رائے

کرہ ارض کے مستقبل کے لئے ہمیں مشترکہ کوشش کرنا ہوگی، سی آر آئی اردو کا تبصرہ

چین کے صدر شی جن پھنگ نے منگل کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس کے دوران اپنے ویڈیو خطاب میں کہا کہ چین موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف جنگ میں زیادہ سے زیادہ خدمات سرانجام دینے کے لئے تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ چین کوشش کرے گا کہ کاربن کا اخراج 2030 کے بعد نہ بڑھے اور ہم کوشاں ہیں کہ 2060 تک زیا

دنیا کو کس قسم کے اقوام متحدہ کی ضرورت ہے؟چینی صدر شی جن پھنگ کا جواب،سی آرآئی کا تبصرہ

​نئی صورتحال اور نئے چیلنجوں کا سامنا کرتے ہوئے ، ہمیں سنجیدگی سے سوچنا چاہیےکہ دنیا کو کس قسم کے اقوام متحدہ کی ضرورت ہے؟ 

چین میں آزاد آزمائشی تجارتی زونز کا اضافہ ،عالمی تجارتی ترقی کےلیے اعتماد کا باعث ،سی آر آئی اردو کا تبصرہ

حال ہی میں چین میں بیجنگ ، حو نان اور آن حوئی آزاد آزمائشی تجارتی زونز کا فارمولہ شائع کیا گیا ہے جس کے مطابق چین میں آزاد آزمائشی تجارتی زونز کی تعداد اکیس تک پہنچ گئی ہے۔ رواں سال چین نے دوہری گردش پر مبنی ترقیاتی ڈھانچے کی تشکیل پیش کی جس کا مطلب اندرونی ضروریات کو فروغ دیتے ہوئے اپنی قوت پر جدت

چین پر قابو پانے کے لیے تائیوان کا استعمال کرنے کی امریکی حکمت عملی ناکام ہو گی ،سی آر آئی کا تبصرہ

​حال ہی میں ، امریکی نائب وزیر خارجہ کیتھ کریچ نے"چین کے تائیوان علاقے" کا دورہ کیا۔ 

اقوام متحدہ کے وقار اور کثیرالجہتی کا تحفظ تمام ممالک کے مفاد میں ہے، سی آر آئی اردو کا تبصرہ

رواں سال اقوام متحدہ کے قیام کی پچہترویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔گزشتہ پچہتر برسوں میں اقوام متحدہ نے مختلف ممالک کے لیے ایک مساوی پلیٹ فارم فراہم کیا ہےاور عالمی امن و امان کے تحفظ میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔لیکن بسا اوقات بعض بڑے ملک کی ہٹ دھرمی کے باعث اقوام متحدہ کے مرکز یت پر مبنی عالمی انتظام و

ہمارے برتنوں میں موجود چاول، چین پاک دوستی میں مزید مٹھاس پیدا کررہے ہیں، سی آر آئی اردو کا تبصرہ

اپریل دو ہزار اٹھارہ سے چین کی حو نان ایگریکلچر یونیورسٹی سے گریجویٹ دائی اینگ نان ٹک ٹاک پر "پاکستان میں کھیتی باڑی کرنے والا نوجوان دائی" کے اکاؤنٹ سے پاکستان میں اپنی زندگی کے لمحات شیئر کرتےہے۔ ان کے فالوورز کی تعداد دو لاکھ کے قریب ہو رہے ہے۔  چینی نیٹزنز ان کے اکاؤنٹ سے پاکستانی دوستوں کی روزمرہ زندگی سے مانوس ہورہے ہیں۔ دائی اینگ نان دو ہزار سترہ سے پاکستان میں ہائبرڈ چاول کو متعارف کروانے کا کام  کررہے ہیں۔ ان جیسے کافی چینی کارکنان پاکستان میں ہائبرڈ چاول متعارف کروانے میں مصروف ہیں۔

