پاکستان

ممتاز قانون دان و انسانی حقوق کی علمبردار عاصمہ جہانگیر 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

پاکستان کے  معروف اور سینئر وکیل و قانون دان عاصمہ جہانگیر دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئیں

16:21:43 12-02-2018

روس کی سرکاری ویب سائٹ نے ملیحہ لودھی کا نام دنیا کی پانچ کامیاب ترین خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا

روس کی سرکاری ویب سائٹ نے ملیحہ لودھی کا نام دنیا کی پانچ کامیاب ترین خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا'

16:16:02 12-02-2018

آپریشن ردالفساد، ایف سی کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 20 مشتبہ دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمد

راولپنڈی (آئی این پی ) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے 20 مشتبہ افراد کو حراست میں  لیکر بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا

16:25:12 11-02-2018

پاکستان اوراردن کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تجارت کے فروغ پراتفاق

 اسلام آباد (آئی این پی )  پاکستان اور اردن نے دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعلقات کے فروغ پراتفاق کیاہے

15:50:59 09-02-2018

پاک افغان سرحدوں پر عسکریت پسندوں کے داخلے کے الزامات کی تحقیقات کیلئے بین الاقوامی تعاون سے قابل قبول طریقہ کار اختیار کیا جائے 'پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدوں پر عسکریت پسندوں کے داخل ہونے کے الزامات کی تحقیقات کے لئے بین الاقوامی تعاون سے ایک قابل قبول طریقہ کار اختیار کرنے کی تجویز دی ہے جن سے ان الزامات کی تصدیق ہوسکے۔ ووڈ رو ولسن تھنک ٹینک

19:27:18 07-02-2018

افغانستان میں امن کیلئے پاکستان امریکہ کیساتھ مل کرکام کرناچاہتاہے ، پاکستان کے وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال

 واشنگٹن (آئی این پی ) پاکستان کے وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال  نے کہاہے کہ    پاکستان میں  سکیورٹی  صورتحال بہترہونے سے سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا،پاکستان دنیابھرکے سرمایہ کاروں کیلئے مرکزنگاہ بن گیاہے ،

19:26:44 07-02-2018

افغان تنازعے کا فوجی حل ممکن نہیں،پاکستانی وزیراعظم شاہدخاقان عباسی

پاکستان کے وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہاہے کہ افغان تنازعے کا فوجی حل ممکن نہیں ہے۔

16:57:33 06-02-2018

سی پیک منصوبہ مشترکہ معاشی اورترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے جنوبی ایشیا میں تعاون کی مثال ہے، پاکستان

پاکستان نے سب کیلئے غربت کے خاتمے اور سماجی ترقی کے حصول میں عالمی تعاون پر زورد یتے  ہوئے  کہا  ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ مشترکہ معاشی اورترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے جنوبی ایشیا میں تعاون کی ایک مثال ہے

16:56:34 06-02-2018

پاکستان کی وزیر مملکت محترمہ مریم اورنگ زیب چین کے دورے پر

پاکستان کی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات محترمہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری  خطے کی مشترکہ معاشی خوشحالی کی ضامن ہے ۔ 

20:03:46 05-02-2018

سی پیک سے پاکستان اورچین کے دوستانہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، مریم اورنگزیب

​اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان کی وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سی پیک کا منصوبہ پاکستان اور چین کے درمیان دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط اور مستحکم کرے گا ۔مریم اورنگزیب نے چین کے انفارمیشن آفس اسٹیٹ کونسل کے وزیر جیانگ جیانگوسے ملاقات کی۔ 

15:41:36 05-02-2018

سوات،خودکش حملے میں 11سکیورٹی اہلکارشہید،13زخمی

اکستان کے  سوات کے علاقے کبل کے اسپورٹس ایریا میں فوج کی یونٹ پر ایک خودکش حملے میں گیارہ سکیورٹی اہلکارشہید ہو گئے

16:09:37 04-02-2018
HomePrev...67686970717273...NextEndTotal 91 pages