اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان اور سپین کا تجارت ، سرمایہ کاری سمیت تمام شعبوں میں تعاون پر اتفاق ،یہ اتفاق رائے اسلام آباد میں پاکستان اورسپین کے درمیان سالانہ دوطرفہ مشاورت کے چوتھے دور میں طے پایا۔سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے پاکستانی وفدکی
16:24:17 16-02-2018تیونس(آئی این پی ) پاکستان کے وزیرخارجہ خواجہ محمدآصف نے پاکستان اور تیونس کے درمیان مذہب ،تاریخ اور ثقافت کی مشترکہ اقدار پر مبنی قریبی اور دوستانہ روابط کے قیام پرزوردیاہے۔وہ تیونس میں تیونس کے صدر یسیڈایسسبسی سے گفتگو کررہے تھے۔ وزیرخارجہ نے صدر سے دوطرفہ مشترکہ کمیشن کے نویں اجلاس کے دوران دوطرفہ تعاون کے مختلف معاہدوں پر دستخط سمیت اجلاس میں ہونیوالے متعدد فیصلوں پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔
16:22:21 16-02-2018فیصل آباد (آئی این پی)رواں ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں پاکستان میں چا ول18فیصد اضا فہ تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں 71کروڑ 28لاکھ ڈالر کے 16لاکھ 60ہزار میٹرک ٹن چا ول برآمد کیے تھے
18:31:21 15-02-2018اوٹاوا (آئی این پی)پاکستانی وفاقی وزیر تجارت پرویز ملک نے کہاہے کہ پاکستان کینیڈا کے ساتھ مارکیٹ تک رسائی ' کاروباری وفود اور دونوں ممالک کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے تبادلوں کے ذریعے تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے ،
18:28:48 15-02-2018پاکستان کے وزیر داخلہ احسن اقبال نے لندن میں چینی خبر رساں ادارے سنہوا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان قریبی تعاون کی بدولت بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے تحت پاکستان میں لاکھوں لوگوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلیاں آ رہی ہیں۔
17:53:35 15-02-2018پاکستان کے صدرِ مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطی میں امن و استحکام خطے اور عالمی امن کے لیے ناگزیر ہے 'توقع ہے کہ شام اور لیبیا میں جلد استحکام پیدا ہوگا اور ان دونوں ممالک کی عوام امن وخوشحالی کی زندگی بسر کر سکے گی۔
19:45:21 14-02-2018پاکستان کی قومی اسمبلی میں وفاقی دارالحکومت میں بچوں کے حقوق کے تحفظ کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا،بل کے تحت بچوں کے حقوق کے تحفظ اور لاوارث بچوں کی بہتر نگہداشت کیلئے مشاورتی بورڈ تشکیل دیا جائے گا۔
19:44:18 14-02-2018) پاکستان اور کینیڈا نے زراعت کے شعبے میں تحقیق و ترقی میں تعاون پر اتفاق کیا ہے جبکہ کینیڈ انے زراعت پر مبنی صنعت کے تمام شعبوں میں پاکستان کو تکنیکی تعاون فراہم کرنے اور اس حوالے اعلیٰ سطحی وفود کے تبادلوں کی پیشکش کی ہے ۔
19:43:12 14-02-2018امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان سمیت پورے خطے میں امن واستحکام کیلئے پاکستان اور امریکہ کا ملکر کام کرنا انتہائی اہم ہے ۔
19:41:48 14-02-2018اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہپاکستان اور بھارت میں یو این مبصرمشن میں توسیع ناگزیرہے
16:24:41 13-02-2018پاک آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ چیف آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت کے لیے کابل پہنچ گئے۔
16:23:57 13-02-2018اسلام آباد (آئی این پی) پاکستانی صدرمملکت ممنو ن حسین نے کہا ہے کہ
16:22:34 13-02-2018