رائے

گلوبلائزیشن کے رحجان کو روکنا ناممکن ہے، سنہوا نیوز کا تبصرہ

امریکہ نے " سب سے پہلے امریکہ " کی پالیسی کو اپناتے ہوئے عالمی معیشت میں تحفظ پسندی کے جو اقدامات اختیار کیے ہیں انہوں نے  پوری دنیا کو ایک غیر یقینی صورت حال سے دو چار کر دیا ہے ۔

چین کی معیشت مضبوط ہے ، سی آر آئی تبصرہ

​چین کے قومی ادارہ برائےکسٹمز  کے مطابق رواں سال کےپہلے پانچ مہینوں میں چین کی برآمدات و درآمدات کی کل مالیت پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں  چار اعشاریہ ایک فیصد زیادہ رہی۔

چینی فارمولا پائیدارعالمی ترقی کی نئی راہیں کھولنے میں مددگار ہوگا،سی آر آئی کا تبصرہ

​سات جون کوچینی صدر شی جن پھنگ نے سینٹ پیٹرزبرگ عالمی اقتصادی فورم میں پائیدارترقی کے حوالے سے ایک اہم خطاب کیا جس میں پائیدار ترقی کے لیے چین کا فارمولاپیش کیا گیا ہے جس میں  کھلی اور کثیرالجہت عالمی معیشت کی تشکیل،خوشحال اشتراکی معاشرے کی تعمیر،انسان اور قدرت کی ہم آہنگی سے ایک خوبصورت دنیا کی تیاری سمیت تین نکات شامل ہیں۔

چین روس تعلقات کا نئے عہد میں داخل ہونا دنیا کے لیے استحکام لائے گا، سی آر آئی کا تبصرہ

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ  نے پانچ تاریخ کو ماسکو میں روسی صدر ولاڈیمیر پوتین کے ساتھ دو اہم مشترکہ اعلامیوں پر دستخط کیے ۔ دونوں رہنماوں نے نئے عہد میں چین روس ہمہ گیر اسٹریٹجک تعاون کے شراکت دار نہ تعلقات کو فروغ دینے  کا اعلان کیا ، جو اس بات کی علامت ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات کو  نئی اسٹریٹجک بلندی تک پہنچایا گیا ہے۔ جس کے عالمی ڈھانچے  پردوررس اثرات مرتب  ہو ں گے ۔

چین روس تعلقات تاریخ کےبہترین دورسے گزر رہے ہیں اور آگے بڑھ رہے ہیں،سی آر آئی کا تبصرہ

چینی صدر شی جن پھنگ پانچ تاریخ کو روس کے سرکاری دورے اور  ۲۳ویں سینٹ پیٹرزبرگ عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے روانہ ہونگے۔رواں سال چین روس سفارتی تعلقات کے قیام کی سترویں سالگرہ ہے۔فریقین نے کئی مرتبہ کہا ہے کہ چین روس تعلقات تاریخ  کےبہترین دورسے گزر رہے ہیں۔چینی صدر کا یہ دورہ باہمی تعلقات کو  نئی  بلندی تک پہنچائے گا۔

چینی سیاحوں کو مائل کرنے کے لیےمحفوظ اور دوستانہ ماحول ضروری ہے ،سی آر آئی کا تبصرہ

چین کی وزارت خارجہ نے چار جون کو امریکہ جانے کے لیے سیکورٹی  انتباہ جاری کیا ۔حالیہ  کچھ عرصے کے دوران امریکہ کے قانون نافذ  کرنے والے اداروں کی جانب سے امریکہ  کا دورہ کرنے والے چینی شہریوں کو بار بار ہراساں  کرنے کے تناظر میں  چین نےامریکہ جانے والے اپنے شہریوں اور امریکہ میں موجود  اپنے اداروں کو سیکورٹی پر مزید توجہ دینے کا کہا ہے۔

چین کی وزارت تعلیم کی طرف سےامریکہ میں زیر تعلیم اور تعلیم کے خواہش مند طلبا کےلیے انتباہ ،تعلیمی تبادلے و تعاون میں باہمی احترام کی ضرورت ہے،سی آر آئی کا تبصرہ

چین کی وزارت تعلیم نے تین تاریخ کو 2019 کے لیے بیرونی ممالک  تعلیم حاصل کرنے والے اور تعلیم کے خواہشمند چینی طلبا کوانتباہ جاری کیا۔جس میں حال ہی میں امریکہ کی طرف سے غیر ملکی طلبا کے ویزا پر پابندیوں کے حوالے سے  توجہ دینے کا کہا گیا ہے۔

چین امریکہ اقتصادی و تجارتی مشاورت سے متعلق تین اہم حقائق : سی آر ائی کا تبصرہ

چینی حکومت نے دو تاریخ کو " چین امریکہ اقتصادی و تجارتی مشاورت میں چین کے موقف " کے حوالے سے وائٹ پیپر جاری کیا ۔ وائٹ پیپر میں چین امریکہ تجارتی کشمکش سے پید ا ہونے والے اثرات ، مشاورت کے دوران امریکہ کی جانب سے  بارہا بددیانتی کا اظہار اور چین کے اصولی موقف سمیت مختلف پہلووں سے چین امریکہ تجارتی مشاورت کی تاریخ ، موجودہ صورتحال اور  وہ حقائق  سامنے لائے گئے ہیں جس سے عالمی برادری کو اس بارے میں مکمل معلومات کے حصول میں مدد ملے گی ۔ 

امریکی آہنی جال لانگ مارچ کی روح سے پاش پاش ہوگا،سی آر آئی کا تبصرہ

​چینی  کمیونسٹ  پارٹی  کی قیادت میں ریڈ آرمی کا لانگ مارچ بیسویں صدی میں دنیا کے مستقبل پر اثر ات مرتب کرنے والے اہم واقعات میں سے ایک ہے۔

ٹرمپ کی تجارتی جنگی حکمتی عملی دور سے اچھی مگر اچھائی سے بہت دور ہے

​چین امریکہ تجارتی مذاکرات کا گیارہواں دور گیارہ مئی کو بغیر کوئی معاہدہ طے پائے ختم ہوا تو امریکہ نےاس کی ذمہ داری چین پر عائد کرتے ہوئے الزام لگایا کہ چین مذکرات کے ابتدائی ادوار میں طے کیے گئےوعدوں سے مکر گیا ہے ۔

ایک ارب چالیس کروڑ آبادی کی حامل منڈی کو بند کرنا خواب و خیال کی بات ہے،سی آر آئی کا تبصرہ

​​حال ہی میں متعدد غیرملکی کاروباری اداروں  نے اپنا اپنا موقف واضح  کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے  امریکی حکومت کی جانب سے پابندی کے باوجود ہواوے کے ساتھ تعاون کو ختم نہیں کیا۔

اضافی ٹیرف کی دھمکی سے غیرملکی صنعتی و کاروباری ادارے چین سے دور نہیں ہوں گے ، سی آر آئی کا تبصرہ

حال ہی میں امریکہ  کی جانب سے یہ بیان سامنے آیا کہ وہ چینی مصنوعات جو چین امریکہ کو   درآمد کرتا ہے ان پر اضافی ٹیرف لگانے کے باعث متعدد صنعتی و کاروباری ادارے اپنے کارخانوں کو چین سے ویت نام اور دیگر ایشیائی ممالک میں منتقل کریں گے جب کہ کچھ امریکی کاروباری ادارے تو اپنے پیداواری یونٹس واپس وطن لے آئیں گے۔

HomePrev...43444546474849...NextEndTotal 55 pages