شنگھائی تعاون تنظیم چھنگ تاؤ سمٹ - Urdu

لائیوکاسٹ

​ایس سی او کا اگلا چیئرمین ملک کرغیزستان ہو گا

​شنگھائی تعاون تنظیم کی چھنگ تاو سمٹ دس تاریخ کو اختتام پذیر ہوئی

​ شرکاء کا باہمی ثقافتی استفادے پر زور ، شی جن پھنگ

​  شرکاء کا باہمی ثقافتی استفادے پر زور ، شی جن پھنگ  
 

کسی بھی قسم کی تجارتی تحفظ پسندی کی ٘ مخالفت کی جائے گی،شی جن پھنگ

​چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ اقتصادی عالمگیریت اور علاقائی یکجہتی  وقت کا تقاضہ ہے

​شرکاء کا علاقائی سلامتی کے تحفظ کے لئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق ،شی جن پھنگ

​چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے کہا کہ چھنگ تاوُ سمٹ میں شرکاء  اس بات پر متفق ہیں کہ  سلامتی ایس سی او کی پائیدار ترقی کی بنیاد ہے

اتحاد و تعاون کو مضبوط بنانے اور شراکت داری کے تعلقات کو گہرائی تک پہنچانے سے ہی استحکام و ترقی کی تکمیل ہو گی ، شی جن پھنگ

​چینی صدر شی جن پھنگ نے دس تاریخ کو شنگھائی تعاون تنظیم کی چھنگ تاو سمٹ  کے اختتام کے بعد کہا کہ اجلاس کے شرکا ء نے اس بات  پر اتفاق کیا ہے کہ  اس وقت  دنیا ترقی ، اصلاحات اور ترتیب نو کے اہم مرحلے سے گزر رہی ہے ،مختلف ممالک کا  ایک دوسرے پر  قریبی انحصار ہے ۔عالمی معیشت کی بحالی سست روی  سے ہو رہی ہے،عالمی و علاقائی اہم مسائل رونما ہوتے رہتے ہیں

ایس سی او چھنگ تاوُ سمٹ میں وسیع پیمانے پر اتفاق رائے حاصل ہوا، شی جن پھنگ

​چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے ایس سی او کے رکن ممالک کے رہنماوں کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ایس سی او کے رکن ممالک ، مبصر ممالک کے رہنماوں  اور عالمی و علاقائی تنظیموں کے رہنماوں نے اہم بین الاقوامی و علاقائی  مسائل پر تفصیل کے ساتھ  تبادلہ خیال کیا اور وسیع پیمانے پر اتفاق رائے حاصل کیا

دور حاضر میں حل طلب مسائل سے نمٹنے کے لئے "شنگھائی سپرٹ " درکار ہے ، شی جن پھنگ


​چین کے  صدر مملکت شی جن پھنگ نے اپنے خطاب میں کہا کہ ایس سی او کو دور حاضر میں حل طلب مسائل ، خطرات اور چیلنجز کا سامنا ہے

​شنگھائی تعاون تنظیم کے ہم نصیب معاشرے کی تشکیل کے لیے چین مزید اقدامات اپنائے گا، شی جن پھنگ

​چینی صدر شی جن پھنگ نے دس تاریخ کو کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے ہم نصیب معاشرے کی تشکیل کے لیے آئندہ  تین برسوں میں چین ایس سی او  کے  مختلف فریقوں کے  قانون نافذ  کرنے والے  اہل کاروں کے لئے دو ہزار اور   انسانی وسائل کی ترقی  کےشعبے میں تربیت کے تین ہزار مواقع فراہم کرے گا

ایس سی او کے ہم نصیب معاشرے کے قیام کے لئے جناب شی جن پھنگ کی پیش کردہ پانچ نکاتی تجاویز

​چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے ایس سی او کی چھنگ تاوُ سمٹ میں اپنے خطاب میں   ایس سی او کے ہم نصیب معاشرے  اور  نئے بین الاقوامی تعلقات کے قیام کےلئے پانچ نکاتی تجاویز پیش کیں 

شنگھائی سپرٹ "کی رہنمائی میں ایس سی او کے ہم نصیب معاشرے کی تشکیل کی جائے ،شی جن پھنگ

​چین کے  صدر شی جن پھنگ نے دس تاریخ کو کہا کہ شنگھائی سپرٹ  ایس سی او کی مشترکہ دولت   اور رکن ممالک کا مشترکہ آبائی گھر ہے

​بین الاقوامی رجحان اور زمانے کی نبض شناسی کو صحیح سمجھنا چاہیئے ،شی جن پھنگ

​چین کے صدر شی جن پھنگ نے دس تاریخ کو شنگھائی تعاون تنظیم کی چھنگ تاو سمٹ میں شریک تمام رہنماؤں کے ساتھ مذاکرات کے موقع پر اس بات پر زور دیا کہ بین الاقوامی رجحان  اور زمانے کی   نبض شناسی کو صحیح طور پر سمجھنا چاہیئے اور  اس کا خیال رکھنا چاہیئے

12NextEndTotal 2 pages