کیریئر راکٹ کے ذریعے بیدو سیٹلائٹ نظام کے آخری سیارے کو کامیابی سے روانہ کردیا۔

چین میں بیرونی سرمایہ کاری کا فروغ ، چینی منڈی پر بھرپور اعتماد کا مظہر

​حالیہ عرصے میں چند مغربی ممالک کے بعض سیاستدانوں نے  معاشی طور پر چین سے علیحدگی اور چین سے اپنی سرمایہ کاری کے انخلاء  سے متعلق واویلا مچایا ہوا ہے۔اس حوالے سے چین کے وزیر برائے  صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی میاؤ وی نے کہا کہ "صنعتی چین" کے مسئلے کو زیادہ سیاسی رنگ دینے سے گریز کرنا چاہیے۔ 

سنکیانگ میں انسانی حقوق کی صورتحال ، حقائق کو جھٹلایا نہیں جا سکتا ہے

امریکہ نے حال ہی میں نام نہاد "ویغور ہیومن رائٹس پالیسی ایکٹ 2020" کو قانونی شکل دی ہے جو چین کے سنکیانگ میں انسانی حقوق کی صورتحال کی صریحاً نفی  اور سنکیانگ سے متعلق چینی حکومت کی پالیسی پر شیطانی حملے کے مترادف ہے۔

HomePrev...15161718192021...NextEndTotal 55 pages