رائے

مالیاتی شعبے کا دروازہ مزید کھولنے سے چین کے اعتماد کا اظہار : سی آر آئی کا تبصرہ

چینی سرکاری ادارے نے پندرہ اکتوبر کو بیرونی سرمائے سے چلنے والی انشورنس کمپنیوں اور غیر ملکی بینکوں کے انتظامی ضوابط میں ترامیم کا فیصلہ کیا ۔اس کا مقصد مالیاتی شعبے کا دروازہ مزید  کھولنا ہے ۔ عالمی معیشت کی مجموعی سست روئی کے تناظر میں چین کی کھلی پالیسی سے چین کے معاشی اعتماد کا  بھر پور اظہار کیا گیا ہے اور  عالمی معیشت کی ترقی میں نئی قوت ڈالی گئی ہے ۔ 

امریکہ کی جانب سے "دو ہزار انیس ،ہانگ کانگ کے انسانی حقوق اور جمہوریت کے بل" کی منظوری سے دوسروں کے ساتھ ساتھ خود امریکہ کو بھی نقصان پہنچے گا : سی آر آئی کا تبصرہ

امریکہ کے ایوان نمائندگان نے پندرہ تاریخ کو " دو ہزار انیس کے لیے ہانگ کانگ کے انسانی حقوق اور جمہوریت کے بل " کی منظوری دی ۔ بل میں کھلم کھلا طور پر ہانگ کانگ کے شر  پسند اور پرتشدد عناصر کی حمایت کی گئی ہے ۔ امریکہ کا یہ اقدام چین کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی ، چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت  اور بین الاقوامی قوانین و بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصولوں کی پامالی ہے ۔چین  اس کی سخت مذمت اور مخالفت کرتا ہے ۔ 

چین اور امریکہ کی جانب سے حقیقی معنوں میں مسئلے کے حل کے راستے کی تلاش: سی آر آئی کا تبصرہ

چین امریکہ تجارتی مذاکرات کا نیا دور حال ہی میں امریکہ کے شہر واشنگٹن میں منعقد ہوا ۔ فریقین نے زراعت ، علمی اثاثوں کے تحفظ ، شرح مبادلہ ، مالیاتی خدمات ، تجارتی تعاون کی وسعت ، ٹیکنالوجی کی منتقلی اور تنازعات کے حل سمیت مختلف شعبوں میں حقیقی پیش رفت حاصل کی۔ اس کے علاوہ فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ  معاہدہ طے کرنے کیلئے آگے بڑھنے کی کوشش کی جائے گی ۔  اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ  مذاکرات کے موجودہ دور کا سب سے بڑا نتیجہ یہ ہے کہ چین اور امریکہ نے  سیاسی بالغ نظری کا مظاہر ہ کرتے ہوئےعلمی نوعیت کا طریقہ کار اپناتے ہوئے مسئلے کے حل کا راستہ تلاش کیا ۔ 

چین ہمیشہ عالمی غذائی تحفظ کو یقینی بنانے والی اہم قوت رہا ہے : سی آر آئی کا تبصرہ

چینی حکومت نے چودہ اکتوبر کو چین کے غذائی تحفظ کے حوالے سے وائٹ پیپر جاری کیا جس میں غذائی تحفظ سے متعلق چینی حکمت عملی پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔ اس حقائق نامے میں عالمی غذائی تحفظ اور مشترکہ ترقی کے لیے چین کی بھر پور کوششوں کا اظہار کیا گیا ہے ۔ 

چین کی بیرونی تجارت عالمی معیشت کے استحکام میں اہم کردار ادا کر رہی ہے : سی آر آئی کا تبصرہ

چائنا  کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے چودہ تاریخ کو جاری  اعدادوشمار کے مطابق ، رواں سال کے پہلے تین سہ ماہیوں میں چین کی  بیرونی  تجارت کی درآمدات اور برآمدات کی مجموعی مالیت دو سو انتیس کھرب چینی  یوآن تک جا پہنچی ، جس میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 2.8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ اس وقت عالمی تجارت سست روئی کا شکار ہے ۔ اس تناظر میں چین کی بیرونی تجارت کی صورتحال نسبتاً متحکم  ہے جس سے چینی معیشت کی ترقی کے تسلسل اور قوت حیات کا اظہار  ہوتاہے ۔ 

