چوبیس تاریخ کو چین میں منعقدہ دی بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون کے اعلی سطحی فورم کے دوران حاصل شدہ نتائج کی دستاویزات اقوام متحدہ میں جاری کی گئیں۔
چین کے بین الاقوامی اقتصادی تبادلوں کے مرکز سمیت چینی و غیر ملکی تھنک ٹینکس نے سات تاریخ کو مشترکہ طور پر ایک بیان جاری کیا،جس سے ظاہر ہوا ہے کہ دی بیلٹ اینڈ روڈ سے متعلقہ ممالک اور علاقے دنیا کا اہم تجارتی خطہ بن گئے ہیں۔
پچیس سے ستائیس اپریل تک بیجنگ میں منعقدہ "دی بیلٹ اینڈ روڈ" سے متعلق دوسرا عالمی تعاون فورم عالمی برادری کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر مملکت شی جن پھنگ نے تیس اپریل کو لاؤس کی پیپلز ریولوشنری پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر مملکت باونگنانگ ورچیت سے بات چیت کی ۔
لاؤس کے نانگ پنگ پرائمری اسکول کے اساتذہ و طلبہ نے حال ہی میں چینی صدر شی جن پھنگ کے نام ایک خط میں اپنے اسکول کی تعمیر کے لیے چین کی مدد کا شکریہ ادا کیا۔صدر شی جن پھنگ نے جوابی خط میں چین -لاؤس دوستی کو آگے بڑھانے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کی۔