رائے

امریکی سیاستدانوں کے جھوٹ انسداد وبا کے حوالے سے کی جانے والی بڑی غلطیوں کو چھپا نہیں سکتے،سی آر آئی کا تبصرہ

​امریکہ  میں کووڈ۔۱۹ کے  تصدیق شدہ کیسز  اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ، امریکی سیاست دانوں کی جانب سے  چین کے خلاف بے بنیادالزامات  اور  چین کو ذمہ دار قرار دینے کا شور بھی زوروں پر ہے۔ان کا کہنا ہے کہ یہ وائرس چین سے شروع ہوااور چین نے وبا کی حقیقت کو چھپانے کی کوشش کی تھی ۔

امریکی دھمکیوں کو " نہیں " کہیں ،برطانوی دانشور

​لندن انسٹیٹیوٹ  آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس کے ساؤتھ ایشین ریسرچ سینٹر کے سکیورٹی تجزیہ کار ہنان حسین نے تیرہ اپریل کو سی جی ٹی این کے لیے تحریر کردہ اپنے ایک  تبصرے میں  لکھا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اور کانگریس کی چین مخالف   قوتوں نے حال ہی میں عالمی ادارہِ صحت پر یہ  الزام لگایا تھا  کہ" اس کا جھکا و چین کی جانب ہے" ۔ 

مائیک پومپیو امریکی ساکھ کو نقصان پہنچانے والا ایک "شعبدہ باز" ،سی آر آئی کا تبصرہ

 امریکہ کی جانب سےکووڈ-۱۹ وبا  سے دوچار ممالک پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا دھمکی آمیز رویہ اور تہمت تراشی  کے طرز عمل سےخود امریکی ساکھ  کو مزید نقصان پہنچ رہا ہے۔ وبا پھوٹنے کے بعد  اگر بین الاقوامی تعاون کے حوالے سےامریکی کردار کا مختصراً جائزہ لیا جائے تو

امریکی پابندیوں کے باعث چند ممالک میں وبائی صورتحال سے ایک انسانی المیے کا خدشہ ،سی آر آئی کا تبصرہ

  گیارہ تاریخ تک  ایران میں کووڈ-19 کے  کل 70029  کیسز کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد

سنگین وبائی صورتحال میں امریکہ کے سیاسی حربے ،سی آر آئی کا تبصرہ

اس وقت عالمی سطح پر وبا سے نمٹنے کے لیے اتحاد کی ضرورت ہے جبکہ کئی امریکی سیاستدان اپنے سیاسی مفادات کی خاطر چین کو بدنام کرنے کے حربوں میں مصروف ہیں۔امریکی سیاستدان وبا کو بھی سیاسی رنگ دے رہے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سائنسدانوں کے انتباہ کو نظر اندازکرتے ہوئے

امریکی سیاستدانوں کی چین مخالف لفاظی اور میڈیا کی کڑی تنقید ،سی آر آئی کا تبصرہ

 چند روز قبل امریکی ری پبلیکن  سینیٹر لنڈسے گراہم نے "فاکس نیوز" کے پروگرام میں لفاظی کرتے ہوئے کہا کہ "امریکی شہریوں کی ہلاکتوں اور بے روزگاری کا ذمہ دار چین ہے " ۔امریکی سیاستدانوں کی جانب سے ایسے کئی بیانات سامنے آئے ہیں لیکن امریکی حکومت

امریکہ کی جانب سے امداد کا وعدہ کب ایفا ہو گا ؟ سی آر آئی کا تبصرہ

حالیہ دنوں امریکہ نے ایک بار پھر دوسرے ممالک کو امداد دینے کا  "وعدہ" کیا ہے ۔ وزیر خارجہ مائیک پومپیو  کے مطابق  امریکہ  کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لئے مزید 225 ملین ڈالرز کی امداد فراہم کرے گا۔ لیکن سوال یہ ہے کہ  اس پر عمل درآمد کب ہو گا ؟  

امریکہ کی طرف سے عالمی ادارہ صحت پر تنقید کا آخر مقصدکیا ہے؟ سی آر آئی کا تبصرہ

حالیہ دنوں امریکی حکومت نے بار بار عالمی ادارہ صحت کے خلاف  تند و تیز  بیان بازی کی ہے۔ 

ماسکس کے لیے جنگ؟ امریکہ کی" قومی خود غرضی" انتہا پر پہنچ چکی ہے،سی آر آئی کا تبصرہ

 امریکی نیوز چینل سی این این نے حالیہ دنوں "ماسکس کی جنگ"کے موضوع پر وبا کی تحت متعدد ممالک کے درمیان ماسکس کے لیے ہونے والی کشمکش کے بارے میں رپوٹنگ کی۔ 

مغربی ممالک کی جانب سے چین کا احتساب کرنے کی کوشش غیر معقول اور غیر اخلاقی ہے ، سی آر آئی کا تبصرہ

​برطانوی ذرائع ابلاغ  کی حالیہ اطلاعات کے مطابق برطانوی تھنک ٹینک ہنری جیکسن سوسائٹی کی جانب سے ایک نام نہاد تحقیقی رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں چین پر ، وبا کی معلومات کو چھپانے کا الزام لگایا گیا اور کہا گیا کہ چین کو  کووڈ-۱۹ کی وبا کے پھیلاو کی ذمہ داری قبول کرنی ہو گی ۔ 

پومپیو کو " تاریخ کا بدترین سیکریٹری آف اسٹیٹ " کہا جانے لگا ہے انہیں اپنی غلطیوں کو سدھارنا چاہئیے، سی آر آئی کا تبصرہ

حالیہ دنوں میں  امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی طرف سے ایک تبصرہ شائع ہوا جس میں امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا  گیا کہ" دوسری جنگ عظیم کے بعد سے لے کر اب تک کوئی سیکریٹری ایسانہیں ہے کہ جس کی کارکردگی اتنی  کم تر ہو ، " وبا کے دوران، مائیک پومپیو کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے انہیں  تاریخ کا بدترین سیکریٹری آف اسٹیٹ قرار دیا جاتا ہے"۔ 

وبا کے باعث امریکی طیارہ بردار جہاز کےکپتان کی برطرفی ، آخر امریکہ کیا چھپانا چاہتا ہے؟ سی آر آئی کا تبصرہ

امریکہ کے تھیوڈور روزویلٹ  نامی طیارہ بردار جہاز کے کپتان بریٹ کروزیئر کو جہاز پر موجود عملے کی مدد کرنے کے لیےلکھے جانے والے خط کے باعث بر طرف کر دیا گیا ۔ یہ معاملہ امریکہ میں توجہ کا مرکز بن گیا ہے ۔

HomePrev...21222324252627...NextEndTotal 55 pages