رائے

چین امریکہ مذاکرات میں مزید دباؤ کارگر نہیں ہوگا،سی آر آئی کا تبصرہ

چین امریکہ کے مابین اعلیٰ سطحی اقتصادی مذاکرات کا بارہواں دور تیس جولائی کو شنگھائی میں شروع ہوا۔

دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کیلئے دوہرا معیار اپنانا مغربی ممالک کی روایت ہے،سی آر آئی کا تبصرہ

​حال ہی میں برطانیہ اور امریکہ کی بعض شخصیات نے چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کے امور سے متعلق چین پر بے بنیاد الزامات لگائے جو چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے۔

مائیکل پلز بیری جیسی امریکی شخصیات کا چین کے حوالےسے خبط مزید شدت اختیار کرتا جارہا ہے ،سی آر آئی کا تبصرہ

امریکی شخصیت مائیکل پلز بیری نے حال ہی میں کہا کہ امریکہ چین کی نوآبادی بن سکتا ہے۔ 

امریکہ عالمی تعاون اور ترقی کی راہ میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے، سی آر آئی کا تبصرہ

​حال ہی میں  سو سے زائد امریکی افراد کے لکھے ہوئے خط میں کہا گیا ہے کہ چین اقتصادی مفادات کے ذریعے دنیا بھر میں اپنے اثرورسوخ کے دائرے کو بڑھانے کی کوشش کررہا ہے۔

فیڈیکس چینی صارفین کو جواب دہ ہے ،سی آر آئی کا تبصرہ

حال ہی میں،چین کے  متعلقہ  محکمہ نے فیڈیکس کی طرف سے  نام اور پتے کے مطابق میل نہ بھیجنے کی تحقیقات کی،جس میں دیکھا گیا کہ فیڈیکس کی طرف سے چینی کمپنی  ہواوے کے ایکسپریس میل کو امریکہ میں "غلطی"  سے بھیجنے کا بیان

کون دنیا بھر میں دوسرے ممالک کو دھمکارہاہے؟ سی آر آئی کا تبصرہ

​حال ہی میں ایک سو سے زائد امریکی شہریوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک خط لکھا۔

کھلے پن کی حامل پراعتماد چینی فوج عالمی سلامتی کو برقرار رکھنے میں ایک اہم قوت ہے.سی آر آئی کا تبصرہ

چوبیس تاریخ کو چینی حکومت نے "نئے عہد میں چین کا قومی دفاع" کے عنوان سے وائٹ پیپر جاری کیا ۔

امریکہ کی بالادست سوچ بین الاقوامی نظام کو نقصان پہنچارہی ہے، سی آر آئی کا تبصرہ

​حال ہی میں امریکہ میں ایک سو سے زائد افراد کے لکھے ہوئے خط میں چین پر موجودہ بین الاقوامی نظام کے اصول کو نقصان پہنچانے کا الزام لگایا گیا ہےاور چین کی مخالفت کرنے کے لئے امریکہ کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے۔

چین کسی بھی ملک یا تنظیم کو اپنے داخلی امور میں مداخلت کی اجازت نہیں دیتا، سی آر آئی کا تبصرہ

حال ہی میں ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے میں سلسلہ وار پرتشدد واقعات رونما ہوئے ہی٘ں۔ امریکہ اور برطانیہ کے کئی اعلی عہدیداران نے اس صورت حال پر غیر مناسب تبصرے کئے اور مطالبہ کیا کہ ہانگ کانگ کی مقامی حکومت کو اظہار رائے اور ریلی نکالنے کے حق

حقیقت پسندی اور تحمل سے چین کیپٹل مارکیٹ کے نئے مرحلے میں داخل،سی آر آئی کا تبصرہ

​پیر کے روز یعنی بائیس تاریخ کو چین میں سائنس -ٹیک انوویشن بورڈ کا باقائد افتتاح ہوا۔اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین میں کیپٹل مارکیٹ کے نئے دور کا آغاز ہوگیاہے۔

تعصب سے بھرے امریکی سیاستدان کس طرح چین میں مذہبی آزادی پر رائے زنی کر سکتے ہیں؟ سی آر آئی کا تبصرہ

​امریکہ کے نائب صدر  مائیک پینس اور وزیر خارجہ مائک پوپیو نے اٹھار ہ تاریخ کو  امریکہ میں منعقدہ نام نہاد "مذہب کی آزادی کے فروغ" کی وزارتی کانفرنس میں چین کی مذہبی پالیسی اور مذہب کی آزادی کو بد نام کرنے کی کوشش کی ہے۔

یورپ کی ہانگ کانگ کے اندرونی معاملات میں مداخلت غلط اشارہ ہے، سی آر آئی کا تبصرہ

یورپی پارلیمنٹ نے اٹھارہ تاریخ کو ہانگ کانگ سے متعلق ایک قرارداد کی منظوری دی جس میں  ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی انتظامیہ  سے نام نہاد " پرامن مظاہرین " پر عائد الزامات کو منسوخ کرنے  اور ہانگ کانگ پولیس کی جانب سے  قانون کی عملداری کو یقینی بنانے کے لئے کئے جانے والے اقدامات کی  تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

HomePrev...40414243444546...NextEndTotal 55 pages