ٹرمپ کی پاکستان سے متعلق ٹوئٹ کو امریکی پالیسی نہیں سمجھتے، 15 سال سے پاک امریکا تعلقات خرابی کی طرف جارہے ہیں، پاکستان دہشت گردی کے خلاف سب سے بڑی جنگ لڑرہا ہے،،افغانستان کے زمینی حقائق ٹرمپ کی پالیسی سے متضاد اور بالکل مختلف ہیں، گزشتہ
17:44:01 27-01-2018ڈیوئو س(آئی این پی ) سوئٹزرلینڈ کے شہرڈیوئوس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ساتھ ملاقات میں عالمی کاروباری شخصیات نے پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔
15:33:28 26-01-2018ڈیوئو س(آئی این پی )پاکستانی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ملاقاتوں سے پاکستان میں اربوں ڈالر کے کاروباری مواقع پیدا کر نے میں مدد ملے گی ۔
15:28:17 26-01-2018اسلام آباد (آ ئی این پی )پاکستان کے وزیردفاع خرم دستگیر نے کہاہے کہ یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کیلئے جی ایس پی پلس کادرجہ فریقین کے درمیان مضبوط تعلقات کی عکاسی کرتاہے۔انہوں نے برسلز میں یورپی یونین اورجی ایس پی پلس کی نگران کمیٹی کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جی ایس پی پلس نے گزشتہ چاربرسوں میں پاکستان کی اقتصادی ترقی میں کلیدی کردارادا کیاہے۔
15:32:07 25-01-2018ڈیووس(آئی این پی )پاکستان کے وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی طور پر ابھرتا ہوا پاکستان دنیا کیلئے ایک مثال ہے ، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ڈیووس میں پاکستان کی تاریخی نمائندگی کی،سی پیک کی صورت میں پاکستان میں سرمایہ کاری آرہی ہے،خطے کے ممالک سی پیک سے مستفید ہوناچاہتے ہیں، ون بیلٹ ون روڈ امپیکٹ سیشن میں ممالک نے گہری دلچسپی لی، ملک میں تجارتی سرگرمیوں کی بحالی سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے وژن کا ثمر ہے، دنیا بھر سے آنے والے وفود کے مقابلے میں پاکستان کے وفد میں خواتین کی نمائندگی سب سے زیادہ ہے۔
15:29:07 25-01-2018ڈیوس (آئی این پی )پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے شمسی توانائی کی پیداواری کمپنی ٹرائنا سولر کو پاکستان میں سولرپینلزکاپیداواری پلانٹ قائم کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی حکومت مینوفیکچرنگ کے شعبے میں سرمایہ کاروں کی بھرپور حوصلہ افزائی کرے گی ،ٹیکس میں چھوٹ فراہم کرے گی، اس سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونگے اور ملک کو سستی توانائی کے متبادل ذرائع ملیں گے۔
15:22:06 25-01-2018اسلام آباد (آئی این پی)پاکستانی صدر مملکت ممنون حسین نے جسٹس(ر) سید اصغر حیدر کو نیب کا پراسیکیوٹر جنرل تعینات کرنے کی منظوری دے دی، جسٹس(ر)سید اصغر حیدر 3سال کیلئے نیب کے پراسیکیوٹر جنرل ہوں گے۔
19:35:01 24-01-2018ہنگو(آئی این پی )اورکزئی ایجنسی میں پاک افغان سرحد کے قریب سپین ٹل کے علاقے میں ایک گھر پر امریکی ڈرون حملے میں 2 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔بدھ کو اورکزئی ایجنسی میں پاک افغان سرحد سے ملحقہ علاقے سپین ٹل میں ایک گھر پر دو میزائل داغے گئے ہیں۔
19:33:50 24-01-2018پاکستان آ مد پر ویزہ کی فراہمی( ویزن آ ن ارائیول) کے اجراء کے حوالے سے پالیسی میں کوئی نئی تبدیلی نہیں کی گئی پالیسی میں مزید شفافیت لائی گئی ہے'ویزن آ ن ارائیولجسٹرڈ ٹور آپریٹرز کے ذریعے ویزہ جاری کیا جائے گا اور کوئی ناپسندیدہ شخص پاکستان نہیں آسکتا، تمام سکیورٹی چیک لاگو ہیں، سیاحوں کو سہولت فراہم کرنے کے لئے یہ قدم اٹھایا ہے'
19:32:41 24-01-2018ڈیووس (آئی این پی)پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سی پیک ''ایک خطہ ایک سڑک''کا اہم جزو ہے، منصوبے کے تحت مواصلات، بنیادی ڈھانچے اور توانائی کے بڑے منصوبوں پر کام ہو رہا ہے،منصوبہ خطے میں اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ اور خوشحالی کا باعث ہو گا، سی پیک سے غیر ملکی برآمدات میں 15فیصد اضافہ ہوا ہے،
19:31:11 24-01-2018نیویارک (آئی این پی ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے کنٹرول لائن کی صورتحال پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں اقوام متحدہ کے سربراہ پاک بھارت امن بات چیت میں ثالثی کیلئے تیار ہیں ۔
17:05:19 23-01-2018اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان کے سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ سی پیک سے پاک چین سمیت خطے کے تمام ممالک کی معیشت بہتر ہوگی،چین کا ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ اس صدی کا بہترین اقدام ہے،چین اور پاکستان ایک دوسرے کے ساتھ لازوال دوستی کے رشتے میں بندھے ہوئے ہیں جبکہ چینی سفیر نے کہا کہ مضبوط ،ترقی یافتہ اور خوشحال پاکستان چین کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ۔
17:03:05 23-01-2018