رائے

چین کھلے پن کو توسیع دیتے ہوئے تحفظ پسندی کی حوصلہ شکنی کر رہا ہے : سی آر آئی کا تبصرہ

گزشتہ سال عالمی معیشت کی شرح اضافہ  میں کمی ہونے کی خبریں با ر بار لوگوں کے سامنے آئیں ۔ عالمی معیشت کو سست رفتاری کے ساتھ ساتھ  شدید  خطرات درپیش ہیں ۔ تجارتی تحفظ پسندی سے  عالمی معیشت کی ترقی کو نقصان پہنچ رہا ہے ۔ اس تناظر میں پوری دنیا جی ٹوینٹی کی اساکا سمٹ  سےامید لگائے بیٹھی  ہے کہ تجارتی تحفظ پسندی کے خلاف مضبوط رویہ اپناتے ہوئے عالمی معیشت کی ترقی کو معمول کے راستے پر گامزن  کرنے کی کوشش کی جائیگی ۔ 

چین تجارتی تنازعات حل کرنے کے لئے سنجیدہ ہے، محمد مہدی

پاکستان کے نامور صحافی تجزیہ نگار، کالم نویس اور عالمی امور کے ماہر جناب محمد مہدی نے چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین تجارتی تنازعات حل کرنے کے لئے سنجیدہ ہے۔

باہمی مفاد ات اور جیت -جیت پر مبنی چین افریقہ تعاون دنیا کی ترقی کی مثبت توانائی ہے : سی آر ائی کا تبصرہ

چین افریقہ تعاون فورم کی بیجنگ سمٹ میں حاصل شدہ ثمرات پر عمل درآمد کے رابطہ کاروں کا اجلاس رواں ہفتے  منعقد ہوا ۔ چینی صدر شی جن پھنگ نے اس اجلاس کے انعقاد کے لیے مبارک باد کا پیغام بھیجا ۔ اس کے ساتھ ہی ستائیس جون کو پہلی چین افریقہ اقتصادی و تجارتی ایکسپو  کا چین کے شہر چھانگ شا میں افتتاح ہو گا جس کا مقصد چین اور افریقہ کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون کے نئے طریقہ کار اور نئے اقدامات کی تلاش کرنا ہے ۔ 

جی ٹوینٹی سمٹ کو اپنے پرانے مقاصد پر کار بند رہنا چاہیئے : سی آر آئی کا تبصرہ

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ ستائیس تاریخ کو جی ٹوینٹی سمٹ میں شرکت کے لیے جاپان کے شہر اساکا جا رہے  ہیں ۔ چینی صدر ساتویں مرتبہ اس  سمٹ میں شرکت  کر رہے ہیں ۔ ماضی کے اجلاسوں میں چین نے عالمی معیشت کے انتظام و انصرام کی بہتری کے حوالے سے اپنا موقف پیش کرتے ہوئے ایک ذمہ دارا نہ ملک کی حیثیت سے اہم کردار ادا کیاہے ۔ 

تاریخ سے ثابت ہوتا ہے کہ چین اور امریکہ ایک دوسرے سے الگ نہیں ہو سکیں گے : سی آر آئی کا تبصرہ

چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی کشمکش میں اضافے ہونے کے تناظر میں امریکہ کے ریپبلیکن سینیٹر  مارکو روبیو کی نمائندگی میں متعدد افراد نے " چین اور امریکہ کے الگ ہونے " کا بیان جاری کیا ۔ ان کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معیشت و تجارت ، سائنس و ٹیکنالوجی اور ثقافت سمیت مختلف شعبوں میں موجود روابط کو ختم کیا جائے گا ۔ لیکن لگتا ہے کہ شاید ایسا کہتے وقت وہ امریکہ کی ترقی کی تاریخ کو بھول گئے۔

چین پر امریکہ کا دباو بڑھانے کا نتیجہ امریکی خواہش کے برعکس نکلے گا: سی آر آئی کا تبصرہ

