چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کا پہلا کل رکنی اجلاس پچیس تاریخ کی صبح بیجنگ میں اختتام پزیر ہوگیا ۔ اجلاس میں ایک اعلامیے کی منظوری دی گئی۔
چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس چوبیس تاریخ کی صبح بیجنگ میں اختتام پزیر ہوئی ۔ اجلاس کے بعد سائنس و ٹیکنالوجی ، تعلیم ، کھیل اور ثقافت سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے اکیس مندوبین نے میڈیا کے سوالات کے جوابات میں پر امید مستقبل کے حوالے سے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا
چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کی رپورٹ میں چین کے چینی خصوصیات کےحامل سوشلزم کے نئے عہد میں داخل ہونے کے بعد ملک کی ترقی کی سمت کے لحاظ سے پہلی دفعہ جدید اقتصادی نظام کے قیام کو واضح طور پر پیش کیا گیا ہے۔رپورٹ میں زور دیا گیا ہے
چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس منگل کی صبح اختتام پزیر ہو گئی ۔ اجلاس میں خفیہ رائے شماری کے ذریعے نئی مرکزی کمیٹی اور مرکزی کمیٹِی کا نیا انضباطی معائنہ کمیشن قائم ہو گیا ہے۔
چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے نیوز سینٹر نے پیر کی سہ پہر خوبصورت چین کی تعمیر ، گرین ترقی کے تصور پر عمل درآمد کے موضوع پر ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا
چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کی مجلس صدارت نے بائیس تاریخ اور تیئس تاریخ کو عظیم عوامی ہال میں تیسرے اور چوتھے کل رکنی اجلاسوں کا انعقاد کیا
شی جن پھنگ نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کی رپورٹ میں نشاندہی کی کہ چینی خصوصیات کا حامل سوشلزم نئے دور میں داخلہو چکا ہے۔غیرملکی میڈیا کے خیال میں چین نے دنیا کی ترقی کے لیے بھرپور مثبت قوت فراہم کی ہے ۔
افغانستان کی سب سے بڑی تجارتی نیوز ایجنسی پاجھوک افغان نیوز کے صحافی پرویز کاروخیل نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کی کوریج میں حصہ لیا ۔انہوں نے سی آر آئی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس میں شی جن پھنگ نے اپنی رپورٹ میں نہ صرف گزشتہ پانچ برسوں میں چین کی حاصل شدہ کامیابیوں کا جامع طور پر جائزہ لیا بلکہ مستقبل میں چین کی ترقی کے اہداف پیش کئے۔
چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس میں شریک متعدد مندوبین نے بائیس تاریخ کو کہا کہ چین میں تعلیمی شعبے میں اصلاحات مستحکم طور پر آگے بڑھتے ہوئے اب ایک نئے مرحلے میں داخل ہوچکی ہیں
چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں کانگریس میں شریک یونیورسٹی برائےدفاعی سائنس و ٹیکنالوجی کے پروفیسر وانگ فے شیوئے نے اتوار کے روز بیجنگ میں کہا کہ "بے دو سسٹم " مختلف شعبوں میں استعمال ہو رہا ہے اور کروڑوں موبائل فونز "بے دو سسٹم " استعمال کرتے ہیں
چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے نیوز سینٹر میں اتوار کے روز عوامی زندگی میں بہتری لانے اور اسے یقینی بنانے کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس منعقد ہوئی
بائیس تاریخ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے نیوز سنٹر میں چین میں عسکری شعبے کی مضبوطی کے لئے ٹھوس اقدامات کے موضوع پر ایک مشترکہ انٹرویو کا اہتمام کیا گیا