نیوز

کھلے پن اور جدیدیت کی حامل عالمی معیشت کی تعمیر کے لیے علم کی حد بندی نہیں کرنی چاہیے ، شی جن پھنگ

چینی صدر شی جن پھنگ نے پانچ نومبر کو دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں مختلف ممالک سے اپیل کی کہ وہ کھلے پن اور جدت کاری کی حامل عالمی معیشت کی تعمیر کریں اورعلم کی حد بندی اور سائنس وٹیکنالوجی کے فرق کو نہ بڑھائیں۔

چین تجارتی ماحول کو بہتر بناتا رہے گا، شی جن پھنگ

چینی صدر شی جن پھنگ نے پانچ نومبر کو چین کی دوسری عالمی درآمدی ایکسپو کی افتتاحی تقریب میں کہا کہ چین معاشی ترقی کو محدود کرنے والےاہم تضاد ات کے جواب میں کلیدی میدانوں میں اصلاحات کی رفتار کو تیزتر بنانے کی کوشش کرتا رہے گا۔انہوں نے کہا کہ چین عالمی معیار اپناتے ہوئے اور قانون کی حکمرانی کے ذریعے&

چینی صدر شی جن پھنگ : چین جامع کھلے پن کے نئے ڈھانچے کی تشکیل کو تیز تر کر رہا ہے

چین کی دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ چین کے تمام شعبوں میں جامع کھلا پن ہے اور چین اس  جامع کھلے پن کے نئے ڈھانچے کی تشکیل کے عمل کو تیز  ترکر رہا ہے۔

چین مارکیٹ کے کھلے پن کو مزید وسعت دے گا، شی جن پھنگ

پانچ نومبر کوچین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے اپنے خطاب میں کہا کہ چین مارکیٹ کے کھلے پن کو مزید دسعت دےگا۔انہوں نے چین میں مقبولِ عام جملے کا حوالہ دیا کہ دنیا اتنی وسیع ہے کہ میں باہر جا کر اسے دیکھنا چاہتا ہوں اور کہا کہ چین کی منڈی اتنی

شی جن پھنگ نے عالمی معشیت کی مشترکہ تعمیر کے لیے تین نکاتی تجاویز پیش کیں

چینی صدر شی جن پھنگ نے پانچ نومبر  کو دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مختلف  ممالک سے اپیل کی کہ وہ مشترکہ طور پر  کھلے پن ، تعاون ،جدت کاری اور مشترکہ عالمی معیشت کو  فروغ دیں۔

کھلی اور مشترکہ عالمی معیشت کی تشکیل دی جائے ، چینی صدر شی جن پھنگ

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے پانچ تاریخ کو چین کی دوسری بین الاقوامی درآمد ی ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اپیل کی کہ مختلف فریقین کھلی اور مشترکہ  عالمی معیشت کی تشکیل کے لیے مل کرکوشش کریں ۔

شی جن پھنگ کی کھلے پن اور تعاون کی حامل عالمی معیشت کی مشترکہ تعمیر کی اپیل

چینی صدر شی جن پھنگ نے پانچ نومبر کو چین کی دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کھلے پن اور تعاون کی حامل عالمی معیشت کی مشترکہ تعمیر کی اپیل کی۔ 

شی جن پھنگ : ذاتی مفادات کی بجائے بنی نوع انسان کو اولین ترجیح دینی چاہیئے

چینی صدرشی جن پھنگ نے پانچ نومبرکو شنگھائی میں دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ عالمی معیشت کو درپیش مشکلات کو کوئی بھی ایک ملک حل نہیں کر سکتا ۔مختلف ممالک کو اپنے ذاتی مفادات کی بجائے بنی نوع انسان کے مفادات کو ترجیح دینی چاہیئے ۔

پہلی درآمدی ایکسپو میں جاری کردہ کھلے پن کے اقدامات کو مجموعی طور پر عمل میں لایا گیا ، شی جن پھنگ

پانچ نومبر کو چین کی دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کی افتتاحی تقریب شنگھائی میں منعقد ہوئی۔

شنگھائی میں چین کی دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کا افتتاح

پانچ نومبر کوشانگھائی میں چین کی دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کا  افتتاح ہوا۔ چینی صدر شی جن پھنگ نے افتتاحی تقریب سے خطاب کیا ۔ 

چائنا میڈیا گروپ کی پانچ ایچ ڈی اسٹوڈیوز اور چوالیس زبانوں میں دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کی کوریج

چائنا میڈیا گروپ نئی ٹیکنالوجی کی مدد سے جدید براڈکاسٹنگ   کے ذریعےدوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کی سہ جہتی کوریج کر رہا ہے ۔

چین کی دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کے افتتاح سے قبل چینی صدر کی جانب سےغیر ملکی مہمانوں کا خیر مقدم

چار نومبر کی شام کو چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے  دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے مدعو کیے گئے غیر ملکی مہمانوں کے لیے استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا ۔

HomePrev1234NextEndTotal 4 pages