نیوز

چین عوامی زندگی کو بہتر بنانے کے لیے سلسلہ وار اقدامات اختیار کرےگا

بائیس تاریخ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے نیوز سینٹر میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں چین کی وزارت تعلیم ، وزارت عوامی امور سمیت دیگر اداروں کے ذمہ داروں نے عوامی زندگی کی بہتری کے لیے سلسلہ وار اقدامات سے آگاہ کیا۔

چینی کمیونسٹ پارٹی کی قیادت میں چین کی طرف سے بنی نوع انسان کے مشترکہ مستقبل کے حامل سماج کے فروغ سے بنی نوع انسان کے لئے مزید خدمات سرانجام دی جائیں گی۔عالمی برادری

​شی جن پھنگ نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کی رپورٹ میں اپیل کی کہ مختلف ممالک کے عوام مل کر بنی نوع انسان کے مشترکہ مستقبل کے حامل سماج کی تعمیر کریں اور پائیدار ،پرامن، خوش حال ،کھلی اور  صاف و خوبصورت دنیا کی تعمیر کریں۔ انہوں نے کہا کہ چینی کمیونسٹ پارٹی بنی نوع انسان کے لئے مزید بڑی خدمات سرانجام دینے کو  ہمیشہ سے اپنا مشن سمجھتی ہے۔

چین میں زراعت کی ترقی میں سائنس و ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور دیا جا رہا ہے

​چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس میں شریک زرعی شعبے کے پانچ مندوبین نے اکیس تاریخ کو بیجنگ میں زرعی ٹیکنالوجی کی تخلیقات کے حوالے سے ملکی و غیرملکی صحافیوں کو چین میں زرعی ٹیکنالوجی کی ترقی اور مستقبل میں چین میں سبز زراعت کی ترقی سے آگاہ کیا۔

چینی عوام سی پی سی کی انیسویں قومی کانگریس کے بعد مزید خوشحال زندگی کے لیے بھرپور امید رکھتے ہیں

​چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کی رپورٹ میں پیش کیا گیا ہے کہ عوامی زندگی کے معیار کو مزید بہتر بنایا جائے گا،سماجی انتظام کو جدت کے ساتھ مضبوط بنایا جائے گا اور عوام کے مفادات کو اولین ترجیح دی جائے گی۔

چین سرمایہ کاری کے لئے بہتر ماحول فراہم کرے گا

چین کی ترقی و اصلاحات  کے قومی کمیشن کے ذمہ دار افسر نے اکیس تاریخ کو بیجنگ میں کہا کہ رواں سال چین کے اقتصادی اضافے کے متوقع ہدف کوچھ  اعشاریہ پانچ فیصد کےقریب کامیابی سے مکمل کیا جائے گا۔ آئندہ چین بہتر ماحول فراہم کرے گا تاکہ نجی سرمایہ کاری اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کیا جا سکے ۔

خوبصورت چین کے لیے بھرپور امید رکھتے ہیں۔سمندر پار چینی

​چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکر ٹری شی جن پھنگ نے سی پی سی کی انیسویں قومی کانگریس کی رپورٹ میں حیاتیاتی تہذیب کی نظامی اصلاحات کو تیز بنانے،سبز ترقی کو فروغ دینے اور خوبصورت چین کی تعمیر کرنے کی حکمت  عملی کی جامع طور پر وضاحت کی۔

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس عالمی ذرایع ابلاغ کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے

گزشتہ دنوں چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس عالمی ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کا ایک مرکز بن چکی ہے۔انتالیس اہم عالمی ذرائع ابلاغ کے نامکمل اعدادوشمار کے مطابق اٹھارہ تاریخ سے بیس تاریخ دن  بارہ بجے تک ان ممالک میں سی پی سی کی انیسویں قومی کانگریس سے متعلق انگریزی رپورٹس کی کل تعداد چار سو سے زائد ہے۔

ثقافت عوامی دلوں کو ملانے کا اہم ذریعہ اور پلیٹ فارم ہے۔ سی پی سی کی قومی کانگریس کے مندوب،شیا یونگ مین

​بیس تاریخ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس میں شریک  ثقافتی شعبے سے تعلق رکھنے والےمندوبین نے ثقافتی تبادلوں کے حوالے سے ملکی و غیرملکی صحافیوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے انعقاد پر متعدد غیرملکی رہنماوں،سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کے رہنماؤں نے مبارکباد پیش کی

​چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے انعقاد پر متعدد غیرملکی رہنماوں،سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کے رہنماؤں نے گزشتہ دنوں ٹیلی فونز یا خطوط کے ذریعے  مبارکباد پیش کی۔

چین تخلیق کار ملک کی تعمیر کے لیے مزید بہتر ماحول فراہم کرے گا

​چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے پریس سینٹر میں بیس تاریخ کو منعقدہ  ایک انٹرویو میں معلوم ہوا ہے کہ چین مستقبل میں ایک جدید تخلیق کار ملک بننے کے لیے مزید بہتر ماحول فراہم کرے گا۔

چینی کمیونسٹ پارٹی کی نظم و ضبط کے حوالے سے زیادہ سخت اور موئثر کوششوں پر عالمی برادری کی جانب سے مثبت تبصرہ

حالیہ دن عالمی برادری نے   چینی کمیونسٹ پارٹی  کی نظم و ضبط کے حوالے سے  زیادہ سخت اور  موئثر کوششوں پر  مثبت تبصرہ کیا اور  اس عمل کو چینی کمیونسٹ پارٹی اور  چینی قوم کے لئے  انتہائی اہم قرار دیا۔عالمی برادری کے مطابق  چینی کمیونسٹ پارٹی کی انتظامی صلاحیت کو زیادہ بلند کیا جائے گا ۔ یہ تجربہ دوسرے ملکوں کی سیاسی جماعتوں کے لئے سبق آموز  بھی ہے

روس کے صدر نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کو بے مثال کھلی سرگرمی قرار دیتے ہوئے چین کے ساتھ تعاون کی خواہش ظاہر کی ہے

​روس کے صدر  ولادیمیر پیوتن نے جمعرات کو  ایک تقریب کے دوران  کہا کہ  چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس ایک  بے مثال کھلی سرگرمی  ہے

HomePrev123456...NextEndTotal 8 pages