رائے

باہمی تعاون سے برکس کی دوسری "سنہری دہائی" کو بھی روشن بنایا جائے۔سی آر آئی تبصرہ

​برکس رہنماؤں کا گیارہواں اجلاس برازیل کے صدر مقام برازیلیا میں 13 سے 14 تاریخ تک  منعقد ہو رہا ہے۔ اس اجلاس کا موضوع ہے "جدید مستقبل کے لئے معاشی نمو" ۔ 

​چین یونان تعلقات پر سی آر آئی تبصرہ

​چینی صدر شی جن پھنگ نے دس سے بارہ تاریخ  تک یونان کا سرکاری دورہ کیا۔ اس دورے کے دوران ، دونوں ممالک کے رہنماؤں نے سیاسی باہمی اعتماد کو مستحکم کرنے ، عملی تعاون کو مزید گہرا کرنے ، اور تہذیبوں کے مابین مکالمے کو فروغ دینے جیسے موضوعات پر وسیع تبادلہ کیا ، اہم اتفاق رائے  حاصل کیا ، اور ان حوالوں سے نتیجہ خیز نتائج برآمد ہوئے۔ 

"ڈبل الیون " میں بڑا تجارتی حجم چین کی اقتصادی ترقی کی قوت کو ظاہر کرتا ہے، سی آر آئی کا تبصرہ

​چین کی دوسری درآمدی ایکسپو کے اختتام کے فوری بعد ہی "ڈبل الیون" شاپنگ فیسٹیول منعقد ہوا۔گیارہ نومبر کے روز اس فیسٹیول کے دوران محض ایک روز میں چین کے ای کاروباری اداروں "ٹی مال" اور "جے ڈی" کا تجارتی حجم بالترتیب دو کھرب اڑسٹھ ارب چالیس کروڑ اور دو کھرب چار ارب چالیس کروڑ یوان تک پہنچ گیا۔

درآمدی ایکسپو سے کھلے تعاون اور مشترکہ ترقی کا فروغ، سی آر آئی کا تبصرہ

​چین کی دوسری درآمدی ایکسپو دس نومبر کو شنگھائی میں اختتام پذیرہوئی۔چھ روز تک جاری رہنے والی اس ایکسپو میں ایک سو اکیاسی ممالک، علاقوں اور عالمی تنظیموں نے شرکت کی۔

چین کی دوسری بین الاقوامی در آمدی ایکسپو، چینی مارکیٹ کی چاروں دلکشیوں کا اظہار ہے ،سی آر آئی تبصرہ

​چین کی دوسری بین الاقوامی در آمدی ایکسپو بھر پور انداز میں جاری ہے ۔

جدید ترین سائنس و ٹیکنالوجی کے ذریعے مستقبل کی ترقی : سی آر آئی کا تبصرہ

​چین کی دوسری  بین الاقوامی درآمدی ایکسپو میں متعدد جدیدترین سائنس و ٹیکنالوجی کی حامل مصنوعات پہلی مرتبہ لوگوں کے سامنے  پیش کی گئیں جو نمائش میں توجہ کا مرکز بن گئی ہیں ۔ 

کھلے پن اور تخلیق کی نئی قوت : سی آر آئی کا تبصرہ

اس وقت تجارتی تحفظ پسندی اور یک طرفہ پسندی کا رجحان بڑھ رہا ہے ۔ معیشت کی عالمگیریت کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ عالمی معیشت سست روئی کا شکار ہے ۔ اس تناظر میں مختلف ممالک  آزاد تجارت کے تحفظ کیلئے آواز  بلند  کررہے ہیں ۔  شنگھائی

چین اور فرانس کے درمیان تعاون کو آگےبڑھانے کی سمت کی نشاندہی : سی آر آئی کا تبصرہ

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے چھ تاریخ کو بیجنگ میں فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر شی جن پھنگ نے خیال ظاہر کیا کہ چین چاہتا ہے کہ فرانس کے ساتھ مل کر دنیا ، مستقبل اور عوام کے مفاد کو مد نظر رکتھے ہوئے چین فرانس جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے تعلقات کے فروغ کے لیے کوشش کرے ۔ ا

چین کی درآمدی ایکسپو سے ترقی پزیر ممالک کو معاشی عالمگیریت کے فوائد سمیٹنے میں مدد ملے گی: سی آر آئی کا تبصرہ

چین کے شہر شنگھائی میں منعقدہ دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو میں شریک مختلف ممالک نے اپنے  ملک کی  بہترین مصنوعات کی نمائش کی ہے ۔ اس سے ان کی چین کی منڈی میں داخلے کی مضبوط خواہش کا اظہار کیا گیا ہے ۔ درآمدی ایکسپو چین کی جانب سے  پیش کردہ پوری دنیا سے اشیا کی خریداری

" چین کی طاقت " دنیا میں کھلی معیشت کو فروغ دے رہی ہے : سی آر آئی کا تبصرہ

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے پانچ تاریخ کو چین کی دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو  کی افتتاحی تقریب سے  اپنے خطاب میں تاریخ میں ترقی کے رجحان کے  مطابق انسان کو اہمیت  دیتے ہوئے معیشت کی عالمگریت کو آگے بڑھانے کیلئے  تین نکاتی تجاویز

​چین کی منڈی تخیل سے بھی بڑی : سی آر آئی کا تبصرہ

​چین کی دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو پانچ نومبر  سے شنگھائی میں شروع ہورہی ہے ۔ 

حقائق نے ایک بار پھر سی این این کے متعصبانہ نظریے کی قلعی کھول دی : چائنا میڈیا گروپ کے سی سی ٹی وی اسٹیشن کا تبصرہ

مقامی وقت کے مطابق یکم نومبر کی شام برطانیہ کی ایسیکس کاؤنٹی کی پولیس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا  گیا ہے کہ گزشتہ ماہ  کنٹینر میں ہلاک ہونے والے تمام انتالیس افراد کا تعلق ویت نام سے ہے۔ اس افسوس ناک حقیقت نے ایک بار پھر سی این این  سمیت مغربی میڈیا کے منہ پر ایک طمانچہ مار ا ہے۔

HomePrev...32333435363738...NextEndTotal 55 pages