چینی فوج عالمی امن کے دفاع میں ایک کلیدی قوت ہے۔سی آر آئی کا تبصرہ

چینی حکومت نے 18 تاریخ کو  ایک خصوصی وائٹ پیپر جاری کیا۔اس میں گزشتہ تیس سالوں میں  اقوام متحدہ کے تحفظ امن مشنوں میں چینی فوج کی شرکت ، خدمات اور  تجربات کا  جامع جائزہ لیا گیا ہے ، اور اقوام متحدہ کے امن مشن کے حوالے سے چین کی پالیسی پر روشنی ڈالی گئی ہے . وائٹ ​​پیپر تفصیلی اعدادوشمار اور متعدد مثالوں سے ثابت کرتا ہے کہ چینی فوج اقوام متحدہ کے تحفظ امن کی سرگرمیوں میں ایک کلیدی قوت ہے ، وائٹ پیپر میں امریکی سیاستدانوں کے پھیلائے جانے والے نام نہاد "چینی فوجی خطرے" کے پروپیگنڈے کو رد  کیا گیا ہے۔

ہریالی لائے خوشحالی، چینی کسانوں کا ہارویسٹ فیسٹیول متوقع۔سی آر آئی اردو کا تبصرہ

دو ہزار اٹھارہ کے بعد سے ،ہر سال چینی  قمری کلنڈر  کے مطابق  چھیو فن کے دن ، جس دن میں دن رات کا دورانیہ برابر ہوتا ہے،  کسانوں کا ہارویسٹ فیسٹیول  منایا جاتا ہے۔ یہ ، کروڑوں  کسانوں کے لئے چین کا قومی تہوار ہےجو  اچھی فصل کی خوشی منانے اور کسانوں کی محنت کو خراج تحسین پیش کرنے  اور  زراعت کی اہمیت کو اجاگر کرنے  کے لئے  منایا جاتا ہے۔روان سال یہ تہوار بائیس ستمبر کو منایا جائیگا۔

سنکیانگ میں روزگار کی ضمانت اور کارکنوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے شاندار اقدامات ،سی آر آئی اردو کا تبصرہ

اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے کہ روزگار کا براہ راست تعلق سماجی استحکام اور عوام کے معیار زندگی سے ہے۔چین کی جانب سے جمعرات کو ایک وائٹ پیپر جاری کیا گیا ہے جس میں سنکیانگ میں روزگار کی فراہمی اور کارکنوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے حکومتی اقدامات اجاگر کیے گئے ہیں۔ وائٹ پیپر واضح کرتا ہے کہ چینی

امریکی سیاست دانوں کا ایک اور جھوٹ بے نقاب.سی آئی کا تبصرہ

سترہ تاریخ کو ، چینی حکومت نے "سنکیانگ میں روزگار کی ضمانت" کے عنوان سے ایک وائٹ پیپر جاری کیا ، جس میں تفصیلی اعداد و شمار اور ٹھوس حقا ئق سے واضح کیا گیا ہے کہ سنکیانگ میں روزگار فراہم کرنے کی پالیسیاں قانون کے مطابق مقامی عوام کی خواہش کے مطابق ان کے بنیادی حقوق کی حفاظت کرتی ہی

رشکئی خصوصی اقتصادی زون سے خطے میں ترقی و سلامتی کا خواب شرمندہ تعبیر ہوگا ،سی آر آئی اردو کا تبصرہ

حال ہی میں پاکستان میں سی پیک کے تحت اہم منصوبے رشکئی خصوصی اقتصادی زون کے ترقیاتی معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔ دستخط کی تقریب سے وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ رشکئی خصوصی اقتصادی زون علاقے کی تقدیر بدلے گا اور عام لوگوں کے لئے روزگار کے مواقع لائے گا ۔ رشکئی خصوصی اقتصادی زون

انسداد غربت میں چین کی اعلیٰ قیادت کا مثالی عملی کردار ،سی آر آئی اردو کا تبصرہ

رواں سال 2020 چین سے غربت کے مکمل خاتمے کا سال ہے۔ صدر شی جن پھنگ کی متحرک قیادت میں چینی حکومت کی کوشش ہے کہ غربت کے مکمل خاتمے سےایک اعتدال پسند خوشحال معاشرے کی تکمیل کی جائے۔انسداد غربت میں چین کی اعلیٰ قیادت کی سنجیدگی اور دلچسپی کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ صدر شی جن پھنگ نے حال

HomePrev...45678910...NextEndTotal 55 pages