نیوز

چین کی دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو پانچ سے دس نومبر تک منعقد ہوگی

چین کی دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو پانچ سے دس نومبر تک چین کے شہر شنگھائی میں منعقد ہوگی۔

چین کی دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو میں چینی صدر کی شرکت کے حوالے سے چینی وزارت تجارت کی پریس بریفنگ

انتیس اکتوبر کو چین کی وزارتِ تجارت نے چین کی دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو  کے حوالے سے چینی اور غیر ملکی میڈیا کے لیے پریس بریفنگ کا اہتمام کیا۔

چین کی دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کی تیاریاں زور شور سے جاری

​چین کی دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو ایک ہفتے بعد  چین کے شہر شنگھائی میں منعقد ہوگی، اس ایکسپو کا رقبہ اور معیار گزشتہ ایکسپو  سے کہیں زیادہ بڑا ہو گا۔

غیرملکی کاروباری اداروں کو چین کی دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو سے توقعات

​چین کی دوسری بین الاقوامی  درآمدی  ایکسپو پانچ سے دس نومبر تک چینی شہر شنگھائی میں منعقد ہوگی۔اس ایکسپو میں پہلی درآمدی ایکسپو کے مقابلے میں زیادہ کاروباری ادارے شرکت کررہے ہیں۔ 

چین کی دوسری بین الاقوامی درآمدی یکسپو میں تین بین الاقوامی تنظیمیں اور چو نسٹھ ممالک شرکت کریں گے۔

چین کی دوسری بین الاقوامی درآمدی یکسپو میں تین بین الاقوامی تنظیمیں اور چونسٹھ ممالک شرکت کریں گے۔
قومی جامع نمائش میں تجارت و سرمایہ کاری کے شعبے میں ترقی کی موجودہ صورتحال اور حاصل کردہ کامیابیاں دکھائی جائیں گی۔جن میں سازوسامان کی تجارت، سروس کی تجارت، صنعتوں کی صورتحال، سرمایہ کاری و سیروسیاحت اور ثقافتی ٹیکنالوجی اور خصوصیات کی حامل صنعت شامل ہیں۔ نمائش کا کل رقبہ  تین ہزار مربع میٹر ہے۔ دوسری بین الاقوامی درآمدی یکسپو میں چین کا ہال قائم کیا جائے گا۔ جس میں عوامی جمہوریہ چین کے قیام  کے بعد گزشتہ ستر برسوں  کے دوران چین کی اقتصادی و سماجی ترقی اور نئے عہد میں درپیش نئے مواقع دکھائے جائیں گے۔
دوسری بین الاقوامی درآمدی یکسپو پانچ نومبر سے دس نومنر تک چین کے شہر شنگھائی میں منعقد ہوگی۔

HomePrev1234Total 4 pages