امریکہ کی وزارت تجارت نے  اکیس جون کو قومی سلامتی کا بہانہ  بناتے ہوئے چین کے پانچ ہائی و جدید تیکنیکی اداروں کو برآمدات پر پابندی لگانے کی فہرست میں شامل کر دیا ۔ اس کے نتیجے میں یہ پانچ ادارے امریکہ سے پرزہ جات نہیں خرید سکیں گے۔ اس پاپندی کا اطلاق چوبیس جون سے ہو گا۔ 

مارکو روبیو کا چہرے بدلنےکا ڈرامہ دوسروں سے چھپ نہیں سکتا،سی آر آئی کا تبصرہ

رائٹرز کی اٹھارہ جون کو جاری کردہ اطلاع کے مطابق امریکی سینیٹر  مارکو روبیو  نے سترہ جون کو  سینیٹ میں ایک بل پیش کیا جس میں یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ امریکہ چینی کمپنی ہوا وے کو امریکی صنعتی اداروں سے پیٹنٹ فیس اور معاوضہ لینے سے روکنے  کے لیے امریکی نیشنل ڈیفنس آتھرائیزیشن  ایکٹ میں ترمیم کی جائے ۔

چین بیرونی سرمایہ کاری کے لیے بدستور ایک پرکشش علاقہ ہے : سی آر آئی کا تبصرہ

​تیرہ جون کو چین کی وزارت تجارت کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار سے ظاہر  ہوتا ہے کہ رواں سال  کےپہلے پانچ ماہ میں چین نے 369.06 بلین چینی یوان کے بیرونی سرمایے کا حقیقی استعمال کیا جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں چھ اعشاریہ آٹھ فیصد زائد ہے ۔ 

جمی کارٹر کو دیا جانے والاایوارڈ ، چین اور امریکہ کےالگ ہونے کے نظریے کے خلاف بھرپور جوابی حملے کے مترادف ہے : سی آر آئی کا تبصرہ

​بارہ جون کی شام کو امریکہ  کی جارج ایچ ڈبلیو  فاوندیشن برائے چین- امریکہ تعلقات نے سابق امریکی صدر جمی کارٹر  کو چین-امریکہ تعلقات کی ترقی میں ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں "چین -امریکہ تعلقات کے ممتاز رہنما " کا اولین  ایوارڈ عطا کیا ۔   
 

غیر منصفانہ عالمی اقتصادی نطام کے شکار خطے کیلئے چین کے خو شحالی، تحفظ اور مساوات کے نعرے شنگھائی تعاون تنطیم کے سربراہ اجلاس کی کامیا بی کی سب سے بڑی ضمانت ہے، پرفیسر رشید احمد خان

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے بارے میں یو نیورسٹی آف سنٹرل پنجاب لاہور کے سکول آف پو لیٹکس اینڈ انٹر نیشنل ریلیشن  کے سربراہ پروفیسر رشید احمد خان  نے  بارہ تاریخ کو چائنا ریڈیو انٹر نیشنل  کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا۔

چین کے خلاف مائیک پومپیو کے جھوٹ، سی آر آئی تبصرہ

​امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو طویل عرصے سے چین کے خلاف دروغ گوئی کر رہے اور افواہیں پھیلا  رہے ہیں۔

ا​مریکی بالادستی کے لیے قومی سیکیورٹی کا "بہانہ "، سی آر آئی تبصرہ

کچھ عرصے سے امریکی حکومت نے  قومی سکیورٹی کے بہانے  درآمدی اشیا ، غیرملکی سرمایہ کاری ، غیرملکی طالب علموں ،دانشوروں یہاں تک  ویزے کی درخواست کرنے والوں کے سوشل میڈیا  اکاّنٹس کی  وسیع پیمانے پر نگرانی اور باپندی کے اقدامات اختیار کیے ہیں۔

HomePrev...42434445464748...NextEndTotal 55 pages