رائے

چین ہمیشہ عالمی مشترکہ مفادات کا تحفظ کرتا رہے گا، سی آر آئی کا تبصرہ

​چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے اجلاس کی منعقدہ پریس کانفرنس میں چینی ریاستی کونسلر  اور وزیر خارجہ  وانگ ای نے صحافیوں کے ۲۳ سوالات کے جوابات دیے۔

​امریکی سیاستدان امریکی معاشرے میں نسلی منافرت پھیلا رہے ہیں، سی آر آئی کا تبصرہ

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے حال ہی میں خبر دی ہے کہ امریکہ میں ایشین نژاد طبی عملے کو وبا کے بحران کے دوران بے مثال مشکلات کا سامنا ہے ۔

کووڈ-۱۹ کےمقابلہ میں امریکہ میں کمزور طبقہ زیادہ متاثر ہو رہا ہے،سی آر آئی کا تبصرہ

مارچ سے امریکی حکومت نے وبا کے باوجود کم از کم ایک ہزار مہاجر بچوں کو

اموات کے اعداد و شمار پر امریکی حکومت کی دھوکہ دہی

​حالیہ دنوں  ، امریکی سیاسی نیوز ویب سائٹ "ڈیلی بیسٹ" نے یہ خبر  دی تھی کہ امریکی رہنما اور وہائٹ ہاؤس کی انسداد وبا کی ٹیم کے ممبران امریکی سی ڈی سی پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ ملک کی مختلف ریاستوں کے ساتھ مل کر  کووڈ-۱۹سے اموات کے اعداد و شمار کو  تبدیل کریں۔ وائٹ ہاؤس کے دباؤ میں ، حال ہی میں امریکہ کی  متعدد ریاستوں کی  اعلان کردہ کووڈ-۱۹ کی اموات کی تعداد حیرت انگیز طور پر کم ہوگئی ہے۔

چین موجودہ سال کے لئے طے شدہ اہداف کو مکمل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، سی آر آئی کا تبصرہ

​چینی حکومت کی سالانہ ورکنگ رپورٹ  موجود سال کی معاشی ترقی اور پالیسی سازی پر روشنی ڈالتی ہے۔

مائیک پومپیو ایک خطرناک "سیاسی وائرس" ہے ،سی آر آئی کا تبصرہ

​امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے حال ہی میں چین کے تائیوان علاقے  کی  نو منتخب رہنما ، زائی انگ وین کو مبارکباد دیتے ہوئے صدر کہہ کرپکارا۔ 

چین غربت کے خاتمے کو یقینی بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے،سی آر آئی کا تبصرہ

​اس وقت چین کی قومی عوامی کانگریس اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے سالانہ اجلاس منعقد ہو رہے ہیں۔

امریکی سیاستدانوں کی اپنی غلطیوں پر پردہ ڈالنے کی بھرپور کوششیں، سی آر آئی کا تبصرہ

​امریکی صدر نے اٹھارہ تاریخ کو سوشل میڈیا پر  عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر ٹنڈروس کے نام  پیغام میں دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ عالمی ادارہ صحت تیس دنوں کے اندر  اپنے اندر اہم اورٹھوس اصلاحات کرے ورنہ امریکہ ہمیشہ کے لئےعالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ کو روک دے گا اور اس ادارے سے الگ ہونے پر غور کرے گا۔

وبا کے باوجود چینی معیشت تیزی سے ترقی کر رہی ہے، سی آر آئی کا تبصرہ

​چین کے "دو اجلاس" جلد منعقد ہو رہےہیں۔ موجودہ بیرون ممالک وبائی صورتحال کے پھیلاؤ ، عالمی تجارتی دباؤ ، مالیاتی منڈی میں اتار چڑھاو اور دیگر عوامل کے تناظر میں ، چین انسداد وبا اور  معاشرتی ترقی کو کس طرح مزید ہم آہنگ کرے گا ، بین الاقوامی برادری اس پر بڑی توجہ دے رہی ہے۔

امریکی سیاستدان ایک بار پھر تائیوان کا پتاکھیل رہے ہیں، سی آر آئی کا تبصرہ

​73 ویں ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا اجلاس 18 سے 19 مئی تک منعقد  ہوا۔  حسب معمول تائیوان کے حکام کو ایک بار پھر ورلڈ ہیلتھ اسمبلی نے مسترد کردیا ، اور "عالمی صحت اسمبلی میں تائیوان کی شرکت"  کا منصوبہ،  جس کا کچھ امریکی سیاستدانوں نے دعوی کیا تھا ،  ناکا م ہوگیا۔

انسداد وبا میں چین کا کردار عالمی برادری کی حوصلہ افزائی کرتاہے ،سی آر آئی کا تبصرہ

​بیجنگ وقت کے مطابق اٹھارہ تاریخ کی شام کو منعقدہ  تہترویں ورلڈ ہیلتھ اسمبلی  کی ویڈیو کانفرنس کی افتتاحی کانفرنس سے اپنے خطاب  میں چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے وبا کی روک تھام اور کنڑول سے متعلق چین کے تجربات سے آگاہ کیا۔ 

امریکی سیاستدان نسل پرستی کے جو بیچ بو رہے ہیں اس کی فصل ضرور کاٹیں گے،سی آر آئی کا تبصرہ

​وبا  پھیلنے کے بعد ، واشنگٹن کے کچھ سیاست دان  وبا کے خلاف جنگ میں اپنی ناکامی  چھپانے کے لئے خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں ۔

HomePrev...18192021222324...NextEndTotal 55 pages