رائے

چینی معیشت کی ترقی کی بھر پور قوت ، سی آر آئی تبصرہ

​چینی معیشت کی ترقی کے حوالے سے  تازہ ترین اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پیچیدہ اور شدید بیرونی ماحول کے باوجود، چینی معیشت کی نئی قوت محرکہ بھر پور ہے جو   چیلنجوں کا مقابلہ کرنے اور مستقبل کی معیشت کی اعلی معیار کی ترقی کے لیے انتہائی اہم کردار کی حامل ہے۔

امریکہ کے جنگی بحری جہاز ہانگ کانگ بھیجنے کا مقصد، سی آر آئی تبصرہ

​حال ہی میں دو امریکی جنگی بحری  جہازوں نے ہانگ کانگ کا دورہ کرنے کی درخواست پیش کی جسے چینی حکومت نے مسترد کر دیا۔

مستحکم طور پر آگے بڑھنے والی چینی معیشت چیلنجز سے نمٹ سکتی ہے، سی آر آئی کا تبصرہ

​چین کے شماریات کے قومی بیورو کی جانب سے چودہ اگست کو جاری کردہ رواں سال کے پہلے سات مہینوں کے اقتصادی اعدادوشمار کے مطابق چین کی معشیت کا پیمانہ مناسب  ہے اور یہ مجموعی طور پر آگے بڑھ رہی ہے۔

بیرونی قوتوں کو ہانگ کانگ کے معاملات میں مداخلت کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی ۔سی آر آئی کا تبصرہ

حال ہی میں ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے میں پرتشدد واقعات میں مسلسل اضافہ ہوا ہے۔ امریکہ سمیت مغربی ممالک کے کچھ  بد نیت افرا د ان واقعات کے پسِ پردہ رہے مگر اس پر بھی ان کی تسلی نہ ہوئی تو وہ سامنے آکر ان کاروائیوں کو ہوا دینے لگے ،وہ مشتعل

چین اور جاپان کو ایک دوسرے کو تقویت دینی چاہیئے، سی آر آئی کا تبصرہ

​حال ہی میں چین اور جاپان کے نائب وزرائے خارجہ نے جاپان میں چین-جاپان اسٹریٹجک بات چیت کے نئے دور کی صدارت کی۔

آئی ایم ایف کی رپورٹ چین پر شرح تبادلہ میں ردوبدل کے امریکی الزام کی نفی کرتاہے،سی آر آئی کا تبصرہ

​بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے نو تاریخ کو ۲۰۱۹ میں چین کے ساتھ چوتھے آرٹیکل کی مشاورت کے بارے میں ایک رپورٹ جاری کی۔

کرنسی کی شرح تبادلہ کو آلہ بنانا پوری دنیا پر منفی اثرات مرتب کرے گا،سی آر آئی کا تبصرہ

 امریکی وزارت خزانہ نے حال ہی میں چین کو کرنسی کی شرح تبادلہ میں ردوبدل کرنے والا ملک قرار دیا جس کے منفی اثرات نہ صرف خود امریکہ پر بلکہ پوری دنیا پر  پڑیں گے۔

امریکہ ،شرح تبادلہ کو اپنی اقتصادی بالادستی کے لیے آلہ بنانے میں ناکام ہوگا،سی آر آئی کا تبصرہ

امریکی وزارت خزانہ نے حال ہی میں چین کو"  کرنسی کی شرح تبادلہ میں  ردوبدل کرنے والا ملک " قرار دیا ہے ۔اس اقدام سےعالمی اقتصادی ترقی کو خطرے  کا سامنا ہے اور عالمی سطح پر اس قسم کی بالادستی کو حمایت بھی نہیں حاصل ہوگی۔

چین پر امریکی الزامات بے بنیاد ہیں۔ سی آر آئی تبصرہ

چار اگست کوامریکی وائٹ ہاؤس کے تجارتی مشیر  پیٹر نوارو نےاپنے ایک بیان میں کہا کہ چین کو اپنے  "سات گناہ" ختم کرنا ہوں گےتاکہ امریکہ چینی مصنوعات پر عائدمحصولات منسوخ کردے۔ 

زیرو سم گیم خود کو اور دوسروں کو نقصان پہنچائے گی۔سی آر آئی کا تبصرہ

حال ہی میں امریکہ نےاعلان کیا ہے کہ وہ  امریکہ کو برآمد کی جانے والی  تین کھرب امریکی ڈالر مالیت کی چینی مصنوعات پر دس فیصد ٹیرف عائد کرے گا۔یہ اقدام اوساکا میں دونوں ممالک کے سربراہان کے اتفاق رائے کی سنگین خلاف ورزی ہے ،جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ  امریکہ میں کچھ لوگ اب بھی  زیرو سم گیم کی سوچ کے حامل ہیں  ۔ اس اقدام سے ناصرف چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی مشاورت کی راہ میں سنگین مشکلات پیدا ہوں گی بلکہ  دونوں ممالک اور عالمی و عوامی مفادات کو بھی نقصان پہنچے گا اور عالمی معیشت میں  کساد بازاری کا خطرہ بڑھ جائے گا۔

باربار وعدہ خلافی کی جائے گی تو نتیجہ خیز مذاکرات ناممکن ہیں ،سی آر آئی کا تبصرہ

امریکہ نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ وہ  یکم ستمبر سے تین کھرب امریکی ڈالر مالیت کی چینی برآمدات پر مزید دس فیصد ٹیرف عائد کرے گا لیکن ساتھ ہی ساتھ اس نے چین کے ساتھ جامع اقتصادی و تجارتی سمجھوتہ طے کرنے کے لیے مثبت مذاکرات کی خواہش کا اظہار بھی کیا ہے۔

برابری اور باہمی احترام ، مشاورت برقرار رکھنے کی روح ، سی آرآئی کا تبصرہ

​چین-امریکہ اعلیٰ سطحی مشاورت کا بارہواں دور اکتیس جولائی کو شنگھائی میں اختتام پذیر ہوا۔گزشتہ دو دنوں میں فریقین نے دونوں ممالک کے رہنماؤں کی اوساکا ملاقات کے موقع پر طے شدہ اتفاق رائے کے مطابق اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں مشترکہ دلچسپی کے اہم امور پر کھلے ، موثر اور تعمیراتی انداز میں تبادلہ کیا۔فریقین نے چین کی اپنی اندرونی مانگ کے مطابق امریکہ سے زرعی مصنوعات کی خریداری میں اضافے اور امریکہ کی خریداری کے لئے سازگارہ ماحول کی فراہمی پر بات چیت کی۔فریقین نے اتفاق کیا کہ ستمبرمیں امریکہ میں اعلیٰ سطحی مشاورت کا اگلا دور منعقد ہوگا۔

HomePrev...39404142434445...NextEndTotal 55 pages