شنگھائی تعاون تنظیم چھنگ تاؤ سمٹ - Urdu

لائیوکاسٹ

ایس سی او " شنگھائی سپرٹ " پر عمل درآمد


​چین کے  صدر مملکت شی جن پھنگ نے کہا کہ ایس سی او  کے مضبوط و متحرک  رہنے  اور تعاون کو  برقرار  رکھنے کی وجہ   " شنگھائی سپرٹ " پر قائم رہتے ہوئے باہمی اعتماد ، باہمی مفادات ، مساوات ، مشاورت اور  ثقافتی  تنوع کے تحت مشترکہ ترقی کی جستجو کرنا ہے

شنگھائی تعاون تنظیم نے علاقائی تعاون کی ایک نئی جہت متعارف کروائی ہے،شی جن پھنگ


​چین کے  صدر مملکت شی جن پھنگ نے دس تاریخ کو کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے قیام کے سترہ سالوں  میں اہم کامیابیاں حاصل ہوئیں

شنگھائی تعاون تنظیم چھنگ تاؤ سمٹ کا انعقاد


​ایس سی او چھنگ تاؤ  سمٹ کے تحت باضابطہ رکن ممالک کے مذاکرت کے بعد تمام غیر ملکی رہنماوں کے ساتھ مذاکرات کا اہتمام کیا گیا

​شنگھائی تعاون تنظیم کی چھنگ تاؤ سمٹ تاریخی اہمیت کی حامل ہے ،شی جن پھنگ

​چین کے  صدر شی جن پھنگ نے دس تاریخ کو کہا کہ چھنگ تاؤ سمٹ شنگھائی تعاون تنظیم  میں توسیع   کے بعد آٹھ  باضابطہ رکن ممالک کے سربراہان  کی پہلی سمٹ ہے جو تاریخی اہمیت کی حامل ہے

​چینی صدر مملکت شی جن پھنگ کے ایس سی او کےباضابطہ رکن ممالک کے رہنماوں سے مذاکرات

​شنگھائی تعاون تنظیم  ایس سی او  کی صدارتی کونسل کی اٹھارہویں کانفرنس اتوار کے روز چین کے شہر چھِنگ تاو میں منعقد  ہو رہی ہے ۔ ایس سی او  کے باضابطہ   آٹھ رکن ممالک کے سربراہان  کے درمیان مذاکرات کا اہتمام کیا گیا

چھنگ تاؤ سمٹ کے لیے نیوز سینٹر ماحول دوست اور ہائی ٹیکنالوجی سے بنایا گیا ہے

شنگھائی تعاون تنظیم کی چھنگ تاؤ سمٹ میں میڈیا کے نمائندوں کے لیے مختص  نیوز سینٹر کا کل رقبہ پینتیس ہزار مربع میٹرز ہے ۔

HomePrev12Total 2 pages