نیوز

چین کی دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کا اختتام

چین کی چھ روزہ  بین الاقوامی درآمدی ایکسپو 10 نومبر کو کامیابی کے ساتھ  اختتام پزیر ہوئی  ۔ اعداد و شمار  کے مطابق  دوسری  ایکسپو  کے دوران  71.13 ارب  امریکی ڈالر ز کی مالیت کی خریداری کے لیے اتفاق رائے حاصل کئے گئے  ، جو پہلی ایکسپو  کے مقابلے میں 23 فیصد زیادہ ہے۔ نمائش کنندگان اب  تیسری ایکسپو میں   رجسٹریشن کے لئے بے چین ہیں۔

چین کی دوسری بین الاقوامی در آمدی ایکسپو، چینی مارکیٹ کی چاروں دلکشیوں کا اظہار ہے ،سی آر آئی تبصرہ

​چین کی دوسری بین الاقوامی در آمدی ایکسپو بھر پور انداز میں جاری ہے ۔

درآمدی ایکسپو کے ذریعے چین اور دنیا کا خوشحال مستقبل دیکھا جا سکتا ہے ، حونگ چھیاؤ فورم کے شرکا کی رائے

دوسرے حونگ چھیاؤ عالمی اقتصادی فورم کے تحت  "ستر سالوں میں چین کی ترقی اور انسانیت کے ہم نصیب معاشرے "کے موضوع  پر ذیلی فورم میں شریک متعدد غیر ملکی مہمانوں نے سات  نومبر کو درآمدی ایکسپو کے نمائش ہال کا دورہ کیا۔

ای کامرس بین الاقوامی تعاون کو فروغ دیتا ہے

چین کی دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو شنگھائی میں جاری ہے۔ غیر ملکی کاروباری اداروں کی رائے میں آج کل کا سب سے مقبول رحجان  ای کامرس  چینی منڈی میں داخلے کا اہم  ذریعہ ہے ۔ای کامرس عالمی تجارت کے نئے عہد میں داخلے کو آگے بڑھارہا ہے۔

شنگھائی میں درآمدات و تجارتی سہولیات کا سمٹ فورم

نئے عہد میں درآمدات و تجارتی سہولیات  کا سمٹ فورم چھ  نومبر  کو شنگھائی میں منعقد ہوا۔اس فورم میں چین کے متعلقہ اداروں نے اقتصادی عالمگیریت اور آزاد تجارت کی خدمات کے سلسلے میں نئے اقدامات پیش کیے۔

" ستر برسوں میں چین کی ترقی اور بنی نوع انسان کا ہم نصیب معاشرہ "کے موضوع پر شنگھائی اتفاق رائے کا اجرا

شنگھائی میں پانچ سے چھ نومبر تک  دوسرےہونگ چھیاؤ بین الاقوامی اقتصادی فورم کا انعقاد ہوا، جس کے تحت " ستر برسوں میں چین کی ترقی اور بنی نوع انسان کا ہم نصیب معاشرہ " کے موضوع پر ضمنی فورم  میں "ستر برسوں میں چین کی ترقی اور بنی نوع انسان کا ہم نصیب معاشرہ " کے موضوع پر شنگھائی اتفاق رائے کا حصول ہوا۔

غیر ملکی مہمانوں کی جانب سے چینی صدر شی جن پھنگ کے خطاب کی پذیرائی

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے پانچ  نومبر کو چین کی دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کی افتتاحی تقریب میں  "کھلا پن اور تعاون ، ہم نصیب " کے موضوع پر خطاب کیا۔ ایکسپو میں شریک مختلف ممالک  سے  آئے ہوئے مہمانانِ گرامی چینی صدر کے خطاب سے بے حد متاثر ہوئے ۔

چینی صدر اور خاتونِ اول کی شنگھائی میں فرانسیسی صدراور ان کی اہلیہ سے ملاقات

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے پانچ نومبر کی شام کو شنگھائی میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور ان کی اہلیہ سے ملاقات کی۔

شنگھائی میں چھوٹے پیمانے پرعالمی تجارتی تنظیم کےوزراء کا اجلاس منعقد ہوا

پانچ نومبر کو شنگھائی میں چھوٹے پیمانے پرعالمی تجارتی تنظیم کے  وزراء کا اجلاس منعقد  ہوا۔ دو ہزار ایک میں چین کی عالمی تجارتی تنظیم میں شمولیت کے بعد سے اس نوعیت کا یہ دوسرا اجلاس ہے جو چین میں منعقد ہو رہا ہے ۔

شی جن پھنگ نے کھلے پن کو فروغ دینے کے پانچ اقدامات کا اعلان کیا

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے پانچ نومبر کو دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کھلے پن کو فروغ دینے کے پانچ اقدامات کا اعلان کیا ، جن میں منڈی کی کھلے پن کو توسیع دینا ،کھلے پن کے ڈھانچے کو بہتر بنانا،کاروباری ماحول کو بہتر بنانا ،کثیرالطرفہ اور دوطرفہ تعاون کو آگے

چین "دی بیلٹ اینڈ روڈ" کی مشترکہ تعمیر کو آگے بڑھائےگا، شی جن پھنگ

پانچ نومبر  کوچین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نےاپنے خطاب میں کہا کہ چین "دی بیلٹ اینڈ روڈ" کی مشترکہ تعمیر کو آگے بڑھائےگا۔

چین کثیرالطرفہ اور دو طرفہ تعاون کو مسلسل فروغ دے گا، شی جن پھنگ

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے چین کی دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کی افتتاحی تقریب  سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین عالمی تعاون اور کثیرالطرفہ پسندی کا حامی ہے اور ان کو مسلسل فروغ دے گا۔انہوں نے کہا کہ چین عالمی تجارتی تنظیم میں  ضروری اصلاحات کی حمایت کرتا ہے تاکہ ڈبلیو ٹی او

1234NextEndTotal 4 pages