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ کا کامیاب دورہ بھارت اور نیپال : سی آر آئی کا تبصرہ

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے گیارہ سے تیرہ اکتوبر تک بھارت اور نیپال کا دورہ کیا ۔ شی جن پھنگ نے دعوت پر بھارت کے شہر  چنائے میں چین بھارت رہنماوں کی دوسری غیر رسمی ملاقات میں شرکت کی اور نیپال کا سرکاری دورہ کیا ۔

 

تعاون چین اور امریکہ کے لیے بہترین انتخاب ہے : سی آر آئی کا تبصرہ

دو روزہ  چین امریکہ تجارتی مشاورت کا نیا دور گیارہ تاریخ کو امریکہ کے شہر واشنگٹن میں اختتام پزیر ہوا ۔ فریقین نے دونوں ممالک کے صدور کے درمیان طے شدہ اتفاق رائے کی رہنمائی میں زراعت ، علمی اثاثوں کے تحفظ ، مالیاتی خدمات ، تجارتی تعاون کی وسعت ، ٹیکنالوجی کی منتقلی اور تنازعات کے حل سمیت  دیگر شعبوں میں حقیقی پیش رفت  حاصل کی ۔ فریقین نے  موجودہ مذاکرات میں بعد میں ہونے والے مذاکرات کے بندوبست پر بحث کرتے ہوئے حتمی معاہدے کی تکمیل کی طرف مشترکہ کوشش پر اتفاق کیا  ۔ 

ڈاریل موری کو معافی مانگنی چاہیے۔ سی سی ٹی وی کا تبصرہ

حالیہ دنوں امریکہ کی نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن یعنی این بی اے کے ہیوسٹن راکٹ کے جنرل منیجر  ڈاریل موری نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر  ہانگ کانگ کے انتہا پسندوں کی حمایت کی جس پر  ہیوسٹن میں قائم چینی قونصل خانے

چین نقل وحمل کے حوالے سے ایک طاقتور ملک بنانے کی کوشش کررہا ہے ۔سی آر آئی تبصرہ

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کے ستر سالوں میں چین کا شعبہِ نقل وحمل  کئی پہلو وں سے دنیا میں پہلے نمبر پر

سر سبز چین "عالمی ماحولیاتی تمدن کی قدر میں اضافہ کرتا ہے۔سی آر آئی کا تبصرہ

سات اکتوبر  کو سی آر آئی کے  تبصرہ نگار کا مضمون،"سر سبز چین عالمی ماحولیاتی تمدن

املاکِ دانش کے تحفظ سے چینی معشیت کی اعلی معیار کی ترقی میں مدد ملی ہے ۔سی آر آئی

چین۱۹۸۰میں  باقاعدہ طور پر  املاکِ دانش کے تحفظ کی عالمی  تنظیم میں شامل ہوا ۔ اس کے بعد چین ، پیٹنٹ ، ٹریڈ مارک اور کاپی رائٹ سمیت مختلف شعبوں میں علمی اثاثوں کے حقوق کے حوالے سے کئی عالمی کنوینشنز میں شامل ہوا ۔ ۲۰۱۸ میں چین

تکنیکی جدت چین کی ترقی کی قوتِ محرکہ ہے۔سی آر آئی کا تبصرہ

چھ اکتوبر  کو سی آر آئی نے"تکنیکی جدت چین کی ترقی کی قوتِ محرکہ" کے موضوع پر ایک تبصرہ شائع کیا ۔تبصرے میں کہا گیا ہے کہ جدت چینی قوم کی ایک نمایاں صلاحیت ہے اور یہ چین کی  ترقی کے لیے قوتِ محرکہ فراہم کرتی ہے۔ چینی حکومت

HomePrev...34353637383940...NextEndTotal 55 pages