پاکستان

امریکا نے امداد روکی توپھر دہشت گردوں سے اسے خود لڑنا پڑے گا،پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (آ ئی این پی )پاکستانی  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی  نے کہا  ہے کہ  امریکا نے امداد روکی توپھر  دہشت گردوں سے امریکا کو خود لڑنا پڑے گا،ٹرمپ کی ٹو ئٹ  کا کوئی رسمی مطلب نہیں، جس لہجہ میں بات کی گئی وہ ناقابل قبول ہے، افغانستان میں امریکی ناکامیوں پر پاکستان کو قربانی کا بکرا نہ بنایا جائے،ہزاروں پاکستانی عسکریت پسندی کے باعث شہید  اور معیشت کو120 ارب ڈالر کا نقصان ہوا،پاکستان نے امریکہ کے ساتھ خفیہ معلومات کا تبادلہ ختم  نہیں کیا ۔غیرملکی خبر رساں ادارے کو  انٹرویو میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر امداد روکی گئی تو دہشت گردوں سے لڑنے سے متعلق پاکستان کی صلاحیت متاثر ہوگی اور پھر ان دہشت گردوں سے امریکا کو لڑنا پڑے گا۔ ہم نے انسداد دہشت گردی کے لیے امریکی لاجسٹکس کو آزادانہ نقل وحمل کی اجازت دی، اگر پابندیاں لگائی جاتی ہیں اور اتحادی معاونت فنڈ کی ادائیگی نہیں کی جاتی تو اس سے دہشت گردی کیخلاف لڑنے کی ہماری صلاحیت کمزور ہوگی۔

17:00:35 23-01-2018

اے آئی آئی بی نے اقتصادی ترقی کو فروغ دیا۔پاکستانی ماہرِ اقتصادیات

پاکستانی ماہرِ اقتصادیات، راولپنڈی  چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن شمائل داود   نے گزشتہ روز ایک  انٹرویو دیا ۔ انہوں نے کہا کہ  گزشتہ دو سال میں ایشین  انفراسٹرکچر  انویسٹمینٹ بینک ( اے آئی آئی بی) نے مقامی اقتصادی ترقی کو فروغ دیا ۔

16:27:37 23-01-2018

دی بیلٹ اینڈ روڈ مثالی منصوبے کے ایوارڈ کا بیجنگ میں انعقاد

 دی بیلٹ اینڈ روڈ مثالی منصوبے کے  ایوارڈ کا بیجنگ میں انعقاد دی بیلٹ اینڈ روڈ مثالی  منصوبے کے ایوارڈ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد انیس جنوری  کو   پیپلزڈیلی ہیڈ کوارٹَرز بیجنگ میں ہو ا۔پیپلز ڈیلی آن لائن کے ایڈیٹر انچیف

11:09:32 23-01-2018

ڈنمارک کاپاکستا ن میں تعلیم اوربجلی کی پیداوارکے شعبوں میں تعاون پرآمادگی کا اظہار

کراچی(آئی این پی ) پاکستان میں ڈنمارک کے سفیررولف ہولمبوی نے  کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری جنوبی ایشیا کے ملکوں کیلئے عالمی منڈیوں تک رسائی بڑھانے کیلئے مثالی مواقع کی پیشکش کرتاہے۔

16:24:10 22-01-2018

پاکستان نے کابل حملے سے متعلق افغان الزامات مسترد کردیے

اسلام آباد(آئی  ا ین پی )  پاکستان نے کابل میں انٹرکانٹی نینٹل ہوٹل پر حملے کے حوالے سے افغان حکام کے الزمات مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ  چند افغان حلقوں کی جانب سے پاکستان پر الزام تراشی بے بنیاد ہے،سیکیورٹی خامیوں سمیت حملے کی مستند تحقیقات کی ضرورت ہیدفتر خارجہ سے جاری بیان  چند افغان حلقوں کی جانب سے پاکستان پر الزام تراشی بے بنیاد ہے۔

16:22:04 22-01-2018

فرانس،ڈیم کی تعمیر کیلئے پنجاب حکومت کو 67 ارب روپے فراہم کرے گا،ڈیم کی تعمیر محمود بوٹی کے مقام پر ہوگی

​لاہور (آئی این پی ) فرانس پاکستان کے شہر لاہور میں ایک ڈیم کی تعمیر کے لئے پنجاب حکومت کو ایشیائی ترقیاتی بنک کے ذریعے67 ارب روپے فراہم کر ے گا،ڈیم کی تعمیر محمود بوٹی کے مقام پر ہوگی۔

15:41:34 21-01-2018

پاکستان کی جانب کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا،سربراہ پاک فضائیہ

کراچی (آئی این پی ) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ ہمارے دشمن مل کر پاکستان کے خلاف سازشیں کررہے ہیں لیکن وہ ناکام رہیں گے۔

15:40:08 21-01-2018

امریکی صدر پاکستان بارے اپنا ٹویٹ واپس لیں اوراس پرمعافی مانگیں،پاکستانی وزیراعظم شاہدخاقان عباسی

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان کے وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ کو پاکستان کے بارے میں اپنا ٹویٹ واپس لیکر معافی مانگنی چاہیے۔

15:37:59 21-01-2018

اقتصادی راہداری نے پاکستان کوایشیا،جنوبی ایشیا اوروسطی ایشیا کے سنگم پرلاکھڑاکیا، احسن اقبال

​گوادر(آئی این پی ) پاکستان کے وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری نے پاکستان کو ایشیا، جنوبی ایشیا اور وسطی ایشیا کے سنگم پرلاکھڑاکیاہے جس سے پاکستان کی جغرافیائی اور تذویراتی اہمیت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے۔

17:13:10 20-01-2018

پاکستان افغانستان میں امن و استحکام ،خوشحالی، روشن مسقبل کا خواہاں ہے، سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستانی سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ افغانستان خطے کا اہم ملک ہے،قیام امن کی غرض سے افغانستان کیلئے ملکر کام کیلئے تیار ہیں۔

17:11:58 20-01-2018

پاکستانی وزیراعظم کا ای کامرس کے ذریعے ملک میں کاروبار کو فروغ دینے کی ہدایت

 اسلام آباد (آئی این پی )پاکستانی  وزیراعظم نے ای کامرس کے ذریعے ملک میں کاروبار کرنیوالی کمپنیوں کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولت کی فراہمی اور کاروبار کے فروغ کی پالیسی لائحہ عمل کو حتمی شکل دینے کی ہدایت

15:27:17 19-01-2018

پاکستان اپنے قومی مفادات پر ہر گز سمجھوتہ نہیں کرے گا، پاکستانی وزیر خارجہ خواجہ آصف

  اسلام آباد (آئی این پی )پاکستانی وزیر خارجہ خواجہ آصف نے واضح طورپر کہا ہے کہ پاکستان اپنے قومی مفادات پر ہر گز سمجھوتہ نہیں کریگا ۔انہوں نے اسلام آباد میں امور خارجہ کے بارے میں سینٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان امریکہ کے ساتھ متوازن تعلقات کا خواہشمند ہے ۔ انہوں ن

17:43:53 18-01-2018
HomePrev...70717273747576...NextEndTotal 91 pages