نیوز

چینی خصوصیات کا حامل سوشلزم نئے عہد میں داخل ہو گیا ہے

لی کھہ چھیانگ نے جمعرات کے روز چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں کانگریس کے دوران گوانگ شی زوانگ خود اختیار علاقے کے وفد کےمباحثے میں شرکت کی ۔

چین کے تبت خود اختیار علاقے میں گزشتہ پانچ برسوں کے دوران نمایاں ترقی ہوئی ہے۔ چین کے تبت خود اختیار علاقے کے سینئر حکام

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے مندوبین میں شامل  چین کے تبت خود اختیار علاقے کے سینئر حکام نے جمعرات کو کہا کہ مستقبل میں تبت میں مزید کھلے پن کا فروغ جاری رہے گا

چین انٹرنیٹ کے حوالےسے طاقتور ملک کی تعمیر کو تیز کرے گا۔

چینی کمیو نسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگرنس کے مندوب  ، چینی وزیر برائے صنعت اور مواصلات میاو یو نے انیس تاریخ کی رات اس کانگریس کے نیوز سینٹر میں منعقدہ ایک بریفنگ میں  کہا کہ گزشتہ پانچ سالوں میں چین کی صنعت اور مواصلات کی ترقی میں نمایاں  پیش رفت  ہوئی ہے ۔

چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں سلسلہ وار اقدامات کے باعث سماجی استحکام برقرار رہا ہے

​چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس میں شریک مندوب اور چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے دارالحکومت ارمچی میں پارٹی کے سیکرٹری شو ہائےرونگ نے جمعرات کو کہا کہ رواں برس سلسلہ وار  اقدامات کے باعث سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں سماجی استحکام مجموعی طور پر برقرار رہا ہے

 تمام لوگ مشترکہ طور پر نئے عہد میں چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم کو آگے بڑھانے کی کوشش کریں - شی جن پھنگ

شی جن پھنگ نے جمعرات کے روز چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے دوران صوبہ گوئَے جو  کے وفد  کے ساتھ  مباحثے کے موقع پر کہا کہ اس کانگریس کی رپورٹ میں پارٹی اور ملک کی ترقی کی سمت کی وضاحت کی گئی ہے

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کی پہلی پریس کانفرنس کا انعقاد ۔

انیس تاریخ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کی پہلی پریس کانفرنس منعقد ہوئی ۔ 

چین اپنے سوشلسٹ نظام سے وابستہ رہتے ہوئے ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ ڈاکٹر غلام علی

ڈاکٹر غلام علی نے چائنا ریڈیو انٹر نیشنل کی اردو سروس سے بات کرتے ہوئے  کہا کہ چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ کی جانب سے افتتاحی اجلاس میں رپورٹ پیش کرتے ہوئے نہ صرف گزشتہ پانچ برسوں میں کمیونسٹ پارٹی کی زیر قیادت حاصل کی جانے والی کامیابیوں پر روشنی ڈالی گئی بلکہ 2049  تک چین کو ایک  اعتدال پسند ،مضبوط ، خوشحال ملک بنانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ 

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس تاریخی اہمیت کا حامل ایک اجلاس ہے ، پاکستانی سیاستدان

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس بدھ کے روز بیجنگ میں شروع ہوئی ۔ شی جن پھنگ نے کانگریس میں ایک رپورٹ پیش کی ۔ پاکستان کے سیاسی حلقوں   اور میڈیا  نے اس کانگریس اور رپورٹ کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک تاریخی نوعیت کا اجلاس ہے ۔ 

 عالمی رہنماوں ، سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کےرہنماوں کی چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے انعقاد پر مبارکباد

 ان دنوں چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس منعقد ہو رہی ہے ۔ مختلف  ممالک کے سربراہوں ، سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کےرہنماوں نے ٹیلی فون یا خط  کے ذریعے  چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے انعقاد  پر مبارکباد دی۔

عالمی سیاست دانوں اور دانشوروں کی چین میں حاصل کردہ کامیابیوں کی تحسین

عالمی سیاست دانوں اور دانشوروں کی چین میں حاصل کردہ کامیابیوں کی تحسین

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے بعد سرکاری اہلکاروں کی سرگرمیوں کی مکمل نگرانی کی جائے گی۔

سی پی سی کی انیسویں قومی کانگریس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  چین ، چینی کمیونسٹ پارٹی کے اندر اور ملک میں نگرانی کے نظام کو بہتر اور جامع بنائے گا

چین کبھی بھی بالا دست پالیسی نہیں اپنائے گا

سی پی سی کی انیسویں قومی کانگریس میں شی جن پھنگ نے  اپنی رپورٹ میں  کہا کہ نئے  عہد میں چین  آزادانہ  اور پرامن سفارتی پالیسی  پر  عمل پیرا رہا ہے۔

HomePrev1234567...NextEndTotal 8 pages