رائے

پاکستان چین کی ترقی سے استفادہ کر ے گا ، صدر پاکستان کاایف ایم 98 دوستی چینل کو د یے جانے والے انٹرویو میں اظہار خیال

صدر پاکستان عارف علوی نے دس تاریخ کو چائنا میڈیا گروپ کے ایف ایم 98 دوستی چینل  کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چین نے اصلاحات اور کھلی پالیسی کے نفاذ کے بعد تیز رفتار ترقی کی ہے اور مختلف شعبوں  میں نمایان کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان غربت سے نجات پانے اور اے آئی سمیت دیگر شعبوں میں  چین کے تجربات سے استفادہ کرے گا۔

 چین امریکہ تجارتی تنازعات کے حل کےلیے ایک دوسرے کے خدشات کااحترام کریں

چین امریکہ تجارتی مذاکرات کا گیارہواں دور امریکی وقت کے مطابق دس تاریخ کو واشنگٹن میں اختتام پزیر ہوا ۔ چین کے نائب وزیر اعظم اور  مذاکرات میں شریک چینی وفد کے سربراہ لیو حہ نے  صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فریقین  کے درمیا ن اچھا تبادلہ اور تعاون ہواہے ۔

ٹیرف دو دھاری تلوار ہے۔سی آر آئی کا تبصرہ

امریکی حکومت کی جانب سے دو کھرب مالیت کی چینی مصنوعات پر اضافی ٹیرف لگانے کے اعلان پر چین نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ 

تائیوان کے مسئلے کا استعمال کرتے ہوئے چین کو روکنے کی کوشش کارگر ثابت نہیں ہوگی، سی آر آئی کا تبصرہ

امریکہ کے ایوان نمائندگان نے سات تاریخ کو نام نہاد " دو ہزار انیس تائیوان کےضمانتی قانون"  اور " تائیوان سے متعلق اور تائیوان کے تعلقات کے قانون پر عملدرآمد سے متعلق وعدوں کی دوبارہ تصدیق کے حوالے سے قرارداد " کی منظوری دی ہے۔یہ تائیوان کے مسئلے کا استعمال کرتے ہوئے چین کے اندرونی معاملات میں سنگین مداخلت کرنے اور چین کی پرامن ترقی کو روکنے کے لیے امریکہ کی جانب سے ایک اور مرتبہ خطرناک سیاسی کوشش ہے۔ 

لڑتے ہوئے بات چیت کرنا چین امریکہ تجارتی مذاکرات کا معمول بن رہا ہے،سی آر آئی تبصرہ

امریکی وزارت تجارت کے نمائندہ دفتر نے بدھ  کے روز اعلان کیا ہے کہ امریکی حکومت  دس تاریخ سے دو کھرب ڈالرز کی چینی مصنوعات پر  عائد دس فیصد  ٹیرف کو  پچیس فیصد تک  بڑھانے پر غور کر رہی ہے۔

نیوزی لینڈ چین اور لاطینی امریکہ کے درمیان تجارت اور آمدورفت کا مرکز بن جائے گا؟ سی آر آئی کا تبصرہ

نیوزی لینڈ کا پھل کیوی چین میں کافی مقبول ہے ۔نیوزی لینڈ کی کمپنی  زیسپری کا پھل کیوی  دو ہزار نو میں  چینی مارکیٹ میں متعارف ہوا ،اس وقت چین میں اس کی  فروخت پوری دنیا  کے  پانچ فیصد سے کم تھی۔جب کہ پچھلے سال چین میں اس کمپنی کے کیوی کی فروخت دنیا کے بیس فیصد سے زیادہ بنی۔

​چین اپنی رفتار کے مطابق مالیاتی شعبے میں کھلے پن کو فروغ دے رہا ہے،سی آر آئی کا تبصرہ

حال ہی میں چائنا بنکنگ اور انشورنس ریگیولیٹری کمیشن کے چیرمین گو شو چھنگ نے  کہا ہے کہ چین بنکنگ اور انشورنس کے شعبوں میں کھلے پن کو وسعت دینے کے لیے مزید بارہ اقدامات اختیار کرے گا۔

چار مئی تحریک کی سو سال مکمل ہونے پر چینی صدر شی جن پھنگ کا نوجوانوں کے لیے اہم پیغام، سی آر آئی کا تبصرہ

چار مئی تحریک کی ایک سو ویں سالگرہ کے موقع پر چینی صدر نے چینی قوم کی نشاۃ ثانیہ اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی خاطر مزید جدوجہد کرنے کے لیے چینی نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔

ماحول دوست زندگی اور خوبصورت گھر کی تعمیر کے لئے انسان کو کیا کرنا چا ہیے ، سی آر آئی کا تبصرہ

" ماحول دوست زندگی ، خوبصورت گھر " کے موضوع پر  بیجنگ عالمی باغبانی ایکسپو اتوار کے روز افتتاح پزیر ہوئی ۔ ایک سو دس ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کی طرف سے ایکسپو میں بارہ ہزار سے زائد  اقسام کے نئے اور بہتریں پودے لوگوں کو دکھانے کیلئےرکھے گئے ہیں ۔ چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تمام ممالک سے خوبصورت کرہ ارض کی مشترکہ تعمیر اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کے قیام کے لئے بھر پور کوشش کی اپیل کی ۔ 

دی بیلٹ اینڈ روڈ کھلی عالمی معیشت کے لیے نئی تاریخ کا آغاز:سی آر آئی کا تبصرہ

دی بیلٹ اینڈ روڈ سے متعلق دوسرا عالمی تعاون فورم ستائیس تاریخ کو اختتام پذیر ہوا۔اجلاس میں شریک سربراہان نے دی بیلٹ اینڈ روڈ سمیت شراکت داری تعلقات کے ذریعے بین الاقوامی تعاون کو مضبوط بناتے ہوئے مزید خوشحال مستقبل تشکیل دینے کے عزم کا اظہار کیا۔انہوں نے بی آر ایف کے باقاعدگی سے انعقاد کے لیےبھی توقعات  کااظہار کیا۔

پانچ نئے اقدامات سے چین کے کھلے پن کو اعلی معیار تک لے جایا جائے گا ، سی آر آئی کا تبصرہ

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے چھبیس تاریخ کو دی بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون کے دوسرے فورم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتےہوئے اس بات پر زور دیا کہ دی بیلٹ اینڈ روڈ کی مشترکہ تعمیر  کو  اعلی معیار تک لے جایا جائےگا اور اس مقصد کی تکمیل کے لئے چین پانچ اہم اقدامات اختیار  کرے گا ۔

امریکی وزیر خارجہ کی غیرسنجیدہ گفتگو سے چین اور لاطینی امریکہ کا تعاون متاثر نہیں ہوگا:سی آر آئی کا تبصرہ

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے گیارہ اپریل کو چلی سمیت چار لاطینی امریکی ممالک کا دورہ شروع کیا جس کا مقصد وینزوئیلا پر مزید پابندیاں لگانے کے لیے ان ممالک کی حمایت حاصل کرنا تھا تاہم چلی  پہنچتے ہی انہوں نے لاطینی امریکہ کو  تنبیہہ کی کہ چین اور روس لاطینی امریکہ میں افراتفری پھیلائیں گے۔

HomePrev...45464748495051...NextEndTotal 55 pages