رائے

چین کے سالانہ اجلاسوں کی عالمی و علاقائی اہمیت

چین کے سیاسی کلینڈر  کی اہم ترین سرگرمیاں چین کی قومی عوامی کانگریس اور چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے سالانہ اجلاس بیجنگ میں جاری ہیں اور پوری دنیا کی نظریں اِن اجلاسوں کے دوران کیے جانے والے فیصلوں پر ہیں

 چین میں پاکستان کے سابق سفارتکار ایمبیسڈر حسن جاوید کی چین کی قومی عوامی کانگریس اور چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے حوالے سے چائنا ریڈیو انٹرنیشنل سے خصوصی بات چیت

چین میں پاکستان کے سابق سفارتکار  ایمبیسڈر حسن جاوید نے چین کی قومی عوامی کانگریس اور چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے حوالے سے چائنا ریڈیو انٹرنیشنل سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ چین نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران مختلف شعبہ جات میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں

پاکستان کے ناموردانشور، سکالر اور تجزیہ کار ڈاکٹر حسن عسکری رضوی کی چائنہ ریڈیو انٹر نیشنل سے بات چیت

چین  کے دارالحکومت بیجینگ میں ان دنوں چینی عوامی  سیاسی مشاورتی کانفرنس   )سی پی پی سی سی(   اور  قومی عوامی کانگریس  )این  پی سی(   کے اجلاس جاری ہیں۔ ان کو  " دو اجلاس" بھی  کہا جاتا ہے

چینی کمیونسٹ پارٹی اور ترقی کے اہداف

بیجنگ میں سرد موسم ختم ہونے کو ہے اور خوبصورت بہار کا آغاز ہے ۔ اس بہار کے موسم میں بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ان دنوں کافی گہما گہمی کا سماں ہے جہاں قومی عوامی کانگریس کے اجلاس جاری ہیں

پاکستان کی معروف تجزیہ نگار ڈاکٹر رضوانہ کریم عباسی کی چین کی قومی عوامی کانگریس اور چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے سالانہ اجلاسوں کے حوالے سے چائنا ریڈیو انٹرنیشنل سےخصوصی بات چیت

ڈاکٹر رضوانہ کریم عباسی نے چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کی اردو سروس سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ  چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ کی جانب سے پیش کی جانے والی حکومتی رپورٹ سے  چین کی مستحکم معیشت کی عکاسی ہوتی ہے

پاکستان کے معروف تجزیہ نگار ، چین پاک تعلقات کے ماہر ، پاکستان کے معروف تھنک ٹینک " انسٹیٹیوٹ آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشن " کے سربراہ ولی زاہد کی چین کے سالانہ اجلاسوں کے حوالے سے چائنا ریڈیو انٹرنیشنل سے خصوصی بات چیت

چین کی قومی عوامی کانگریس اور چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے سالانہ اجلاس بیجنگ میں جاری ہیں۔پانچ تاریخ کو چین کے وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ کی جانب سے حکومت کی ورکنگ رپورٹ پیش کی گئی 

چین کی قومی عوامی کانگریس اور چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کیا ہیں

چین میں قیام اور چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کی اردو سروس سے وابستگی کے دوران چین کے سیاسی نظام کو قریب سے دیکھںے اور سمجھنے کا موقع ملا

HomePrev12Total 2 pages