رائے

چین کی صحت عامہ کی قومی حکمت عملی نے دنیا کی آبادی کے ۶\۱ حصے کے علاج معالجے کے مسائل کو حل کیا ہے۔ سی آر آئی تبصرہ

پچھلے ستر سالوں میں ، چین نے دنیا کا سب سے بڑا بنیادی میڈیکل انشورنس نیٹ ورک قائم کیا ہے ، جس میں ایک ارب تیس کروڑ سے زیادہ افراد شامل ہیں۔اس نظام میں  شرکت کی شرح ۹۵٪ پر برقرار ہے

دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیئٹو دنیا کی مشترکہ ترقی کے لیے نئےمواقع فراہم کرتا ہے ۔سی آر آئی تبصرہ

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ کے موقع پر چینی صدر شی جن پھنگ نے اپنے خطاب میں اس بات پر زور دیا کہ چینی عوام دنیا کے مختلف ممالک کے عوام کے ساتھ مل کر بنی نوع انسان کے ہم نصیب سماج کی تعمیر کو مزید آگے بڑھائیں گے ۔یہ دنیا کی پرامن ترقی اور عالمی طرز حکمرانی کے فروغ کے لیے چین کا لائحہ

چین کے غربت کے خاتمے کی حکمتِ عملی ،دنیا سے غربت کے خاتمے کی راہ روشن کرتی ہے۔ سی آرآئِی کا تبصرہ

 چار اکتوبر کو سی آر آئی کی ویب سائٹ پر  "چین کے غربت کے خاتمے کی حکمتِ عملی،دنیاسے غربت کے خاتمے کی راہ کو روشن  کرتی ہے "کے عنوان سے ایک مضمون شائع کیا گیا ۔ مضمون میں عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ کے موقع پر  چاول کی ہائبرڈ قسم  کے خالق

چین کھیل کے میدان میں بھی ایک بڑی طاقت بننے کی جانب رواں دواں ۔ سی آر آئی تبصرہ

سال دو ہزار اٹھارہ کے اختتام تک ، چینی کھلاڑیوں نے کل  تین ہزار چار سو اٹھاون عالمی چیمپین شپس جیتیں اور ایک ہزار تین سو بتیس عالمی ریکارڈز قائم کیے تھے۔ مسابقتی کھیلوں کی ترقی نے قومی فٹنس اور کھیلوں کی صنعت کی ترقی کو آگے بڑھایا ہے۔ دو ہزار نو میں ،

اعلی سطح کے کھلے پن سے معاشی عالمگیریت کو فروغ دیا جائے ۔سی آر آئی کا تبصرہ

ستر سال پہلے ، جب ایک نئے چین کا قیام عمل میں آیا تھا اس وقت چینی عوام انتہائی غربت کی زندگی گزار رہے تھے اور صنعتی اور زرعی شعبے کی  بنیادیں بہت کمزور تھیں۔وقت کے ساتھ ساتھ ،ایک طرف تو

چین کا تعلیم کو اہمیت دینا اعلی معیاری ترقی کی ضمانت ہے، سی آرآئی کا تبصرہ

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کے ابتدائی عرصے میں اسی فی صد افراد ناخواندہ تھے۔ آج ستر سال کی سخت محنت اور جدو جہد کے بعد چین میں ایک کروڑ ساٹھ لاکھ اساتذہ ہیں اور چین میں نو سال کی تعلیم لازمی قرار پا چکی ہے۔ ملک کی بڑھتی ہوئی افرادی قوت میں نصف سے زائد اعلی تعلیم یافتہ افراد ہیں۔ چین میں عوام کے تعلیم

قومی اتحاد "چینی معجزے "کی روح ہے، سی آر آئی کا تبصرہ

یکم اکتوبر کو عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ منانے کے لیے بیجنگ کے تھین آن من اسکوائر پر شاندار پریڈ ز منعقد ہوئیں ۔ اس حوالے سے سی آر آئی نے اپنے تبصرے میں کہا ہے کہ آج کا چین تاریخ کے کسی بھی وقت کے مقابلے میں، چینی قوم کے نشاتہ ثانیہ کے ہدف کے سب سے قریب پہنچ چکا ہے ۔اس کے ساتھ ساتھ چ

پُر امن ترقی دنیا کے ساتھ چین کا مضبوط وعدہ ہے۔سی آر آئی تبصرہ

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 70 ویں سالگرہ منانے کی تقریب منگل کے روز بیجنگ کے تھین آن من اسکوائر میں منعقد ہوئی۔ کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری ،  صدر مملکت ، اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے اس موقع پر اہم خطاب کیا۔ شی جن پھنگ نے

چین کی مستقل اور تیز معاشی نشوونما کی اصل محرک قوت ٹیکنالوجی ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ ہے۔سی آر آئی تبصرہ

چین اس وقت دنیا میں امریکہ کے بعد سائنس کے شعبے کی تحقیق و ترقی پر خرچ کرنے والادوسرا سب سے بڑا ملک ہے ۔چین

چین کی کمیونسٹ پارٹی نے منتشر اور فرسودہ چین میں اتحاد اور توانائی کی نئی روح ڈال کر ترقی اور جدت کےراستے پر گامزن کیا

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ کی مناسبت سے ترتیب دیے گئے خصوصی  پروگرام " چینی کمیونسٹ پارٹی کی قیادت  میں چین کے شاندار ستر سال" میں  یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب لاہور کے سکول آف پولیٹکس اینڈ انٹڑ نیشننل ریلیشن کے سربراہ ڈاکٹڑ رشید احمد خان نے  

جہدمسلسل ہیرو ز کو خراج تحسین پیش کرنے کا بہترین طریقہ ہے، سی آر آئی کا تبصرہ

​انتیس ستمبر کو منعقدہ عوامی جمہوریہ چین کے قومی تمغوں اور قومی اعزازات سے نوازنے کی شاندار تقریب میں چین کے اعلیٰ ترین رہنما شی جن پھنگ نے بیالیس چینیوں  اور غیرملکیوں کو "تمغہ جمہوریہ " ، "تمغہ دوستی " اور قومی اعزازات سے نوازا ۔

چین دنیا کا سب سے محفوظ ملک بن گیا ہےجس کی اصل وجہ قانون کی حکمرانی ہے، سی آر آئی تبصرہ

​اس وقت  چین میں چینی خصوصیات کاحامل ایک جامع سوشلسٹ قانونی نظام قائم  ہے جس کا مرکز آئین  ہے۔

HomePrev...35363738394041...NextEndTotal 55 pages